▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:55pm توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور احتساب عدالت نے دونوں کو 20 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 03:57pm توشہ خانہ کا نیا کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے جیل ٹرائل کی منظوری، نوٹیفکیشن جاری توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں نیب ٹیم ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محسن پاروں کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچ گئی
پاکستان شائع 14 جولائ 2024 11:21am تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد کے لیے ماحولیاتی تبدیلی فنڈ قائم سی ڈی اے نے ماحولیاتی فنڈ قائم کرکے لیڈ لی ہے، ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے، محسن نقوی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2024 11:44pm رہائی کا امکان ختم، عمران خان اور بشریٰ بی بی نئے توشہ خانہ کیس میں گرفتار، مایوس کارکنان واپس لوٹ گئے عدت کیس میں رہائی کے بعد نیب ٹیم نے اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی نئے کیس میں گرفتاری ڈال دی
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 06:03pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی کیخلاف پرویز خٹک کا عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا 'شہزاد اکبر نے کابینہ کے سامنے ایک بند لفافہ پیش کیا اور بتایا کہ۔۔۔'
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 11:32am سول ایوی ایشن کا تیز ترین امیگریشن کیلئے ائیرپورٹس پر ای گیٹ سسٹم لگانے کا فیصلہ سی اے اے نے ای گیٹ سسٹم نصب کرنے کے لیے ٹینڈر نوٹس جاری کردیا
پاکستان شائع 11 جولائ 2024 10:57am کراچی: وزیرداخلہ کی داؤدی بوہرہ جماعت کے سربراہ سے ملاقات، محرم کی سیکیورٹی کا جائزہ محسن نقوی نے سیدنا مفضل سیف الدین کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 07:42pm جنسی اسکینڈل پر 3 طلبا کو یونیورسٹی سے نکال دیا گیا یونیورسٹی انتظامیہ نے تینوں طالبعلموں کے نتائج بھی منسوخ کر دیے
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 01:17pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس سماعت: ’پرویز خٹک کے بیان کے دوران عمران خان مسکراتے رہے‘ سماعت کے دوران سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کا بیان قلمبند کرلیا گیا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 02:32pm اڈیالہ جیل میں قیدی کا قتل، والد نے جیل انتظامیہ پر مقدمہ درج کروادیا کچھ روز قبل بیٹے کا قیدی صائم عباس سے جھگڑا ہوا، جیل انتظامیہ نے مخالفین کے ساتھ ملکر قتل کیا، مقتول کے والد کا بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2024 06:36am بحرین میں پی آئی اے کا کنٹری منیجر خیانت کے الزام میں گرفتار بحرین میں پاکستانی سفارت خانے نے معاملے کو غلط فہمی پر مبنی قرار دیا، ترجمان پی آئی اے
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 03:29pm 9 مئی مقدمات: شاہ محمود قریشی ٹرائل کیلئے کوٹ لکپھت جیل لاہور میں پیش سابق وزیر خارجہ کو ہتھکڑی لگا کر لاہور لایا گیا اور حاضری مکمل کرانے کے بعد انہیں واپس اڈیالہ جیل روانہ کر دیا گیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 03:09pm محرم الحرام کے دوران سندھ سمیت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ وزارت داخلہ کی جانب سے باقاعدہ مراسلہ جاری مراسلہ جاری کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2024 12:48pm عمران خان کی ہفتے میں ایک بار واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کروانے کی درخواست مسترد سابق وزیراعظم کی مہینے میں 2 مرتبہ بیٹوں سے بات کروائی جاتی ہے، عدالتی حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:06pm اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، ’پنجاب اور وفاق میری گرفتاری کیلئے بے تاب ہے‘ عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 02:56pm پاکستان ریلوے نے 22 مسافر ٹرینوں کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا 22 مسافر ٹرینیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جائی گی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 11:09pm اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کیلئے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا پولیس اور رینجرز کے 16 ہزار سیکیورٹی اہلکار ڈیوٹی انجام دیں گے، داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:20pm وزیرداخلہ کا بجلی کی اووربلنگ پر افسروں اور عملے کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم محسن نقوی نے بھی پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کی بڑھتی شکایات کا سخت نوٹس لے لیا
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 11:46am وفاقی دارالحکومت میں بھی لوٹ مار کی وارداتیں عام ہوگئیں بلیو ایریا میں پولیس کی وردی میں ملبوس ملزم بزنس مین سے 80 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 11:34am کراچی میں بارشیں کب سے ہوں گی اور 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ کراچی میں مطلع ابر آلود، آج شام اور رات میں بوندا باندی کا امکان