عدت نکاح کیس میں اپیلیوں کا فیصلہ سنایا نا جاسکا: کمرہ عدالت میں گرما گرمی کے بعد پی ٹی آئی وکلا کا خاور مانیکا پر حملہ
احاطہ عدالت میں پی ٹی آئی وکلا نے خاور مانیکا پر بوتلیں پھینکیں اور انہیں تھپڑ مارنے کی کوشش کی گئی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.