پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 07:26pm تحریک انصاف کے گرفتار اراکین قومی اسمبلی رہا کردئے گئے پارلیمنٹ لاجزمیں مقیم پی ٹی آئی ایم این ایزجوڈیشل حراست میں تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2024 07:21pm عید میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزاؤں کے حوالے سے بڑا اعلان نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 05:09pm پولیس پر نذرانہ لینے کا الزام: جوڈیشل کمپلیس میدان جنگ بن گیا درجنوں افراد نے پولیس اہلکاروں کو گھیر لیا
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 10:41am پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منظور، فوری رہا کرنے کا حکم عدالت نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں گرفتار ایم این ایز کی 30، 30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 14 ستمبر 2024 05:26pm اعلیٰ عدلیہ میں ترامیم پر یہ سمجھتے ہیں ہم چپ کرکے بیٹھ جائیں گے تو ان کی بھول ہے، عمران خان ہم پارٹی کو اسٹریٹ موومنٹ کے لیے تیار کر رہے ہیں، عمران خان
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 02:39pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں کی
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 01:44pm اسپیکر قومی اسمبلی کا ضمیر زندہ ہے تو استعفی دیں، شیخ رشید کا مطالبہ طرح منشیات فروشوں کو نہیں پکڑا جاتا جس طرح پارلیمنٹ سے ایم این ایز کو پکڑا گیا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 10:31am راولپنڈی میں کپڑے کی دکان میں آتشزدگی، 10 سے زائد فائر فائٹرز آپریشن میں مصروف 4 ریسکیو فائرٹینڈرز سمیت 7 ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر موجود
پاکستان شائع 12 ستمبر 2024 09:47am راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار مبینہ ڈاکوؤں نے رکنے کے اشارے پر پولیس ٹیم پر فائرنگ کی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2024 01:25pm توڑ پھوڑ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی ضمانت منظور انسداد دِہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 06:37pm پارلیمنٹ سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ منظور، بیرسٹر گوہر کو رہا کردیا گیا عدالت کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات، شیر افضل مروت کے دلائل
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 06:34pm پی ٹی آئی ’سانحہ 10 ستمبر‘ کبھی نہیں بھولے گی، بیرسٹر گوہر 10 ستمبر پاکستان کی جمہوریت کا سیاہ دن مانا جائے گا، بیرسٹڑ گوہر
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 03:17pm علی امین گنڈاپور کو کل رات اٹھایا گیا، اب اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں ہوگی، عمران خان علی امین گنڈا پور کے بیان پر معافی مانگنے والا بزدل ہے اسے پارٹی میں نہیں ہونا چاہیئے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 02:04pm مجھے دلچسپی ہی نہیں کیس میں، اسپیشل جج سینٹرل ون کا کیس ہے، جج توشہ خانہ ٹو کیس سماعت کیلئے مقرر، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو 16 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 10 ستمبر 2024 12:30pm پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کیخلاف درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں پی ٹی آئی جلسہ اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اسلام آباد کے تھانہ نون میں مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 08:24pm جلسے کیلئے اسٹبلشمنٹ نے سہولت کی یقین دہانی کرائی، عمران خان بائیس اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا، عمران خان کا اعتراف
پاکستان اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 07:19pm علی امین گنڈاپور کے بیان پر صحافی برادری برہم، بیرسٹر گوہر نے غیر مشروط معافی مانگ لی جب تک گنڈاپور معذرت نہیں کرتے لاہور میں ان کی میڈیا کوریج کا بائیکاٹ کیا جائے گا، صدر لاہور پریس کلب
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 05:09pm تحریک انصاف کا جلسہ اسلام آباد پولیس کو کروڑوں میں پڑ گیا کنٹینرز اور پولیس کے کھانے کی مد میں کتنی رقم خرچ کی گئی؟
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 02:58pm اسلام آباد جلسہ شرائط کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف 3 مقدمات درج مقدمات جلسہ وقت پر ختم نہ کرنے، پولیس پر پتھراؤ اور روٹ کی خلاف ورزی پر درج کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 09 ستمبر 2024 02:32pm اسلام آباد میں اپارٹمنٹ سے 2 خواتین اور ایک مرد کی لاشیں برآمد تھانہ شالیمار کی حدود ایف الیون ٹو الصفاء ہائٹس میں 2 خواتین اور لڑکے نے ڈانس پارٹی کی تھی