پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2023 04:18pm خیبرپختونخوا سے دھماکا خیزمواد راولپنڈی منتقل کرنے کی کوشش ناکام پولیس نے 2 افراد کو گرفتارکرلیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 12:06am اسلام آباد سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار جیسے ہی فیول فراہم ہوگا فلائٹس روانہ ہو جائیں گی، ایئرپورٹ حکام
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 05:02pm عوام کی سہولت کے لئے نئی آئی سی ٹی 15 ایپ کا اجرا کردیا گیا ایپ پر اطلاع ملتے ہی پولیس کم سے کم وقت میں عوام کے پاس پہنچے گی، ترجمان پولیس
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 04:56pm عمران خان کی رہائی کے حوالے سے وال چاکنگ کرنے والا ملزم گرفتار، مقدمہ درج ملزم نے وال چاکنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2023 12:23pm چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل سہولیات پر دو تین دن میں آرڈر جاری کردیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ اڈیالہ میں بی کلاس نہیں دی گئی وہاں واک کیلئےجگہ نہیں، عمران خان کے وکیل کا مؤقف
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2023 04:37pm غیرقانونی غیرملکیوں کا انخلاء: حکومت کا مختلف جیلوں ایف آئی اے کاونٹرز قائم کرنے کا فیصلہ ایف آئی اے حکام غیرملکیوں کی انخلاء کے معاملے کی نگرانی کریں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2023 03:37pm جے یو آئی کی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا پارلیمنٹ ہی قانون بنانے اورترمیم کرنے کا فورم ہے، جمیعت علمائے اسلام
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:54pm پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار پولیس اہلکار پی ٹی آئی رہنما کو گاڑی میں بٹھا کر لے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 07:50pm پنجاب میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کے احکامات جاری نگراں وزیراعلیٰ نے پنجاب میں تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے ٹاسک سونپ دیا
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 05:42pm غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 557 ملزمان گرفتار، 382 مقدمات درج 51 انکوائریز مکمل کرلی گئی ہیں، ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 12:01pm سائفر گمشدگی کیس :عمران خان کے وکلاء نے ٹرائل روکنے کی درخواست دائر کردی ایف آئی اے چالان میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو قصوروار ٹھہراچکی ہے
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 08:30pm اسلام آباد میں کرین گرنے سے 3 مزدورجاں بحق، ایک زخمی زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اکتوبر 2023 04:00pm چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہوگا، نوٹیفکیشن جاری پی ٹی آئی نےجیل میں ٹرائل کا وزارتِ قانون کا نوٹیفکیشن مستردکردیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 11:23am سائفر کیس میں قید شاہ محمود کی بیٹی بیوی کے ساتھ جوائنٹ اکاؤنٹ کھلوانے کی درخواست شاہ محمود قریشی جیل میں ہیں روز مرہ امور چلانے کے لیے جوائنٹ اکاؤنٹ کھلوانا ہے، درخواست
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 11:01am فواد چوہدری نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں اور مقدمہ سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا، فواود چوہدری کا مؤقف
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 05:01pm شیخ رشید کا بھتیجا شیخ شاکر اور ملازم 16 روز بعد گھر پہنچ گئے وکیل نے لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں گھر پہنچنے کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 12:01pm لاہور ہائی کورٹ کا شیخ رشید کو پیش نہ کرنے پر افسران کو نتائج بھگتنے کا عندیہ آئندہ ہفتے تک شیخ رشید کو پیش کریں ورنہ گرفتار کرنے والے افسران کے خلاف مقدمہ درج ہوگا، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2023 03:04pm اسلام آباد میں حساس اداروں کا آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار سندھ میں بھی غیرقانونی کچرا اٹھانے والوں کے خلاف ایف آئی آردرج کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 09:19pm راولپنڈی : مزاحمت کے باوجود 2 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعمیرات مسمار غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مالکان زمینوں پر قبضوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آر ڈی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2023 06:31pm چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کے خلاف مقدمہ درج سینیٹر افنان اللہ نے شیرافضل مروت کیخلاف اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دی تھی