پاکستان اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2024 03:44pm توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشری بی بی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد اسپیشل جج سینٹرل نے دونوں ملزمان پرفرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی
پاکستان شائع 29 ستمبر 2024 03:42pm راولپنڈی میں احتجاج پر عمران خان اور علی امین گنڈاپور کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت، بلوہ، سرکاری گاڑی پر پیٹرول بم سے حملہ کے الزامات شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2024 02:51pm راولپنڈی میں احتجاج پر پی ٹی آئی رہنماؤں کی مشکلات میں اضافہ، مقدمات درج راولپنڈی پولیس نے 5 مختلف تھانوں میں مقدمات درج کرلیے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2024 03:08pm راولپنڈی احتجاج کے لیے پی ٹی آئی ٹی آئی کی پشاور میں تیاریاں، پنجاب میں بھی ٹاسک تفویض پی ٹی آئی وکلا کا آئینی عدالت کے قیام کیخلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج اور نعرے بازی
پاکستان شائع 27 ستمبر 2024 09:43am اسلام آباد میں پی ڈبلیو ڈی کے نجی کیش اینڈ کیری میں آگ بھڑک اٹھی آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی، ریسکیو ٹیمیں آگ بجانے میں مصروف
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 09:27pm توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کی تاریخ مقرر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل کے ضمانت کی درخواستوں پر دلائل مکمل
پاکستان شائع 26 ستمبر 2024 05:18pm پی ٹی آئی کا راولپنڈی جلسے کو احتجاج میں بدلنے کا فیصلہ رؤف حسن کو غلط فہمی ہوئی ہے، گنڈاپور سمیت تمام لیڈر شپ کو ہدایات ہیں اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 03:01pm 190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کو جرح کیلئے آخری مہلت عدالت نے بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان گل کی عدم حاضری کی وجہ سے سماعت جمعہ تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 25 ستمبر 2024 11:55am آصف زرداری اور نوازشریف کے خلاف توشہ ریفرنس آگے چلے گا یا نہیں؟ فیصلہ محفوظ احتساب عدالت میں محفوظ فیصلہ 14 اکتوبر کو سنایا جائے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 07:19pm راولپنڈی: ٹریفک وارڈنز کا دکاندار پر تشدد ٹریفک وارڈنز نے دکانداروں کے ایکوریم بھی توڑ دیئے
پاکستان اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2024 06:07pm یہ ضیا اور مشرف کے مارشل لا سے بھی زیادہ سخت ہے، عمران خان عدلیہ پر حملے کے خلاف جمعرات احتجاج کریں گے، اڈیالہ جیل میں گفتگو
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 03:43pm راولپنڈی جلسہ کامیاب بنانے کیلئے گنڈا پور کی عمران خان سے جیل میں ملاقات وزیراعلیٰ کے پی کے بانی پی ٹی آئی خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کیے بغیر واپس روانہ ہو گئے
پاکستان شائع 24 ستمبر 2024 10:40am پی ٹی آئی نے راولپنڈی میں ’سیاسی پاور شو‘ کیلئے درخواست جمع کرادی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ عمران خان کی ہدایت پر 28 ستمبر کو لیاقت باغ میں جلسہ کریں گے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2024 10:39pm اسرائیلی اخبار کے مضمون میں میری تعریف کی گئی، مسلم اور مغربی دنیا میں قابل بھروسہ ہوں، عمران خان 28 ستمبر کو راولپنڈی میں جلسے کا اعلان
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 03:50pm اسلام آباد پر قاتلوں اور ڈاکوؤں کا راج، گزشتہ آٹھ ماہ میں کتنے لوگ مارے گئے؟ وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی شرح میں اضافہ ہوگیا، قتل ،اقدام قتل،چوری ،ڈکیتی اور زنا الجبر کے واقعات بڑھ گئے
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 11:15pm جے یو آئی کا گورنر پنجاب پر کارکن کے قاتل کو پناہ دینے کا الزام رکشہ پارک کرنے کے تنازعے پر فائرنگ سے جے یو آئی کا کارکن حافظ ثاقب فیاض جاں بحق ہوگیا تھا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2024 10:43am راولپنڈی میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو ہلاک واقعے کے بعد 2 ڈاکو فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے ڈاکؤوں کی گرفتاری کیلئے سرچنگ شروع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 ستمبر 2024 12:13am مشہور آرٹسٹ منصور راہی مرحوم کی قیمتی پینٹگ کس نے چوری کی؟ مقدمہ درج مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 ستمبر 2024 09:36am اسلام آباد پولیس کا بڑا اسکینڈل، 3 اہلکار برطرف اہلکاروں کی جانب سے اغوا کاری کا گینگ چلانے کا بھی انکشاف ہوا ہے
پاکستان شائع 19 ستمبر 2024 08:06pm نکاح نامہ کیوں طلب کیا ؟ 2 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج خاتون شوہر کے ہمراہ شاہدرہ روڈ پر جارہی تھیں، ایف آئی آر