پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 02:02pm توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر مؤخر عدالت نے بغیر کارروائی کیس کی سماعت21 اکتوبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 01:18pm علیمہ خان اور عظمیٰ خان مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے دونوں بہنوں کو غیرقانونی طور حراست میں رکھا گیا، نعرے لگانے کا الزام ہے، کیا پاکستان میں یہ جرم ہوگیا ہے؟ وکیل نیاز اللہ نیازی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2024 12:06pm عمران خان عدالت کی سہولت کا غلط استعمال کر رہے ہیں، حالیہ ہنگامہ آرائی پر ایک اور مقدمہ درج لیاقت باغ احتجاج پر درج مقدمات میں 25 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2024 03:00pm فلسطین پر آل پارٹیز کانفرنس: پاکستان تحریک انصاف کا اہم فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی گوہرعلی خان کی دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 12:47pm توشہ خانہ ٹو کیس: بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت پر نوٹس جاری، تحریری حکم نامہ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پی ٹی آئی وکیل کی کیس ملتوی کرنے کی درخواست منظور، سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 11:57am عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے ملاقات پر 18 اکتوبر تک پابندی عائد اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی سکیورٹی وجوہات کے باعث لگائی گئی ہے، ذرائع
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2024 11:46am جی ٹی روڈ بلاک اور توڑ پھوڑ کرنے کا الزام، گنڈا پور سمیت دیگر کیخلاف مقدمہ درج مقدمہ سب انسپیکٹر کی مدعیت میں اسلام آباد کے تھانہ ترنول میں درج کیا گیا
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 09:23pm اسلام آباد اور راولپنڈی کی کونسی سڑکیں بند کونسی کھول دی گئی ہیں؟ وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون کی کیا صورت حال ہے؟
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اکتوبر 2024 07:27pm پی ٹی آئی احتجاج کے تین دنوں میں سیکڑوں کارکنان گرفتار، پکڑ دھکڑ آج بھی جاری عدالت نے تحریک انصاف کے گزشتہ روز لاہور سے گرفتار ہونے والے 70 کارکن رہا کردئے گئے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2024 01:44pm پی ٹی آئی کارکنوں کے تشدد سے زخمی پولیس اہلکار جاں بحق کانسٹیبل عبدالحمید شاہ نمازجنازہ آج دوپہر پولیس لائنز ہیڈ کوارٹر میں ادا کر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2024 08:59pm ڈی چوک کی لائٹس بند، محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس وزیر داخلہ نے اجلاس میں پولیس افسران کو آر بلاک طلب کر لیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2024 11:09pm گنڈا پور اسلام آباد کیسے پہنچے، کے پی ہاؤس میں قیام کیوں؟ ڈی چوک پر کارکنوں کا احتجاج ریکارڈ وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ ہفتہ کی دوپہر رکاوٹیں توڑ کر تیزی سے بڑھا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 07:07pm چیف جسٹس سے عدالت میں بدتمیزی کرنے والا پی ٹی آئی کا وکیل گرفتار پولیس نے مصطفین کاظمی کو پہلے گلے لگا کر مصافحہ کیا اور پھر گرفتار کیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 01:32pm اسلام آباد کے ریڈ زون کی سیکیورٹی رینجرز کے حوالے کرنے کا فیصلہ رینجرز کی تعیناتی ایس سی او کانفرنس ختم ہونے تک کی جائے گی
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 11:02am آزادی مارچ کیس: عمران خان کی ویڈیو لنک حاضری نہ لگوانے پر جیل حکام کو شوکاز نوٹس تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں عدالت نے علی امین گنڈاپور اور واثق قیوم کے وارنٹ گرفتاری بر قرار رکھے
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2024 09:35am اڈیالہ جیل کے لاپتہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ سمیت 4 افسران نوکری سے برطرف افسران کو جیل میں قتل کی انکوائری میں قصوروار ثابت ہونے پرنوکری سے برخاست کیا گیا
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2024 05:17pm راولپنڈی میں ڈینگی پر قابو نہ پایا جاسکا، 2 خواتین جاں بحق رخسانہ اور نسیم بیگم سمیت رواں سیزن 8 ہلاکتیں ہوچکی ہیں، مریضوں کی تعداد 1476 تک جاپہنچی
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 04:47pm اسلام آباد کے ڈی چوک احتجاج پر علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے مشاورت وزیراعلیٰ خبیرپختونخوا کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات
پاکستان شائع 01 اکتوبر 2024 12:20pm محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، جے یوآئی کا امیرمنتخب ہونے پر مبارکباد پارلیمان کی بالادستی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے مولانا کا کردار قابل تحسین ہے، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 06:09pm سنگجانی جلسہ: حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ گرفتای کیلئے نہ وارنٹ کی ضرورت ہوگی اور نہ ضمانت ملے گی