بنگلہ دیشی عدالت نے اکتوبر میں شیخ حسینہ اور ان کے وزراء کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے
شائع 24 دسمبر 2024 11:59pm
اسپیکر کی جانب سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانا خوش آئند ہے، غیر رسمی گفتگو
شائع 24 دسمبر 2024 11:53pm
وزیراعظم کی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کا جائزہ لے کر دوبارہ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
شائع 24 دسمبر 2024 11:45pm
ملک میں مہنگائی کی رفتار 30 فیصد سے کم ہو کر 8 فیصد پر آگئی ہے
شائع 24 دسمبر 2024 11:34pm
اگر پی ٹی آئی جلد کسی نتیجے پر پہنچنا چاہتی ہے تو ہماری طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہوگی، رہنما ن لیگ
شائع 24 دسمبر 2024 11:32pm
حکومت نے بہانے بنائے یا منع کیا تو ان کی نیتوں کا خلل سامنے آجائے گا، آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ ود عامرضیا میں گفتگو
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 11:48pm
ایرانی شہری امریکی سوشل میڈیا فیس بک، ایکس وی پی اینز کے ذریعے استعمال کرتے ہیں
شائع 24 دسمبر 2024 11:12pm
ٹی ٹوئنٹی ٹیم کو 150سے زائد کے اسٹرائیک ریٹ والےکھلاڑیوں کی ضرورت ہے، محسن نقوی
شائع 24 دسمبر 2024 10:33pm
دونوں گروپوں میں کشیدگی سے علاقے میں خوف و ہراس
شائع 24 دسمبر 2024 10:26pm
فوجی عدالتوں کے فیصلے پارلیمنٹ سے منظور کردہ قانون کے تحت دیے گئے، دفتر خارجہ
شائع 24 دسمبر 2024 10:15pm
سورج سے کم ترین فاصلے پر پہنچنے کی ریکارڈ کوشش جاری ہے
شائع 24 دسمبر 2024 09:51pm
تصاویر لاہور کی معروف بادشاہی مسجد میں لی گئی ہیں
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 10:19pm
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سینیٹر سلیم مانڈی والا کی زیر صدارت اجلاس
شائع 24 دسمبر 2024 09:39pm
بابر اعظم کو جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی ٹیم کا حصہ بنانے کا فیصلہ
شائع 24 دسمبر 2024 09:11pm
خوش ہیں برابری، عزت کی بنیاد پر چیمپئنز ٹرافی کا معاہدہ طے پایا، محسن نقوی
شائع 24 دسمبر 2024 08:59pm
رواں سال کل 8 انسداد پولیو مہم ہوئیں، حکام
شائع 24 دسمبر 2024 08:57pm
لہنگا اپنی خوبصورت کڑھانی اور ان پر سونے سے بنے نقش و نگار کے لیئے مشہور ہے
شائع 24 دسمبر 2024 08:57pm
کرکٹر نے پاکستان سپر لیگ میں اپنا نام پلئیرز ڈرافٹ کے لیے شامل کروالیا
شائع 24 دسمبر 2024 08:40pm
مسافر مخصوص راستوں اور سہولیات کی رہنمائی حاصل کرسکیں گے
شائع 24 دسمبر 2024 08:25pm
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان پاور شئیرنگ فارمولہ طے پا گیا
شائع 24 دسمبر 2024 08:21pm
عدالت نے ہمارے ہرجانے کے دعوے کو درست قرار دیا، ایڈووکیٹ عثمان فاروق
شائع 24 دسمبر 2024 07:54pm
ویڈیو میں انہیں اپنے مستقبل کے حوالے سے دلچسپ گفتگو کرتے سُنا جاسکتا ہے
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 09:07pm
گرفتار افراد نے سلفی جہادی تنظیم سے متاثر ہوکر ایک دہشت گرد تنظیم بنائی ہے
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 09:11pm
گرڈ اسٹیشن میں موجود عملے کے ساتھ تلخ کلامی
شائع 24 دسمبر 2024 07:24pm
سونے کی شوقین خواتین کے لیے اچھی خبر آگئی
شائع 24 دسمبر 2024 07:11pm
پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا کب ہوگا، تاریخ سامنے آگئی
شائع 24 دسمبر 2024 06:45pm
ہر ماہ کے طلبہ کو الگ الگ فیس واؤچرز جاری کیے جائیں، سرکولر جاری
شائع 24 دسمبر 2024 06:39pm
42 دن کی ریکارڈ مدت میں منصوبے کو مکمل کیا گیا، دن رات کام کرنے سے ہی قومیں ترقی کرتی ہیں، شہباز شریف کا خطاب
شائع 24 دسمبر 2024 06:30pm
دماغ حسیات سے ملنے والے سگنلز کو صرف 10 بٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے پروسیس کر پاتا ہے
شائع 24 دسمبر 2024 06:13pm
چیئرمین نیب کے حکم سے تقررو تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
شائع 24 دسمبر 2024 06:09pm
مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کر دی گئی
شائع 24 دسمبر 2024 05:56pm
2 جنوری کو ہمارے تمام کمیٹی ممبران مذاکرات کا حصہ ہوں گے، پی ٹی آئی چیئرمین
شائع 24 دسمبر 2024 05:55pm
عمران خان سے اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی اور وکلا کی ملاقات
شائع 24 دسمبر 2024 05:51pm
باہمی دلچسپی کے اہم امور اور علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا
شائع 24 دسمبر 2024 05:46pm
اسلام آباد میں بیٹھے ’بابوں' کو انٹرنیٹ کا علم نہیں وہ کیا ہے، چیئرمین پیپلز پرٹی کا خطاب
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 06:11pm
مقدمے میں 2 ملزمان اشتہاری قرار جبکہ مزید ایک ملزم پر فرد جرم عائد
شائع 24 دسمبر 2024 04:52pm
تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب 26 سالہ شوہر نے بچے کے نام رکھنے کی تقریب میں شرکت نہیں کی
شائع 24 دسمبر 2024 04:47pm
فلم کے بارے میں پاپا سے اتنی بحث نہیں ہوئی
شائع 24 دسمبر 2024 03:59pm
شفقت ایاز کو عہدہ ملنے کے بعد ڈی آئی خان یوتھ کے متعدد عہدیدار مستعفی
شائع 24 دسمبر 2024 03:32pm
نوجوانوں میں جم کا کریز بہت بڑھ گیا ہے
شائع 24 دسمبر 2024 02:54pm
ڈی چوک احتجاج میں بھی سنگجانی نہ جانے کا ذمہ دار مشال یوسفزئی کو قرار دے دیا گیا
شائع 24 دسمبر 2024 02:53pm
گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کی وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی
شائع 24 دسمبر 2024 02:46pm
بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا کے سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچیں
شائع 24 دسمبر 2024 02:38pm
چین طویل عرصے سے سرکاری قرض تلے دبا ہوا ہے، رپورٹ
شائع 24 دسمبر 2024 02:34pm
پاکستانی وفد کی افغان حکومی عہدیداروں سے آج ملاقاتیں ہوں گی
شائع 24 دسمبر 2024 02:30pm
خون کے نمونے حاصل کرکے ٹیسٹ کے لئے بھیجے ہیں، انچارج شعبہ حادثات جناح اسپتال
شائع 24 دسمبر 2024 02:24pm
دونوں کے ایک ساتھ دبئی میں وقت گزارنے کا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے
شائع 24 دسمبر 2024 02:15pm
چمڑے کی جیکٹس، پرس اور جوتوں کا ٹرینڈ کبھی نہیں بدلتا ہے
شائع 24 دسمبر 2024 01:59pm
سوئی گیس کمپنیوں کی جانب سے عدم ادائیگی کے باعث گردشی قرضہ آسمان چھونے لگا
شائع 24 دسمبر 2024 01:46pm
پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، وزیراعظم
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 05:02pm
انہوں نے ایک پروگرام میں خاتون مداح کی خواہش پر کہا تھا
شائع 24 دسمبر 2024 01:03pm
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو فائدہ پہنچانے کے لیے کھیل کی ساکھ بری طرح نقصان پہنچایا گیا، برطانوی اخبار
شائع 24 دسمبر 2024 01:01pm
یہ لوگ مقتدر ہیں تو ان سے بات چیت کریں گے اگر نہیں تو مذاکرات نہیں، عارف علوی
شائع 24 دسمبر 2024 12:56pm
یہ انکشاف یمن میں اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولین ہارنیس نے کیا
شائع 24 دسمبر 2024 12:43pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آئندہ مذاکراتی کمیٹی کا حصہ ہوں گے، ذرائع
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 12:59pm
ترمیم پاس کروانے کیلئے جبری اقدامات اورغیرقانونی طریقوں کے الزامات کی تحقیقات کی جائیں، استدعا
شائع 24 دسمبر 2024 12:30pm
ہیمامالنی وہ واحد اداکارہ تھیں جسے شانتا بین نے اپنی بہو بنانے پر راضی ہو گئیں
شائع 24 دسمبر 2024 12:28pm
پی آئی اے کے سی ای او خرم مشتاق بھی پرواز میں سوار تھے
شائع 24 دسمبر 2024 12:24pm
شہری لمبی قطار میں کھڑے ہوکر اپنی رقم کی منتقلی کی کوشش کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں، رپورٹ
شائع 24 دسمبر 2024 12:19pm
کل ہمارے مذاکرات ہوئے ہیں، ہم نے تین پوائنٹس سامنے رکھے ہیں، اسد قیصر
شائع 24 دسمبر 2024 12:08pm
’میں آج رات اپنے بیٹے کو ریپ کرنے جا رہا ہوں، دیکھتے رہو‘
شائع 24 دسمبر 2024 11:49am
اس سے قبل 2019 میں بھی سابق صدر ٹرمپ نے اس ملک پر کنٹرول حاصل کرنے کا بیان دیا تھا، رپورٹ
شائع 24 دسمبر 2024 11:43am
یہ پانی ایک بہت بڑے بلیک ہول کے قریب ہے جو ہمارے سورج سے تقریباً 20 بلین گنا بڑا ہے
شائع 24 دسمبر 2024 11:26am
تین ملزمان فرار ہونے میں کامیاب
شائع 24 دسمبر 2024 11:15am
آپ ڈیجیٹل میڈیا پر ایک جوڑے کے بارے میں سب کچھ دیکھ رہے ہیں
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 07:43pm
آئندہ ہفتوں میں بعض اہم فیصلے کرنے ہوں گے ورنہ حکومت کے خلاف عالمی دباؤ بڑھ جائے گا، شیخ رشید
شائع 24 دسمبر 2024 11:07am
بیوی نے شوہر پر تشدد اور طلاق کے بعد گھر سے باہر نکالنے کا بھی الزام عائد کیا
شائع 24 دسمبر 2024 11:03am
جسٹس طارق سلیم شیخ نے تمام دلائل مکمل ہونے کے بعد 36 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا
شائع 24 دسمبر 2024 10:42am
اس اقدام سے بالآخر غیر رجسٹرڈ وی پی این کے مسئلے کو حل کیا جائے گا، رپورٹ
شائع 24 دسمبر 2024 10:38am
خاص تڑکہ رائتے کے ذائقہ کو مزید بڑھا دیتا ہے
شائع 24 دسمبر 2024 10:21am
بھارتی سیاستدان کو فلم کا منظر انتہائی ناگوار گزرا جس پر وہ پولیس کے پاس چلے گئے
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 10:45am
میڈیا سے گزارش ہے کہ تھوڑا دیکھا کریں، عمر ایوب
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 10:36am
بات چیت کے آغاز سے اندازہ ہوتا ہے کہ ’اسٹبلشمنٹ کی حمایت یافتہ حکمران جماعت‘ نے بالآخر پی ٹی آئی کے کچھ مطالبات مان لیے ہیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 11:58am
سفر مکمل کرنے کے بعد یوٹیوبر نے ایک ویڈیو میں اعتراف بھی کیا
شائع 24 دسمبر 2024 09:53am
اداکارہ کی سپر اسٹور میں چوری کرتے ویڈیو وائرل ہوئی تھی
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 03:14pm
یہ اعلان انہوں نے ایک حالیہ تقریب کے دوران کیا، رپورٹ
شائع 24 دسمبر 2024 09:27am
سوشل میڈیا ایپس سمیت انٹرنیٹ کی رفتار میں اضافہ متوقع ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 12:00pm
وجوہات بتانی ہوں گی کہ سب سے سینیئر یا دو سب سے سینیئر ججوں کو مقرر کیوں نہیں کیا گیا
شائع 24 دسمبر 2024 09:08am
وہ طویل عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے
شائع 24 دسمبر 2024 09:06am
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا ایکس پر شئیر کی گئی جو وائرل ہو رہی ہے
شائع 24 دسمبر 2024 09:05am
ملک میں سردی کی دھواں دھار اننگز جاری
شائع 24 دسمبر 2024 08:57am
گلوکار اور اہل خانہ محفوط رہے
شائع 24 دسمبر 2024 08:43am
کسی بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں ہے، ملٹری ٹرائل پر یورپی یونین کی تشویش پر ردعمل
شائع 24 دسمبر 2024 08:31am
اسرائیل ہر اس شخص کو سخت سزا دے گا جو انہیں نقصان پہنچائے گا، اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی
شائع 24 دسمبر 2024 08:27am
حماس کے ساتھ جھڑپوں میں چار فوجی ہلاک
شائع 24 دسمبر 2024 08:20am
Beggar Puts Local Government Minister in Trouble - Aaj News
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 10:57am
پاک جنوبی افریقا تیسرے ون ڈے کے دوران اسٹیڈیم میں کون سے 2 واقعات ہوئے؟
شائع 23 دسمبر 2024 11:21pm
ابھیشیک فیملی کو گاڑی تک چھوڑنے جا رہے تھے اس وقت رپورٹر نے ان کی تصاویر لینے کی کوشش کی
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 11:48pm
صدر آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات پر بات چیت
شائع 23 دسمبر 2024 11:13pm
ایف آئی اے نے چار مبینہ انسانی اسمگلروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
شائع 23 دسمبر 2024 11:07pm
لوگ سوال کر رہے تھے کہ ویزہ سے متعلق مسائل کب حل ہوں گے، سیکریٹری
شائع 23 دسمبر 2024 11:03pm
مذاکرات پر راضی ہونا پی ٹی آئی کا یوٹرن ہے، بیرسٹرعقیل ملک
شائع 23 دسمبر 2024 10:58pm
حکومت پاکستان شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے تحت ذمہ داریوں کو نبھائے، برطانیہ
اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 06:47am
بشار الاسد کی نقل وحرکت پر پابندی اور اثاثے منجمد کرنےکے دعوؤں میں بھی صداقت نہیں، کریملن ترجمان
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 11:12pm
اب سے چند گھنٹے بعد آفتاب اقبال صاحب خود آپ بیتی بیان کریں گے، وکیل
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 11:09pm
میلبرن باکسنگ ڈے ٹیسٹ سے قبل بھارت کو بڑا دھچکا
شائع 23 دسمبر 2024 09:27pm
ویسٹ انڈیز نے دورہ پاکستان کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا
شائع 23 دسمبر 2024 09:18pm
ون ڈے سیریز میں شرکت کرنے والے کئی کھلاڑیوں نے ٹیسٹ اسکواڈ کو جوہانسبرگ میں جوائن کرلیا
شائع 23 دسمبر 2024 09:08pm
دنیا کے بڑے آٹو میکرز کے درمیان انضمام کے بنیادی معاہدے پر جلد دستخط متوقع
اپ ڈیٹ 23 دسمبر 2024 09:57pm
تینوں ہوٹلز کو پی او ایس رسیدیں جاری نہ کرنے پر سیل کیا گیا
شائع 23 دسمبر 2024 08:52pm