پاکستان اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2024 08:38am ڈیل کے نتیجے میں بنی گالہ منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی، عمران خان کا دعویٰ اپنی قوم سے کہتا ہوں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے، آپ کا کپتان ڈٹا ہوا ہے، سابق وزیراعظم کا ایکس پر پیغام
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 02:49pm عمران نے کہا ہے جیل میں رکھنا چاہتے ہیں تو رکھیں، نظر بند نہیں ہوں گا، علیمہ خان میں اپنے تمام مقدمات میرٹ پر نکالوں گا اور ہاؤس اریسٹ پر نہیں ہوں گا، عمران خان
پاکستان اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2024 02:49pm پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئی، علی امین گنڈاپور بھی ہمراہ صرف علی امین گنڈاپور کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، باقیوں کو باہر روک لیا گیا
پاکستان شائع 26 دسمبر 2024 01:58pm علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع انسداد دہشتگردی عدالت نےعلی امین گنڈاپور کا اشتہار جاری کردیا
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 06:17pm قومی ایئرلائن بلندی کی نئی حدیں چھونے کو تیار فلیٹ اپ گریڈ 2025 کے لیے جارحانہ آپریٹنگ پلان کے مطابق ہے، ترجمان
پاکستان شائع 25 دسمبر 2024 06:15pm جی ایچ کیو حملہ کیس: 2 ملزمان کے اشتہار جاری، 24 جنوری تک پیش ہونے کا حکم اشتہاری قرار دینے کے بعد جائیداد کی قرقی کا عمل بھی شروع کردیا جائے گا، پراسیکوٹر
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 08:25pm اسلام آباد ایئرپورٹ پر جدید ٹیکنالوجی سے مسافروں کی رہنمائی آسان ہوگئی مسافر مخصوص راستوں اور سہولیات کی رہنمائی حاصل کرسکیں گے
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 05:55pm عمران خان نے کہا ہے مذاکرات ہوں مگر مطالبات کی منظوری کا ٹائم فریم ہونا چاہیئے، بیرسٹر گوہر 2 جنوری کو ہمارے تمام کمیٹی ممبران مذاکرات کا حصہ ہوں گے، پی ٹی آئی چیئرمین
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 05:51pm عمران خان نے سول نافرمانی کی کال واپس لینے کا حکومتی مطالبہ مسترد کردیا عمران خان سے اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی اور وکلا کی ملاقات
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 04:52pm جی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان، عمر ایوب اور فواد چوہدری کی درخواستیں مسترد مقدمے میں 2 ملزمان اشتہاری قرار جبکہ مزید ایک ملزم پر فرد جرم عائد
پاکستان شائع 24 دسمبر 2024 02:38pm عمران خان سے ملاقاتوں کا دن، بشریٰ بی بی اور وکلا اڈیالہ جیل پہنچ گئے بشریٰ بی بی خیبرپختونخوا کے سرکاری پروٹوکول میں اڈیالہ جیل پہنچیں
پاکستان اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2024 12:59pm اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا آئندہ مذاکراتی کمیٹی کا حصہ ہوں گے، ذرائع
پاکستان شائع 23 دسمبر 2024 12:20pm عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ سنائے جانے کی نئی تاریخ دے دی گئی احتساب عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے وکلا کو آگاہ کردیا
پاکستان شائع 22 دسمبر 2024 04:43pm حکومت کا بڑا اقدام: یواے ای میں قید پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک منشیات کے جرائم: 2,470 پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 08:19pm حکومت کا کمیشن بنانے کا ارادہ نہیں، کل سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال پرعمل کیا جائے، عمران خان سول نافرمانی کی ڈیڈ لائن ختم ہوئی یا نہیں؟ پی ٹی آئی رہنماؤں میں کنفیوژن، متضاد بیانات دینے لگے
پاکستان شائع 21 دسمبر 2024 11:51am بشریٰ بی بی کو انسداد دہشت گردی عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا 27 نومبر کے احتجاج میں کسی مقدمہ میں گرفتار نہ کیا جائے، جج امجد علی شاہ کا حکم
پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 12:35pm محسن نقوی کی علی امین گنڈا پور کو قیام امن کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی وزیر داخلہ سے وزیر اعلی خیبرپختونخوا کی ملاقات، امن وامان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2024 12:44pm یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے نے بڑی کارروائی کردی کشتی حادثے کے 18 متاثرین نے فیصل آباد ائیرپورٹ سے بیرون ملک سفر کیا تھا
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 09:21pm پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نے عمران خان کا حکم ہوا میں اڑا دیا علی امین گنڈا پور اور سلمان اکرم راجہ نے ملاقات کی، جمعرات ملاقاتیوں کا دن ہوتا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2024 06:18pm جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس: شاہ محمود قریشی سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کیس میں مجموعی طور پر 113 ملزمان پر فرد جرم عائد ہو چکی
وزیراعظم کا گھریلو صارفین کیلئے 7 روپے 41 پیسے اور صنعتوں کیلئے 7 روپے 59 پیسے فی یونٹ بجلی کمی کا اعلان
’کچھ عناصر ریڈ زون کو یرغمال بنانے پر بضد ہیں‘: بلوچستان حکومت کا بی این پی لانگ مارچ کیخلاف کارروائی کا عندیہ
بلوچستان کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، صوبے میں انتشار کی کوششیں بے نقاب ہو چکیں، کور کمانڈر کانفرنس