پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:49pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف فیصلہ نہ سنانے کا حکم امتناع ختم کردیا عدالت نے 190 ملین کیس بند کرنے کی دستاویز فراہم کرنے کی درخواست منظور کر لی
پاکستان شائع 20 اگست 2024 06:48pm وفاقی وزیر احسن اقبال کیخلاف نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس 4 سال بعد بند سابق ڈی جی اسپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا کے خلاف بھی کیس ختم ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 06:40pm بشری بی بی کو سانحہ نو مئی کے بارہ مقدمات سے ڈسچارج کر دیا گیا بشری بی بی جی ایچ کیو،آئی ایس آئی دفترسمیت حساس مقدمات میں نامزد ملزمہ تھیں
پاکستان شائع 20 اگست 2024 10:43am عمران خان کی جیل میں سہولت کاری کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، مزید 6 ملازمین گرفتار تحویل میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 19 اگست 2024 12:58pm نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا احتساب عدالت نے نئے دونوں ملزمان کو 2 ستمبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 18 اگست 2024 11:00pm راولپنڈی: ٹریفک وارڈنز کی حاضر دماغی، اغواء کاروں سے لڑکا بازیاب کرا لیا ٹریفک پولیس نے متاثرہ لڑکے کو پولیس کے حوالے کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 06:24pm اسلام آباد میں غیرملکی شہری کی گاڑی کی ٹکر سے پاکستانی جاں بحق، مقدمہ درج غیرملکی شہری نے گاڑی سے پیدل چلتے راہگیر ولی اللہ کو کچل دیا
پاکستان شائع 18 اگست 2024 11:47am کراچی میں آج بھی بادل برسنے کا امکان، ملک کے کن کن شہروں میں موسلادھار بارش ہوگی پنجاب کے مختلف شہروں میں آج سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا
پاکستان شائع 17 اگست 2024 11:21pm راولپنڈی : ڈھائی لاکھ کیلئے مردہ لڑکے کو 3 دن تک وینٹی لیٹر پر رکھے جانے کا انکشاف پیسے لے کر بتایا کہ بچے کی موت ہوگئی ہے، لواحقین کا الزام
پاکستان شائع 17 اگست 2024 10:22pm سی اے اے آفیسرز ایسوسی ایشن کی اعلیٰ عہدوں پر فائز 5 افراد کے کنٹریکٹ میں توسیع کی مخالفت سول ایوی ایشن میں ڈائریکٹرز اور ایڈیشنل ڈائریکٹرز کی پی ٹی آئی دور میں کنٹریکٹ پر تعیناتیاں ہوئیں
پاکستان شائع 17 اگست 2024 04:49pm احتجاج کی پلاننگ عمران خان سے پوچھے بغیر خود کروں گا، کوئی 9 مئی ہوتا ہے تو اس کی ذمہ داری میں لوں گا، شیر افضل مروت شیر افضل مروت کی عمران خان سے ملاقات، گلے شکوے دور، نیا ٹاسک بھی مل گیا
پاکستان شائع 17 اگست 2024 04:16pm فیض حمید کی گرفتاری پر بالکل بھی خوفزدہ نہیں، عمران خان آج بھی وکلا کے ذریعے آرٹیکل باہر بجھوا سکتا ہوں، زلفی بخاری کو پیغام دینے کے لیے موبائل کی ضرورت نہیں، عمران خان
پاکستان شائع 16 اگست 2024 03:18pm سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کیلئے درخواست دائر لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے پولیس کو منگل کے لیے نوٹس جاری کرکے جواب طلب کر لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 09:39pm پی ٹی آئی کے اہم رہنما عہدے سے مستعفی عمرایوب نے حماد اظہر کا استعفی منظور کرنے سے انکار کر دیا
پاکستان شائع 15 اگست 2024 04:38pm لوگوں کی امید ختم ہورہی ہے، یہ لوگ ملک کو تباہی کی طرف لے جارہے ہیں، شبلی فراز ملاقات کیلئے شرط عائد کی گئی کہ آپ لوگ عمران خان کے ساتھ سیاسی گفتگو نہیں کرسکتے، شبلی فراز
پاکستان شائع 15 اگست 2024 03:14pm اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل آخری مراحل میں داخل عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمے کی سماعت 17 اگست تک ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 03:56pm فوج اگر اندرونی احتساب چاہتی ہے تو ضرور کرے، اس معاملے سے میرا لینا دینا نہیں، عمران خان احتساب کرنا ہے تو سب کا احتساب کریں، فیض حمید کو ہٹانے کے معاملے پر باجوہ سے میری تلخ کلامی بھی ہوئی تھی، سابق وزیراعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 12:58pm عمران خان کی سہولت کاری پر جیل کے مزید دو افسران گرفتار، تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی زیر حراست افسران بانی پی ٹی آئی کومختلف اوقات میں موبائل فون کی سہولت فراہم کرتے رہے، ابتدائی تفتیش
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2024 11:31pm عمران خان کی سہولت کاری پر اڈیالہ جیل کے دو اہم عہدیدار گرفتار قانون نافذ کرنے والے اداروں کی رپورٹ پر محمد اکرم اور بلال کو جون میں عہدوں سے ہٹایا گیا تھا
پاکستان شائع 14 اگست 2024 05:08pm اسلام آباد میں غیرملکی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی، نامعلوم افراد ہاتھ پاؤں باندھ کر پھینک گئے مجھ پر پانچ روز تک جنسی تشدد کیا جاتا رہا ہے، متاثرہ خاتون کا ابتدائی بیان