پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 07:59am پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اسلام آباد میں آج ہونیوالے جلسے کا این او سی معطل فیلڈ کے لوگ ہیں جلسہ کرنا آتا ہے، کسی بھی صورت جلسہ کینسل نہیں ہو گا، عمر ایوب
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:51pm عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کیلئے درخواست میں غلطیوں پر وکلاء کی سرزنش درخواست کے متن میں حقائق کے خلاف استدعا کرنے اور غلطیوں کی بناء پر واپس لے لی گئی
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 03:07pm 190 ملین پاونڈ ریفرنس: اعظم خان، پرویز خٹک سمیت 4 گواہان عدالت طلب عدالت نے کیس کی سماعت 10 جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 02:12pm عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کی دھمکی میں نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کیا، بانی پی ٹی آئی کا عدالت میں میڈیا سے گفتگو
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 11:54pm عمران خان نے وزیراعظم کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان کردیا یہ ملکی ایشو ہے، ملک کی خاطر اے پی سی میں شرکت کریں گے، سابق وزیراعظم
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 11:55am وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ جوڈیشل کمپلکس توڑ پھوڑ کیس میں علی امین گنڈا پور و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جولائ 2024 01:28pm اسلام آباد انتظامیہ پر پیٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکلز خریدنے پر پابندی وزیرداخلہ محسن نقوی کے اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کیلئے اہم فیصلہ کرلیا
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 03:14pm عمران خان کے بلانے پر شاندانہ، فردوس شمیم اور جنید اکبر کی اڈیالہ جیل آمد شبلی فراز، عمر ایوب اور رؤف حسن بھی ملیں گے، بانی پی ٹی آئی اندرونی اختلافات کے حوالے سے فکرمند
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 09:02am پولیس نے اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچالیا، بارودی مواد برآمد تھانہ شہزاد ٹاؤن میں پولیس افسران پر فائرنگ کرنے والے 2 ملزمان
پاکستان شائع 02 جولائ 2024 04:50pm پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، دونوں گروپس کو جیل بلایا ہے، عمران خان جیل سے باہر نکلوں گا تو پھر پارٹی میں واپسی کے معاملات کو خود دیکھوں گا، عمران خان
▶️ پاکستان شائع 02 جولائ 2024 03:07pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی بشری بی بی عدت میں نکاح کیس میں سزا کاٹ رہی ہیں، رہا نہیں کیا جاسکتا، جیل حکام
پاکستان شائع 30 جون 2024 01:45pm شیخ رشید کو بجلی کے بعد گیس کے بل کا بھی بڑا دھچکا جب سے اسلامی دوست ’’چلے‘‘ پر لے کر گئے گھر میں دوپہر کا چولہا نہیں جلا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:39pm اسلام آباد میں بائیکیا رائڈر کو لوٹنے والا 2 رکنی گینگ پکڑا گیا ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی 8 موٹرسائیکلز بھی برآمد کرلی گئیں
پاکستان شائع 30 جون 2024 12:53pm اسلام آباد سے پشاور موٹرے کے ٹول ٹیکس میں ایک بار پھر اضافہ ٹول ٹیکس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:40pm اسلام آباد میں پولیس ناکے پر گاڑی روکنے پر ملزمان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں ملزم زخمی پولیس اہلکار کو سینے پر فائر لگا ، بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہا
پاکستان شائع 30 جون 2024 11:26am صدر آصف زرداری نے فنانس ترمیمی بل 2024 کی توثیق کردی صدر کے دستخطوں کے ساتھ بل قانون بن گیا، فنانس بل کی دستخط شدہ کاپی پارلیمنٹ کو بھجوا دی گئی
پاکستان شائع 28 جون 2024 04:47pm سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے ضبط اشیاء تھانے سے غائب ، فروخت ہونے کا انکشاف اے ٹی سی کے جج کے حکم پر مقدمہ درج کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:37pm عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ عدالت نے کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 07:10pm وزیر داخلہ نے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کی منظوری دے دی آزاد کشمیر میں قیام امن کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے، محسن نقوی
پاکستان شائع 23 جون 2024 10:18am اسلام آباد: پولیس مقابلے میں 3 کار چور ہلاک، ساتھی خاتون زخمی حالت میں گرفتار پولیس مقابلہ تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود کشمیر چوک کے قریب ہوا