پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 02:58pm ڈی چوک احتجاج پر مقدمات: عمر ایوب کی عبوری ضمانت منظور جی ایچ کیو حملہ کیس میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کی درخواست بریت پر فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 02:57pm توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 دسمبر تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 12:36pm جی ایچ کیو حملہ کیس: شیخ رشید کی بریت کی درخواست خارج کرنے کا فیصلہ چیلنج ہائیکورٹ نے اعتراض دور کرکے اپیل دوبارہ دائر کرنے کی اجازت دے دی
پاکستان شائع 03 دسمبر 2024 11:36am سوشل میڈیا پر دہشت گرد تنظیموں کی سرگرمیاں روکنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیکٹا اور صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن بہتر بنانے اتفاق
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 10:19pm راولپنڈی شہر میں نئی الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ منصوبہ شہر کے 84 کلو میٹر ایریا کو کور کرے گا
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 10:09pm انٹرنیٹ کی سُست رفتاری ختم نہ ہوسکی، صارفین کو پریشانی کا سامنا آن لائن کاروبار سے جڑے دیہاڑی داروں کو روزگار خطرے میں دکھائی دے رہا ہے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2024 04:36pm عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر افسران کو توہین عدالت کے نوٹس جاری عدالت کی تینوں افسران کو کل تک جواب جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2024 03:28pm جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران اور شاہ محمود پر فرد جرم کی کارروائی مؤخر گرفتاری کے بعد جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا
پاکستان شائع 01 دسمبر 2024 02:47pm عمران خان اڈیالہ میں ہیں یا کہیں اور؟ پی ٹی آئی اور سرکاری ذرائع کے بیانات سامنے آگئے سیاسی کمیٹی نے عمران خان تک رسائی کا مطالبہ کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 03:46pm پاک فوج کا پرتشدد ہجوم سے براہ راست کوئی ٹکراؤ نہیں ہوا، وزارت داخلہ پی ٹی آئی مظاہرین نے ایک پولیس، 3 رینجرز اہلکار شہید کیے، 1500 شرپسند مراد سعید کے ماتحت سرگرم تھے، اعلامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 01:27pm کراچی سمیت ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس شدید متاثر انٹرنیٹ صارفین نے حکام سے سروس کی مکمل بحالی کا مطالبہ کیا ہے
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 05:14pm اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی کے 156 کارکنان کا جسمانی ریمانڈ منظور گرفتار خواتین کارکنان نے عدالت کو بتایا کہ پولیس والے ہمیں کھانا پینا بھی نہیں دیتے
پاکستان شائع 30 نومبر 2024 05:02pm سوشل میڈیا کے ذریعے شہریوں کو بدنام کرنے ، بلیک میلنگ میں ملوث 3 مجرمان کو قید مجرمان خواتین کو سوشل میڈیا پر بدنام ، ہراساں اور بلیک میلنگ میں ملوث پائے گئے
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 02:04pm بشریٰ بی بی اور گنڈا دامن کوہ سے کیسے نکل گئے، پولیس افسران کی سرزنش دامن کوہ پرتعینات ایس پی یو کی نفری کوطلب کرلیا گیا
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 10:03am توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی پھر موخر عدالت نے آج ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کیا تھا
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 09:14pm نیب کا بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبرپختونخوا بھجوادی گئی، ذرائع
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 02:48pm عمران خان سے ملاقات مشکل ہوگئی، تکنیکی مسئلہ نکل آیا بانی پی ٹی آئی کے سیل کو تھانہ نیوٹاؤن کا حصہ قرار دیدیا گیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2024 02:31pm اسلام آباد احتجاج: عمران خان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمہ راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 11:36am جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم چوتھی بار مؤخر ہمارے پاس مکمل ثبوت ہیں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ جی ایچ کیو پر حملہ نہیں ہو، اسپیشل پراسیکیوٹر
پاکستان اپ ڈیٹ 28 نومبر 2024 03:40pm صحافی مطیع اللہ جان گرفتار، ایف آئی آر کی تفصیلات سامنے آگئیں نشے میں پولیس اہلکار کو گاڑی سے ٹکر مارنے اور تشدد کرنے کے الزامات
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی