پاکستان شائع 04 اگست 2024 12:32pm راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض رُل گئے حکومت کی صحت کلے شعبے میں سہولیات کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 01:33pm اسلام آباد میں ایک چینی شہری نے ہم وطن کو گولی مار دی اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں واقع گیسٹ ہاؤس میں دو چینی باشندوں کا باہم جھگڑا ہوا تھا۔
پاکستان شائع 03 اگست 2024 04:34pm نو مئی سے متعلق 12 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اے ٹی سی جج کے رخصت پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج نے درخواست پر سماعت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 08:28pm جسمانی ریمانڈ کی استدعا، عدالت نے رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:34pm بارودی مواد برآمدگی کیس: رؤف حسن کا جسمانی ریمانڈ منظور، سی ٹی ڈی کے حوالے پراسیکیوٹر کی جانب سے ترجمان پی ٹی آئی کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2024 03:53pm راولپنڈی میں اسکوٹی چلاتے برساتی نالے میں گرنے والی لڑکی کی لاش برآمد 22 سالہ لڑکی کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا، حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2024 12:53pm لاہور میں بارشوں کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپ رین ایمرجنسی نافذ، دفاتر، تعلیمی ادارے بند، پانی میو اسپتال کی ایمرجنسی میں داخل، لاہور اور سرگودھا میں 2-2 افراد جاں بحق
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 06:08pm دہشتگردی میں ملوث دو تنظیمیں حافظ گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ کالعدم قرار وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد نیکٹا نے دونوں کو کالعدم جماعتوں کی لسٹ میں ڈال دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 08:39pm عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دونوں ملزمان کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں دہشتگری کی دفعات کے تحت درج دو مقدمات درج ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جولائ 2024 08:49pm فوج مذاکرات کیلئے نمائندہ مقرر کرے، الزامات نہیں لگائے تنقید کی تھی، عمران خان گھر میں کوئی بگڑا ہوا بچہ ہو تو اس پر تنقید کی جاتی ہے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 30 جولائ 2024 11:07am دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ’جیت‘ کا ہی آپشن ہے جسے قومی اتحاد سے حاصل کریں گے، محسن نقوی گورنرخیبر پختونخوا کی وفایق وزیرداخلہ سے ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 07:49pm جماعت اسلامی کا راولپنڈی میں دھرنا چھٹے روز بھی جاری اسٹیج کو توسیع دینے کے ساتھ ایک ہزار اضافی کرسیاں پنڈال میں پہنچا دی گئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جولائ 2024 10:35pm راولپنڈی میں جماعت اسلامی کے دھرنے کا چوتھا روز، ’حکومت آج مطالبات مان لے جتنی دیر ہوگی اتنا نقصان ہوگا‘ ترجمان جماعت اسلامی قیصر شریف نے گرفتار رہنماؤں کو رہا کرنے کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 08:47am راولپنڈی میں بیٹوں نے بزرگ والدین پر تشدد کر کے گھر سے نکال دیا، مقدمہ درج سی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے رپوٹ طلب کرلی، پولیس نے خاتون کے چاروں بیٹوں کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 28 جولائ 2024 11:34am جڑواں شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار، گجرات میں 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا گجرات میں ایک گھنٹے کی بارش نے پورے شہر کو ڈبو دیا، اہم شاہرائیں تالاب کا مںظر پیش کرنے لگیں
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2024 11:36pm کل بتاؤں گا حکومت والے کیا چاہتے ہیں، حافظ نعیم نے پارلیمنٹ جانے کا اشارہ دے دیا وزیر داخلہ محسن نقوی کا لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ، زیرحراست 300 سے زائد کارکنوں اور مقامی عہدیداروں کو رہا کردیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جولائ 2024 09:43pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عدالت کی وکلا صفائی کو گواہوں پر جرح کی آخری وارننگ ملزم اور ان کے وکلاء کی عدم حاضری پر سماعت 30 جولائی تک ملتوی
▶️ ویڈیوز شائع 26 جولائ 2024 10:35am ’مسکن کے مکین خوشحال تھے، صحن میں مورناچتے تھے‘ حویلی کیلئے لوہا اورتانبہ برطانیہ سے منگوایا گیا، کشمیرسے لکڑی منگوا کا کشیدہ کاری کی گئی
پاکستان شائع 26 جولائ 2024 09:40am لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسلادھار بارش، کئی علاقوں میں بجلی فراہمی معطل راولپنڈی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے باپ اور بیٹی جاں بحق
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2024 04:17pm پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمہ، رؤف حسن و دیگر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی نے درخواست ضمانت پر سماعت کی