پاکستان شائع 08 نومبر 2023 01:32pm غیر قانونی تقرریوں کے کیس میں آغاز سراج درانی کی ضمانت ضبط سرنڈر نہیں کیا تو آغا سراج کو اب اس کے نتائج بھی بھگتنا ہوں گے، عدالت
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 12:45pm عدالت نے کیس کی رپورٹ پیش نہ کرنے پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے کو جھاڑ پلا دی کیا آپ لوگوں نے وقت ضائع کرنےکی عادت بنا لی ہے، عدالت کا ایف آئی اے حکام سے مکالمہ
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 12:23pm سانحہ بلدیہ کیس: ڈی جی نادرا کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد ملزمان کے ریکارڈ کے لیے آئی جی کے پاس جائیں ہمارے پاس کیا لینے آئے ہیں، عدالت کا نادرا کے وکیل سے مکالمہ
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 02:48pm پولیس نے نور اللہ ترین کی 10 مقدمات میں گرفتاری ظاہر کردی گذشتہ ماہ محکمہ داخلہ نے ایم پی اوتحت نظربند کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 05:46pm سندھ ہائیکورٹ نے تین سیشن و سول ججز کو معطل کردیا معطل ججز کو ہائیکورٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 05:16pm لاپتہ افراد کیس: مبینہ اغوا ہونے والی لڑکیاں پسند کی شادی کرکے عدالت پہنچ گئیں تین مزید لاپتا شہری بھی گھر واپس آگئے ہیں، پولیس کی عدالت میں رپورٹ پیش
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 07:24pm حلیم عادل شیخ کی درخواست پر 2 تفتیشی افسران کو شوکاز نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ کا تفتیشی افسران کو وضاحت پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 06:53pm پی ٹی آئی کو کراچی میں جلسے کی اجازت پر قانون کے مطابق کارروائی کی ہدایت سندھ ہائیکورٹ کی ڈپٹی کمشنر کو 10 نومبر تک رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 06:41pm ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کیخلاف دونوں درخواستیں مسترد ٹیسٹ کی تاریخ 19 نومبر کے بجائے 2 ماہ آگے بڑھائی جائے، وکیل درخواست گزاز
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 06:45pm لیاری میں غیرقانونی عمارت کو گرانے والی ٹیم کو مزاحمت کا سامنا سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے لیاری میں غیرقانونی 7 منزلہ عمارت کو گرانے کا حکم دیا گیا تھا
کاروبار شائع 30 اکتوبر 2023 10:35pm ٹیکس ائیر 2023 کیلئے سیکشن سیون ای میں 50 فیصد ڈیمڈ انکم ٹیکس ادائیگی کے ساتھ حکمِ امتناع جاری سیکشن سیون ای ٹیکس ائیر 2022 کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 12:01pm سرکاری محکموں کے 60 سیکریٹریز، سربراہان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی ہے
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 05:14pm میئر کراچی کا ابراہیم حیدری سے بلا مقابلہ منتخب ہونے کا معاملہ عدالت میں چیلنج الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری، 2 نومبر تک جواب طلب
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 10:03am سانحہ بلدیہ کیس: صوبے بھرکے مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم 4 ہفتوں میں ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 11:04pm جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش کردی جسٹس عرفان کا نام حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کو بھجوادیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 02:11pm فلیٹس خریدنے سے پہلے دیکھ لیتے- عدالت کا کراچی میں 9 منزلہ عمارت گرانے کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے الاٹیز کی درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 08:30pm سندھ کے گریڈ 1 سے 15 تک سرکاری ملازمین کی بھرتیوں پر پابندی میں توسیع سندھ ہائیکورٹ کے سنگل بینچ نے ایم کیوایم کی درخواست مزید سماعت کیلئے چیف جسٹس کو ارسال کردی
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 08:11pm فرقہ وارانہ قتل کیس میں عمر قید کی سزا کالعدم قرار، 2 ملزمان بری سندھ ہائیکورٹ نے ابو تراب اور فیصل محمود کی اپیلیں منظور کرلیں
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 07:51pm گٹکا ماوا اور مضر صحت اشیا کی فروخت، سندھ حکومت اور پولیس سے رپورٹ طلب ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 09:36am ڈیری فارمرز دودوھ کی قیمتوں میں کمی کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ لے گئے عدالت نے کمشنر کراچی اور دیگرکونوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 10 اکتوبر 2023 08:33pm سرکاری محکموں میں بائیومیٹرک حاضری، چیف سیکریٹری سندھ کو نوٹس جاری سندھ سیکریٹریٹ میں ملازمین مرضی سے آتے اور جاتے ہیں، درخواست
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 11:32am مسجد کے نگراں کے قتل میں ملوث ملزم 11 سال بعد باعزت بری اے ٹی سی نے 2012 میں ملزم مشتاق کو جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنائی تھی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 12:51pm نیب کو پتہ ہے کہ انتخابات قریب ہیں تو کارروائیاں کررہے ہیں، سندھ ہائی کورٹ 2021 سے اب تک انکوائری پر کارروائی کیوں نہیں ہوئی، عدالت کا نیب سے استفسار
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 08:38pm سندھ ہائیکورٹ کراچی میں پبلک پارکس میں داخلہ اور پارکنگ فیس وصول کرنے پر برہم عدالت نے کے ایم سی اور سندھ حکومت سے پارکس کی مکمل تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 09:38am جسٹس عرفان سعادت نے قائم قام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا سینئیرجج جسٹس عقیل احمد عباسی نے جسٹس عرفان سعادت سے حلف لیا
پاکستان شائع 29 ستمبر 2023 03:12pm جسٹس عرفان سعادت قائمقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ تعینات صدر علوی نے جسٹس عرفان کی تعیناتی کی منظوری دے دی
پاکستان شائع 28 ستمبر 2023 04:48pm عمران خان کی تقاریر میڈیا پر نشر نہ کرنے کیخلاف حکومت اور پیمرا کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 10:38pm فاطمہ کیس: اسد شاہ، امتیاز کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ، پیر فیاض کی عبوری ضمانت منظور عدالت نے پیر فیاض کو گرفتار کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 20 ستمبر 2023 10:46am 4 سالہ بچے کے اغوا و قتل پر ماتحت عدالت کی سنائی سزائیں کالعدم قرار اغوااورقتل کےجرم میں سزا کے خلاف ملزمان کی اپیلیں منظور
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 10:24am کمسن بچی کےاغواء و زیادتی کے ملزم کی سزا کے خلاف اپیل مسترد ماتحت عدالت نے ملزم کوپھانسی اور جرمانے کی سزا سنائی تھی