پاکستان شائع 31 جنوری 2022 06:27pm سندھ ہائی کورٹ: ٹینکر کو پانی فراہم کیا جاتا ہے، شہریوں کو نہیں؟ جسٹس رضوی نے استفسار کیا کہ شہری لائنوں سے پانی کیوں نہیں لے سکتے جب کہ وہ ٹینکرز کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔