پاکستان شائع 13 فروری 2024 12:20pm انتخابی نتائج کیخلاف درخواستیں، الیکشن کمیشن اور وفاق سے آج جواب طلب سندھ ہائیکورٹ کی درخواست گزاروں کو درخواست اور فارم 45 بھی الیکشن بھجوانے کی ہدایت
پاکستان شائع 13 فروری 2024 10:22am سندھ ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا عدالت کا حکم نامے کی کاپی آئی جی سندھ اور جیل سپرنٹنڈنٹ کو ارسال کرنے کا حکم
پاکستان شائع 12 فروری 2024 12:13pm سندھ ہائیکورٹ میں انتخابی نتائج کیخلاف تمام درخواستوں کی فوری سماعت کی استدعا منظور مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے مخالف امیدوار کی جیت کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کیا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 12:17pm سابق رکن قومی اسمبلی اور بیٹے کی عدم بازیابی پر سندھ ہائیکورٹ ایس ایس پی ایسٹ پر برہم عدالت نے آئی جی سندھ کو 21 فروری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
پاکستان شائع 06 فروری 2024 11:55am سندھ ہائیکورٹ کا بار بار انٹرنیٹ سروس کی بندش پر اظہار برہمی ہمارا انٹرنیٹ نہیں چلتا تو کہیں اور کیا چلتا ہوگا، چیف جسٹس عقیل احمد عباسی
پاکستان شائع 03 فروری 2024 08:55pm کراچی: جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی انتقال کرگئے رشید اے رضوی کچھ عرصے سے علیل تھے اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے
پاکستان شائع 30 جنوری 2024 12:21pm سندھ کی عدالتی تاریخ اہم اقدام، قیدیوں کے لیے ویڈیو لنک کا نظام متعارف عدالتی فیصلوں کی تصدیق شدہ نقول کے حصول کے لیے ون ونڈو نظام بھی متعارف
پاکستان شائع 29 جنوری 2024 06:42pm سندھ ہائیکورٹ کا بینرز اور جھنڈے آویزاں کرنے پر مقدمات درج کرنے کا حکم کے ایم سی اور دیگر کو آئندہ سماعت پر کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 27 جنوری 2024 11:57am سندھ ہائیکورٹ نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے طلباء کو بڑا ریلیف دے دیا کراچی کے طلباء انٹرمڈیٹ بورڈ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
کھیل شائع 26 جنوری 2024 11:26am سابق کپتان بابر اعظم پر تنقید صحافی کو مہنگی پڑگئی صحافی شعیب جٹ، اہل خانہ کو سوشل میڈیا پر جان سے مارنے کی دھمکیاں
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 09:17pm سندھ میں تعلیمی اداروں کی حالت زار سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات جسٹس صلاح الدین پہنور نے 113 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔
کھیل شائع 25 جنوری 2024 01:49pm سندھ پریمیئر لیگ کیخلاف درخواست مسترد، آج سے ایونٹ کا آغاز آصفہ بھٹو مہنام خصوصی ہوں گی۔
پاکستان شائع 25 جنوری 2024 10:37am لاپتا افراد کے اہلِ خانہ کو سرکار کی جانب سے معاوضہ بند جب تک لاپتا شخص عدالت میں پیش نہیں کیا جاتا اہلِ خانہ کو معاوضہ ادا کرتے رہیں، عدالت کی ہدایت
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 01:28pm عدالت نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق سندھ پولیس کے اقدامات غیرسنجیدہ قرار دیدیے سندھ ہائیکورٹ 8 سال سے لاپتا شخص کا سراغ نہ لگانے پر برہم
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جنوری 2024 03:12pm انتخابات تک انٹرنیٹ بند یا سست نہ کرنے کا حکم عدالت نے فریقین سے 29 جنوری کو جواب طلب کرلیا۔
پاکستان شائع 24 جنوری 2024 12:42pm نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر کیخلاف عدالت میں درخواست دائر شسمشاد اختر وزارت کے علاوہ کئی اداروں کے بورڈز کی رکن ہیں، درخواست
پاکستان شائع 20 جنوری 2024 02:55pm سندھ ہائیکورٹ کا قیدیوں کے بیانات ویڈیو لنک پر ریکارڈ کرانے کے انتظامات کا حکم آئی جی جیل خانہ جات کو قیدیوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے انتظامات کی ہدایت
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 07:28pm سندھ ہائیکورٹ کا کراچی میں سائن بورڈز، ہورڈنگز، فلائی اوورز سے سیاسی بینرز ہٹانے کا حکم اس شہر کو جنگل مت بنائیں جائیں جاکر اپنی ذمہ داری پوری کریں، جسٹس ندیم اختر
پاکستان شائع 18 جنوری 2024 03:14pm فہمیدہ مرزا اور ذوالفقار مرزا الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار سندھ ہائیکورٹ نے دونوں کی آئینی درخواستیں منطور کرلیں
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 06:41pm کراچی: اسکیم 33 کی کوآپریٹو ہاٶسنگ سوسائٹی کی زمین وا گزار کرانے کیلئے مشترکہ حکمت عملی بنانے کی ہدایت قابضین ایسے نہیں جائیں گے، ہٹانے کیلئے فورس استعمال کرنی ہوگی، عدالت
پاکستان شائع 17 جنوری 2024 06:18pm کراچی میں ویکسین کے بغیر جانوروں کی انٹری کا کیس، میئر ، متعلقہ ٹی ایم سیز کی جواب کیلئے مہلت جانوروں کی فروخت اور اندراج پر ٹی ایم سی ٹیکس وصول نہیں کر سکتا، وکیل
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 06:01pm شہبازشریف سمیت آر اوز کے فیصلوں کیخلاف 62 اپیلیں منظور، 15 اپیلیں مسترد فہمیدہ مرزا ، ذوالفقار مرزا اور ثروت اعجاز قادری کی اپیلیں مسترد بھی مسترد
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 02:28pm بڑے صاحبان الیکشن میں حصہ لیتے ہیں تو کمزور امیدوار کو مقدمات میں پھنسا دیتے ہیں، عدالت اندرون سندھ ڈیوٹی کے دوران ہمیں اس طرح کے تجربات کا سامنا رہا، جسٹس خادم حسین تنیو
پاکستان شائع 06 جنوری 2024 12:58pm ’گورنر ہاؤس میں پرائیویٹ پارٹی‘: صدر مملکت عارف علوی کے بیٹے ’صادق و امین نہیں‘ عارف علوی کے بیٹے اور خرم شیر زمان کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 09:08pm کراچی میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف 2 روز میں 92 اپیلیں دائر اپیلیں دائر کرنے والوں میں بیشتر کا تعلق پی ٹی آئی سے ہے
پاکستان شائع 26 دسمبر 2023 02:16pm سندھ ہائیکورٹ: ایم ڈی کیٹ میں بےقاعدگیوں سے متعلق درخواستیں مسترد درخواستیں ہ مسترد کیے جانے کی وجوہات بعد میں جاری کی جائیں گی۔ سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 22 دسمبر 2023 01:12pm کراچی میں غیر قانونی پارکنگ قائم کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم غیر قانونی کام میں پولیس بھی ملوث ہو تو ایف آئی درج کی جائے، سندھ ہائی کورٹ
پاکستان شائع 21 دسمبر 2023 08:42pm سندھ ہائیکورٹ کا کراچی سے 15 دن میں تمام بل بورڈز، بینرز اور پوسٹرز ہٹانے کا حکم بل بورڈز اور ہورڈنگز لگانے والوں کے خلاف مقدمات درج کریں، عدالت
پاکستان شائع 18 دسمبر 2023 11:13am لاپتہ افراد کیس میں وزارت داخلہ سے آئندہ سماعت رپورٹ طلب ہمارے حالات بہت خراب ہیں، نوکری بھی نہیں مل رہی، خدارا کچھ تو کیجئے، متاثرہ خاندان کی عدالت میں دہائی
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 07:00pm کنٹونمنٹ بورڈز کی پراپرٹی ٹیکس کی وصولی غیر قانونی قرار 18ویں ترمیم کے بعد کنٹونمنٹ بورڈز کے لیے گئے ٹیکس رہائشی واپس لے سکتے ہیں، عدالت