پاکستان شائع 29 مئ 2024 05:52pm سندھ ہائی کورٹ: بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کیس کا فیصلہ محفوظ 10 ہزار روپے تک کے بل والوں کو تو استثنیٰ دیا جائے،عدالت
پاکستان شائع 27 مئ 2024 02:30pm سندھ ہائیکورٹ نے کورٹ رپورٹرز کو روز مرہ کی عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی پیمرا کے 21 مئی کے نوٹی فکیشن کی پابندی سے متعلق شقوں پرعملدرآمد روک دیا گیا، پیمرا، وزارت اطلاعات و دیگر کو نوٹس
پاکستان شائع 23 مئ 2024 02:55pm لاپتہ شہری و دیگر کی بازیابی: وزارت دفاع کو ایجنسیوں سے رپورٹس لے کر پیش کرنے کا حکم لاپتہ شہریوں سے متعلق ایف آئی اے سے ٹریول ہسٹری رپورٹ حاصل کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 10:47am ’ریاضی میں بی اے کرنے والے‘ 17 گریڈ کے افسر کا بھری عدالت میں مذاق بن گیا جج نے پوچھا تو "میتھ" کی اسپیلنگ تک نہ بتا پایا
پاکستان شائع 17 مئ 2024 11:30am سندھ ہائی کورٹ نے صوبائی حکومت کو پبلک ٹوائلیٹس کی تعمیر کا حکم دے دیا پبلک ٹوائلیٹ نہ بنانا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، طارق منصور ایڈوووکیٹ کی درخواست پر عدالت کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 15 مئ 2024 12:56pm سندھ ہائیکورٹ کا عدالتوں میں فون، انٹرنیٹ کی خراب سروس پر پی ٹی اے سے جواب طلب کراچی بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر عدالت نے پی ٹی اے، نجی ٹیلی کام آپریٹرز سے 28 مئی تک جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 15 مئ 2024 10:55am سندھ ہائیکورٹ کا ضلع وسطی سے لاپتا شہری کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے محکمہ داخلہ سندھ کو فوری جے آئی ٹی تشکیل دینے کا بھی حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 02:20pm سندھ ہائیکورٹ : لاپتا افراد بازیابی کی تحقیقات کا نتیجہ صفر ہے، سیکرٹری دفاع و دیگر سے رپورٹ طلب عدالت نے ملک کے حراستی مراکز میں قید شہریوں کی دوبارہ تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان شائع 04 مئ 2024 11:56am سندھ پولیس ویلفیئر کے نام پر تھانوں میں کمرشل سرگرمیاں، آئی جی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات صوبے بھر میں کل 32 مقامات پر کمرشل سرگرمیاں چل رہیں،رپورٹ
پاکستان شائع 04 مئ 2024 11:40am مختار کار تو علاقے کا مالک ہوتا ہے، اُسے کوارٹر کی کیا ضرورت؟ سندھ ہائی کورٹ کے ریمارکس درخواست گزار جونیر ہے، اتنا تجربہ کار نہیں، وکیل کے جواب پر کمرہ عدالت قہقہوں سے گونج اٹھا
پاکستان اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 01:14pm سندھ کے تھانوں کی حدود میں کمرشل سرگرمیوں کیخلاف آپریشن کا حکم صوبے کے 16 اضلاع کی 32 لوکیشن پر 1920 پراپرٹیز قائم ہیں، آئی جی پولیس
پاکستان شائع 02 مئ 2024 09:04pm اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج اسحاق ڈار کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 02:57pm نقیب اللہ قتل کیس: اہم گواہ اور عینی شاہد اپنے بیان سے منحرف ہوگیا دباؤ کی وجہ سے پولیس کے تحریری بیان پر دستخط کئے تھے، گواہ
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اپريل 2024 07:03pm جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج کی مداخلت کی شکایت موصول نہیں ہوئی، قاضی فائز عیسیٰ عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، 6 ججز مجھ سے ملنے آئے تھے، چیف جسٹس
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 11:40am ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صوابدیدی اختیارات کا غیر آئینی استعمال کر تے ہیں، درخواست
پاکستان شائع 18 اپريل 2024 01:20pm دہشت گرد اڈیالہ جیل سمیت راولپنڈی میں بڑے حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، حکومتی رپورٹ پاکستان دشمن عناصر ملک میں سیاسی افراتفری اور انارکی پھیلانا چاہتے ہیں، وزارت داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2024 03:18pm سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کو کیوں بند کردیا، حکومت نے بالآخر جواب جمع کرا دیا وزارت داخلہ کی "ایکس" کی بندش کیخلاف درخواست خارج کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 06:19pm ارشد وہرا کو گرفتاری کا خوف، ضمانت کے لیے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا سندھ ہائیکورٹ کا ارشد وہرا کو حفاظت ضمانت دینے سے انکار
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 06:28am سندھ میں امن وامان پر ہائیکورٹ میں اجلاس، ڈی جی رینجرز نے پولیس کے اختیارات بھی مانگ لیے رینجرز کو کراچی کی طرز پر اندرون سندھ میں بھی اختیارات دیئےجائیں،ڈی جی رینجرز سندھ
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 10:59am سندھ میں مخصوص نشستوں کی تقسیم، الیکشن کمیشن، اسپیکر، سیاسی جماعتوں سے جواب طلب سنی اتحاد کونسل کو 2 خواتین، ایک اقلیتی نشست دینا تھی، لیکن یہ ایم کیوایم، پیپلزپارٹی کو دیدیں، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اپريل 2024 12:53pm پی ایس 112 : پی ٹی آئی امیدوار کو دوبارہ گنتی میں ہرانے پر الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن، پیپلزپارٹی امیدوار محمد آصف و دیگر کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 30 مارچ 2024 03:24pm سندھ ہائیکورٹ کا بلدیاتی اداروں کے اختیارات کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم عدالت نے سیکرٹری بلدیات، سینئر ممبر بورڈآف ریونیو ذاتی حیثیت طلب کر لیا
پاکستان شائع 27 مارچ 2024 11:36am ’جسے دیکھو گدھا گاڑی لے کر آ جاتا ہے، کیا ایسا ہوتا ہے موٹر وے‘، عدالت کا اظہار برہمی سپرہائی وے کو موٹر وے قرار دینے پر سندھ ہائیکورٹ این ایچ اے حکام پر برہم
پاکستان شائع 25 مارچ 2024 04:19pm جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی سفارش کردی جسٹس ہاشم خان کاکڑ کو چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ بنانے کا فیصلہ
پاکستان شائع 20 مارچ 2024 07:38pm مرغوں کے شور سے تنگ خاتون سندھ ہائی کورٹ پہنچ گئیں جس جس نے گھر میں مرغے مرغیاں پالی ہیں انہیں کاٹ دیں کیا؟عدالت
پاکستان شائع 18 مارچ 2024 03:31pm سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف حکم امتناع برقرار، کنٹونمنٹ بورڈز کو آئندہ سماعت تک ٹیکس وصولی کی اجازت سپریم کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل کو سندھ حکومت سے ہدایات لینے کیلئے مہلت دے دی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مارچ 2024 03:55pm کراچی : سندھ ہائیکورٹ کا موٹرے وے ایم نائن کے اطراف تجاوزات ہٹانے کا حکم عدالت نے ایم نائن کے اطراف زمین، این ایچ اے کی حدود سے متعلق تفصیلات طلب کرلیں
پاکستان شائع 08 مارچ 2024 03:10pm سندھ اسمبلی کی 3 مخصوص نشستوں کو صدارتی انتخاب میں شمار نہ کرنے کی ہدایت الیکشن کمیشن، ایم کیوایم، پی پی اور دیگر سے 28 مارچ کو جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2024 04:02pm پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش پر چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کی وارننگ سندھ ہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا
پاکستان شائع 22 فروری 2024 03:30pm سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کو ملک بھر میں سماجی رابطے کی سائٹ ”ایکس“ بحال کرنے کا حکم "ایکس" سروس بغیر کسی خلل اور بندش کے بحال رکھی جائے، سندھ ہائیکورٹ
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ