پاکستان شائع 15 جون 2023 12:38pm مئیر کراچی انتخاب کیس: شیڈول جاری ہونے کے بعد الیکشن ملتوی نہیں کیا جاسکتا، عدالت عدالت جماعت اسلامی کی درخواست مسترد
پاکستان شائع 14 جون 2023 06:46pm پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل، رہا کرنے کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے نظربندی کی درخواستیں نمٹادیں
پاکستان شائع 12 جون 2023 02:04pm حافظ نعیم کی درخواست مسترد کرانے مرتضیٰ وہاب سندھ ہائیکورٹ پہنچ گئے حافظ نعیم کی درخواست حقائق کے منافی ہے، اسے مسترد کیا جائے، مرتضیٰ وہاب
پاکستان شائع 09 جون 2023 01:57pm میئر کے الیکشن میں تمام منتخب نمائندوں کی شرکت یقینی بنانے کا حکم گرفتار منتخب بلدیاتی نمائندوں کو بحفاظت سٹی کونسل ہال پہنچایا جائے، عدالت
پاکستان شائع 08 جون 2023 02:53pm زہریلی گیس کا کیس، عدالت نے تمام فیکٹریوں کے تفصیلی معائنے کی ہدایت کردی صوبائی حکومت نے مستقبل کے واقعات کو روکنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی، ایڈووکیٹ جنرل سندھ
پاکستان شائع 08 جون 2023 02:31pm غیر منتخب افراد کو میئر، چیئرمین بنانے کے قانون کیخلاف سماعت کی درخواست منظور الیکشن کمیشن اور ایڈووکیٹ جنرل کو 13 جون کیلئے نوٹسز جاری
پاکستان شائع 07 جون 2023 02:16pm پی ٹی آئی کارکنوں اوردیگرکی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل، رہائی کا حکم سندھ ہائیکورٹ نے اہلخانہ کی درخواستوں پرفیصلہ سُنا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جون 2023 11:32am جماعت اسلامی نے غیرمنتخب افراد کومیئر، چیئرمین بنانے کا قانون چیلنج کردیا مئیر منتخب نمائندوں میں سے ہونا چاہئے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2023 11:54pm پی ٹی آئی رہنماؤں کی ایم پی او کے تحت نظر بندی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار سندھ ہائیکورٹ نے درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 03 جون 2023 12:26pm رینجرز کے ریٹائرڈ اہلکار کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم سندھ ہائیکورٹ کا رینجرز حکام کو بھی سلطان محمود کی بازیابی کے لیے پولیس سے تعاون کرنے کا حکم
پاکستان شائع 02 جون 2023 04:07pm سندھ بھر کے اساتذہ کی بھرتیوں پر مزید کارروائی روکنے کا حکم عدالتی حکم کے بعد کسی امیدوار کو جوائننگ آرڈر جاری نہ کیا جائے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 جون 2023 11:04pm لاہور، پشاور اور سندھ ہائیکورٹس نے تھری ایم پی او کے احکامات کالعدم قرار دے دیے تھری ایم پی او کے تحت نظری بندی کے احکامات کالعدم قرار دے دیے گئے
پاکستان شائع 31 مئ 2023 02:50pm پی ٹی آئی منتخب نمائندوں کی گرفتاریاں: سندھ حکومت کو 9 جون کیلئے نوٹس جاری گرفتار یو سی چیئرمینز سے متعلق رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 30 مئ 2023 02:39pm سندھ ہائیکورٹ نے ایم پی او کے تحت گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی تفصیلات کرلیں سندھ حکومت، محکمہ داخلہ، آئی جی سندھ اور دیگر سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 30 مئ 2023 02:33pm سندھ ہائیکورٹ کا سکھر حیدرآباد موٹر وے کی فوری تعمیر کا حکم این ایچ اے کی 30 جون تک کام شروع کرنے کی یقین دہانی
پاکستان شائع 29 مئ 2023 12:03pm سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے نظربند 40 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم سرکاری وکلا ملزمان کے خلاف ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے، عدالت
پاکستان شائع 29 مئ 2023 11:17am پی ٹی آئی نمائندوں کے تحفظ کیلئے جماعت اسلامی کا عدالت سے رجوع درخواست حافظ نعیم الرحمان کی جانب سے دائر کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 05:44pm سندھ ہائیکورٹ کا ہندو بچے کے اغوا کا نوٹس مغوی بچے کے ہاتھ باندھ کر ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کی گئی تھی
پاکستان شائع 25 مئ 2023 01:50pm سندھ ہائیکورٹ نے نظر بندی کیخلاف دائر تمام مقدمات کو یکجا کردیا عدالت کا نظر بند شہریوں کے مقدمات ایک ساتھ سننے کا فیصلہ
پاکستان شائع 24 مئ 2023 03:31pm چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ اور وکلا کے درمیان مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ خود ملیرکورٹ جائیں گے اور جائزہ لیں گے، وکلا
پاکستان شائع 24 مئ 2023 02:55pm سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افرد کو بازیاب کرانے کا حکم عدالت کا چیف سیکریٹری، سیکریٹری داخلہ اور آئی جی سندھ نوٹس
پاکستان شائع 24 مئ 2023 11:49am این اے 239 پر ضمنی انتخاب: لاہور، پشاور ہائیکورٹس کے تحریری حکم نامے کل تک طلب درخواست پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے اکرم چیمہ نے دائر کی
پاکستان شائع 23 مئ 2023 11:46am سیشن جج ملیر اور وکلا کے درمیان تنازع، ہائیکورٹ کے دروازے سائلین کے لیے بند وکلا تنظیموں نے چیف جسٹس کے چیمبر کے باہر دھرنا دے دیا
پاکستان شائع 22 مئ 2023 03:28pm سندھ میں جعلی ڈومیسائل کے اجراء کیخلاف درخواست مسترد سندھ ہائیکورٹ نے خواجہ اظہار الحسن کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 22 مئ 2023 11:57am میئر کراچی کیلئے انتخانات کیخلاف درخواست: الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹس جاری آئندہ سماعت کی تاریخ کا تعین بعد میں کیا جائے گا، سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 15 مئ 2023 11:17am سندھ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں، کارکنان کی گرفتاری چیلنج کردی گئی 263 پی ٹی آئی کارکنان، رہنماؤں کو جیلوں میں بند ہیں، درخواست
پاکستان شائع 12 مئ 2023 01:24pm سندھ ہائیکورٹ کا پارک کی زمین پربچت بازار کے خاتمے کا حکم عدالتی حکم پرعمل درآمد کروانےکی یقین دہانی پر درخواست نمٹادی
پاکستان شائع 12 مئ 2023 01:04pm سندھ ہائیکورٹ: انٹرنیٹ سروس کی بندش کیخلاف پی ٹی اے، وفاقی حکومت سے جواب طلب حکومت کو فوری انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست گزار
پاکستان شائع 08 مئ 2023 01:09pm اسد عمر کی حفاظتی ضمانت منظور، متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنما کو 25 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت
پاکستان شائع 03 مئ 2023 01:55pm علی امین گنڈا پور کیخلاف مقدمات پر ایڈووکیٹ جنرل سندھ ریکارڈ سمیت طلب سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ