پاکستان شائع 06 اپريل 2023 12:42pm زہریلی گیس سے اموات کیس: کمشنرکراچی، ڈی سی کیماڑی، ڈی آئی جی ساؤتھ آئندہ سماعت پر طلب سندھ ہائیکورٹ نے ایس پی انوسٹی گیشن کی رپورٹ مسترد کردی
پاکستان شائع 05 اپريل 2023 10:26am سندھ ہائیکورٹ کا صوبائی، وفاقی حکومتوں کو لاپتہ افراد کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم چیف سیکرٹری، سیکٹریری داخلہ، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 11:02pm حسان نیازی کراچی مقدمے میں رہا، پشاور کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم متعلقہ عدالت نے حسان نیازی کو کیس سے ڈسچارج کردیا ہے، سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:30am لاپتہ افراد بازیابی کیس: آئی جی سندھ سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے فریقین سے آئندہ سماعت کیلئے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 29 مارچ 2023 10:13am شہباز گل کے خلاف کراچی میں درج مقدمہ منسوخ میمن گوٹھ تھانے میں درج مقدمے کی رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع
پاکستان شائع 22 مارچ 2023 06:01pm عدالتی احکامات نہ ماننے پر چیف سیکریٹری سندھ کی تنخواہ روکنے کا حکم ناظرسندھ ہائیکورٹ نے اکاؤنٹنٹ جنرل سندھ کو تنخواہ روکنے کے لئے خط لکھ دیا
پاکستان شائع 18 مارچ 2023 12:39pm سندھ ہائیکورٹ کا نیب ریفرنس جلد نمٹانے سے متعلق اہم فیصلہ آگیا ریفرنس کی منتقلی سے متعلق درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 16 مارچ 2023 09:23pm جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کیلئے 6 ناموں کی سفارش کردی ناموں کی حتمی منظوری کیلئے معاملہ پارلیمانی کمیٹی ججز تقرری کو بجھوا دیا گیا
پاکستان شائع 13 مارچ 2023 01:53pm شازیہ مری کی جعلی ڈگری کا کیس سندھ ہائیکورٹ کو بھیجوا دیا گیا ہائیکورٹ میں جاری کیس میں سپریم کورٹ مداخلت نہیں کرسکتی، چیف جسٹس
پاکستان شائع 09 مارچ 2023 11:31am نازیباں ویڈیو کیس: ڈاکٹرعامرلیاقت کی اہلیہ دانیہ شاہ نے مقدمے سے بریت کی درخواست دائرکردی ایف آئی اے کے پاس کوئی شواہد نہیں، وکیل دانیہ شاہ
پاکستان شائع 07 مارچ 2023 10:14am سندھ میں 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد روک دیا گیا درخواست پی ٹی آئی کے 9 اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے دائر کی گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 03:39pm عورت مارچ کیخلاف درخواست دائرکرنے والی خاتون پرجُرمانہ عائد سندھ ہائیکورٹ نے ابتدائی دلائل سننے کے بعد درخواست مسترد کردی
پاکستان شائع 02 مارچ 2023 10:59am پی ٹی آئی کی استعفوں کی منظوری کیخلاف فوری سماعت کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس عدالت نے کیس سماعت کیلئے 7 مارچ کو مقرر کردیا
پاکستان شائع 01 مارچ 2023 12:16pm شہری بانی ایم کیو ایم کو انصاف دلوانے عدالت پہنچ گیا درخواست میں وفاق، سیکریٹری قانون، انفارمیشن اورپیمرا کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 28 فروری 2023 12:16pm پی ٹی آئی کی کراچی میں 16 مارچ کو ضمنی الیکشن روکنے کی درخواست مسترد عدالت نے الیکشن کمیشن، اسپیکر و دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا
پاکستان شائع 28 فروری 2023 09:47am برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری برنس روڈ کی بندش کا ضلعی انتظامیہ کے دونوں نوٹیفکیشن کالعدم قرار
پاکستان شائع 27 فروری 2023 09:41am سندھ ہائیکورٹ کی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت عدالت نے صوبائی، وفاقی حکومتوں سے جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 25 فروری 2023 07:09pm سندھ اور پشاور ہائیکورٹ بار کا بھی ازخود نوٹس کیس کی بینچ پر تحفظات کا اظہار ازخود نوٹس کیس میں سینئر ججز کو شامل کیا جائے، ہائی کورٹس بار
شائع 25 فروری 2023 01:26pm استعفوں کی منظوری: پی آئی آئی کراچی کے اراکین کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع 16 مارچ کے ضمنی الیکشن کا اعلامیہ کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 24 فروری 2023 11:52am مہوش حیات ، کبریٰ کی درخواستوں پرایف آئی اے کی پیشرفت رپورٹ جمع 'اکاؤنٹس بلاک کرنے کیلئے معاملہ پی ٹی اے کو بھیج دیا'
پاکستان شائع 24 فروری 2023 11:52am کے ایم سی ملازمین کی پینشن میں اضافہ نہ ہونے پر فریقین کونوٹس جاری ملازمین کی پنشن میں 10 سے 15 فیصداضافہ ہونا چاہئے، درخواستگزار
پاکستان شائع 24 فروری 2023 11:11am افغان خاتون کی پاکستانی شہریت سے متعلق کیس میں وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب معاملےکو قانون کے مطابق حل کی کوشش کریں، عدالت
پاکستان شائع 23 فروری 2023 11:09am سندھ ہائیکورٹ نے پی آئی بی کالونی ٹرانس لیاری کے مکینوں کو بڑا ریلیف دے دیا عدالت نے اپنے 6 فروری 2022 کا حکم نامے میں ترمیم کردی
پاکستان شائع 22 فروری 2023 01:28pm سندھ ہائیکورٹ کا 2 دن میں برنس روڈ کی سڑکیں کھولنے کا حکم فوڈ اسٹریٹ کیلئے برنس روڈ کی سڑکیں بند کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ
پاکستان شائع 21 فروری 2023 02:07pm کراچی میں ہیوی ٹریفک پر پابندی کے اوقات پر سختی سےعمل درآمد کا حکم بنیادی اشیا کی ترسیل والی گاڑیوں کو اجازت دینے سے متعلق تجاویز طلب
پاکستان شائع 21 فروری 2023 10:21am نائن زیرو سے دھماکا خیز مواد کی برآمدگی: اے ٹی سی سے مقدمے کا ریکارڈ طلب پروسیکیوشن نے ایم کیوایم کے 12 کارکنوں کی بریت کو چیلنج کیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 فروری 2023 01:13pm کیماڑی میں پُراسرار اموات: وجہ ہی معلوم نہیں ہوگی تو انکوائری کیسے ہوگی؟ عدالت پولیس نے عدالت میں رپورٹ پیش کردی
پاکستان شائع 20 فروری 2023 10:57am محمد خان بھٹی اور ان کے ساتھیوں کو گرفتار نہیں کیا گیا، سندھ پولیس آئی جی سندھ کی جانب سے رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش
پاکستان شائع 17 فروری 2023 12:25pm عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پراسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کونوٹس جاری اسپیکر نےحکم امتناع کےباوجوداسپشل سیکریٹری محمد خان کوکام سےروکا
پاکستان شائع 15 فروری 2023 03:47pm ’کوئی حربہ نہیں چلے گا‘سندھ اسمبلی میں ایک ہی خاندان کی 5 تقرریوں پرعدالتی ریمارکس "ساری بھرتیاں غلط نہیں ہیں تو آپ نا ڈریں"