پاکستان شائع 15 فروری 2023 03:47pm ’کوئی حربہ نہیں چلے گا‘سندھ اسمبلی میں ایک ہی خاندان کی 5 تقرریوں پرعدالتی ریمارکس "ساری بھرتیاں غلط نہیں ہیں تو آپ نا ڈریں"
پاکستان شائع 15 فروری 2023 01:39pm سندھ میں شوگرملزکو سبسڈی پر وفاق، سندھ حکومت، سیکرٹری خزانہ سےجواب طلب شوگرملزمالکان کوخلاف قانون30ارب کی سبسڈی پرسندھ ہائیکورٹ میں سماعت
پاکستان اپ ڈیٹ 14 فروری 2023 02:40pm سندھ ہائیکورٹ نے دانیہ شاہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ کی ضمانت منظور
پاکستان شائع 10 فروری 2023 12:33pm کراچی: بہو بیٹے کے ہاتھوں ستائی ڈیفنس کی خاتون عدالت پہنچ گئی 74 سالہ خاتون ڈیفنس 5 کے گھر کی قانونی مالکن ہیں، وکیل
پاکستان شائع 10 فروری 2023 10:53am ”ماردیا ہے تولاش دے دو“ 8 سال سے لاپتہ شخص کی والدہ کی سندھ ہائیکورٹ میں فریاد لاپتہ افراد کے اہل خانہ پریشان ہیں کوئی پرسان حال نہیں، جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو
پاکستان اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 11:23am دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد دانیا شاہ کولودھراں سے غیر قانونی طریقے سے گرفتارکیا،وکیل کا مؤقف
پاکستان شائع 08 فروری 2023 12:22pm دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پرفیصلہ محفوظ مقدمہ کمزور ہے ، دانیہ شاہ کوضمانت دی جائے،وکیل
پاکستان شائع 06 فروری 2023 11:04am 13 سال میں کیا اقدامات کیے؟ - عدالت 2 سگے بھائیوں سمیت لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر برہم دو سگے بھائی2011 سے لاپتہ ہیں
پاکستان شائع 04 فروری 2023 03:32pm عدالتوں کی سیکیورٹی میں اضافے کیساتھ کمانڈوز تعینات کرنے کا فیصلہ آئی جی سندھ نے کہا کہ ٹیکنالوجی بیسڈ سیکیورٹی پرتوجہ دے رہے ہیں
پاکستان شائع 04 فروری 2023 12:30pm سندھ ہائیکورٹ کا وفاقی حکومت کولاپتہ افراد کے معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت سیکرٹری داخلہ سے ملک بھر میں قائم حراستی مراکزکی فہرست طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 01:23pm بتایا جائے صوبے میں رینجرز کو کیا اختیارات حاصل ہیں؟ - چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عدالت نے رینجرز کے اختیارات سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 03 فروری 2023 10:56am سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ شہریوں کی بازیابی نہ ہونے پر اظہارِ افسوس لاپتہ شہریوں کے اہل خانہ کے ساتھ بیٹھ کر ان کی بات سنیں، پولیس کو ہدایت
پاکستان شائع 01 فروری 2023 12:09pm بلدیہ فیکٹری کیس: ’بھتہ مانگنے کا الزام بےبنیاد ہے‘ سزاؤں کےخلاف 2 سال بعد اپیل دائر سماعت چار ہفتوں کے لیے ملتوی
پاکستان شائع 01 فروری 2023 11:41am غیرقانونی تعمیرات کیسز: پتہ نہیں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں کیا ہورہا ہے، عدالت 10،10سال سے کیسز چل رہے ہیں، عدالت کے ریمارکس
پاکستان شائع 31 جنوری 2023 11:33am کراچی پولیس اپنے ہی لاپتہ اہلکار کو 6 سال سے ڈھونڈنے میں ناکام اہلکار ملازمت سے بھی برخاست، بیوی بچے عدالت پہنچ گئے
پاکستان شائع 28 جنوری 2023 02:58pm سندھ ہائیکورٹ سرکاری محکموں میں ملازمین کو مستقل نہ کرنے پرحکومت پر برہم لوگ بیروزگاری سے خودکشیاں کر رہے ہیں، حکومت کیا کر رہی ہے؟ عدالت
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 11:09am سندھ ہائیکورٹ، لاپتہ افراد کی بازیابی کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی دو لاپتہ شہری گھر واپس آگئے
پاکستان شائع 27 جنوری 2023 10:16am کراچی جرائم میں اضافہ، ویمن پروٹیکشن ویلفیئر ٹرسٹ نے عدالت سے رجوع کرلیا اسٹریٹ کرائم کی صورتحال قابو سے باہر ہوچکی، درخواست
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 10:44am اداکاراؤں کیخلاف قابل اعتراض مواد، پی ٹی اے، ایف آئی اے نے جواب جمع کرادیا 'مہوش حیات کا بیان ریکارڈ کرلیا، کبریٰ خان کا باقی ہے'
پاکستان شائع 26 جنوری 2023 10:30am لاپتہ افراد کو ہر صورت بازیاب کرایا جائے، سندھ ہائیکورٹ کا حکم عدالت کا پولیس رپورٹس پر عدم اطمینان کا اظہار
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 02:44pm کراچی میں ہیوی ٹریفک کا داخلہ، متعلقہ اداروں سے جواب طلب شہرکے 70 فیصد سگنلز خراب اورسائن بورڈزموجود نہیں، وکیل ٹرانسپورٹرز
پاکستان شائع 25 جنوری 2023 01:21pm نازیبا ویڈیوز کا معاملہ: دانیا شاہ کی درخواست ضمانت پرفریقین کو نوٹس جاری ملزمہ دانیہ شاہ عدالتی ریمانڈ پرجیل میں ہیں
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 12:49pm سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ کیس خارج کردیا مقتول کے والد نے ملزمان کی ضمانت خارج کرنےکی درخواست واپس لے لی
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 11:21am بجلی کے بریک ڈاؤن سے سرکاری اور پرائیویٹ اداروں میں کام متاثر سندھ ہائیکورٹ میں صرف کمرہ عدالت میں جنریٹر سے بجلی فراہمی
پاکستان شائع 23 جنوری 2023 10:59am سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم لندن کے 5 کارکنان کی ضمانت مسترد کردی ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم نہیں دیا جاسکتا، عدالت
پاکستان شائع 20 جنوری 2023 10:16am شہریوں کی گمشدگی کے فوری بعد مقدمہ درج کرنے کا حکم جس علاقے سے شہری لاپتہ ہو، متعلقہ تھانے میں فوری مقدمہ درج کیا جائے، عدالت
پاکستان شائع 19 جنوری 2023 01:50pm پہلے مطمئن کریں کہ ایف آئی اے کو نوٹس کیوں دیں؟ دانیہ کی درخواست پرعدالتی ریمارکس عامرلیاقت کی تیسری اہلیہ نے اپنی گرفتاری سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کی ہے
پاکستان شائع 18 جنوری 2023 11:06am بلدیاتی انتخابات: جنرل کونسلرز کے 3 امیدواروں نے مخالفین کی کامیابی چیلنج کردی میر محمد رفیق ایڈووکیٹ کی تینوں درخواستیں آج سننے کی استدعا
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 03:05pm عوام نے ووٹ کی طاقت سے نام نہاد مقبول لیڈروں کا پول کھول دیا ، بلاول بھٹو ثابت ہوگیا پیپلزپارٹی سندھ کی سب سے بڑی جماعت ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان شائع 17 جنوری 2023 11:20am سپریم کورٹ نے ججز کو سیلاب متاثرین کیلئے قائم شہری کمیٹیوں کی سربراہی سے ہٹادیا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے نگراں کمیٹیوں کیخلاف سندھ حکومت کی درخواستیں منظور