پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 10:32pm ”را“ ایجنٹ شاہد متحدہ کی بریت سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج سندھ ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر پراسیکیوشن سے دلائل طلب کرلیے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 07:01pm عمران خان کے بیانات نشر کرنے پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن معطل پی ٹی آئی کی درخواست پر پیمرا اور وفاق کو نوٹس جاری، فریقین سے 21 دسمبر کو جواب طلب
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 06:08pm سندھ ہائیکورٹ کا ڈائریکٹر ایس بی سی اے سینٹرل کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم عدالت کی اجازت کے بغیر کسی افسر کو تبدیل نہ کرنے کا حکم
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 11:43am سندھ ہائیکورٹ کا کراچی کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی زمین سے قبضہ ختم کروانے کا حکم عدالت نے گوٹھ مکینوں کی آپریشن روکنے کی استدعا مسترد کردی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 02:41pm نجکاری کیس: اثاثے بیچ کر خوش ہیں کہتے ہیں کہ سرمایہ آرہا ہے، سندھ ہائیکورٹ پی آئی اے نجکاری کے خلاف وزارت قانون، ایوی ایشن، وزارت خزانہ اور دیگر کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 12:59pm لاپتا افراد کیس: عدالت نے پولیس کی رپورٹ کو مسترد کردیا سیکرٹری داخلہ، دفاع سمیت پولیس حکام سے رپورٹ طلب
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 11:40am ڈھائی ماہ سے لاپتہ شخص قتل کے مقدمے میں نامزد عدالت نے پولیس کو آفتاب بروہی کو پیش کرنے کے لئے 3 ہفتوں کا وقت دے دیا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 06:20pm جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عقیل عباسی کی چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نامزدگی کی منظوری دے دی جوڈیشل کمیشن اپنی سفارشات منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائے گا
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 11:28am بچوں کے شناختی کارڈ بن گئے لیکن ماں کا تاحال نہ بنا، سندھ ہائیکورٹ کا نادرا کو نوٹس خاتون کی شادی 1988 میں ہوئی، شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث عمرے پر نہیں جا پارہی
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 09:09pm کراچی: سندھ ہائیکورٹ کا الآصف اسکوائر تا ٹول پلازہ تجاوزات کے خاتمے کا حکم تجاوزات ختم کرکے سروس روڈ، گرین بیلٹ پر فوری بیوٹیفکیشن کی جائے، تحریری حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 02:27pm نادرا کیخلاف عدالت میں انوکھی شکایت، نوجوان کی 3 مائیں بنا ڈالیں لڑکے کو تعلیم کے حصول میں دشواری ہوسکتی ہے، وکیل درخواست گزار
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 01:08pm سندھ ہائی کورٹ کا کراچی میں غیرقانونی پارکنگ کیس پر خصوصی توجہ دینے کا فیصلہ پارکنگ جتنا اہم معاملہ ہے درخواست گزار اتنی تیاری نہیں کر رہے، عدالت
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 02:51pm پریشان نہ ہوں یہ وقت بھی گزر جائے گا، عدالت کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ الیکشن کمیشن تعاون نہیں کرتا تو پھر عدالت دیکھے گی کیا کرنا ہے، سندھ ہائی کورٹ
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 01:55pm کرنٹ لگنے سے نوجوان کی ہلاکت: کے الیکٹرک پر ڈیڑھ کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ وکیل کی عدم حاضری کے باعث نمٹایا جانے والا مقدمہ دوبارہ بحال
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 01:35pm سانحہ آرجے مال: جاں بحق افراد کے اہلخانہ کو معاوضہ ادا کیا جائے گا، سندھ ہائیکورٹ تمام متعلقہ ادارے اورحکومت افسوس ناک واقعے کی انکوائری کرائیں، عدالت
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 03:20pm لیاری میں 6 منزلہ عمارت کی مسماری کا حکم واپس سماعت پر رہائشی عدالت پہنچ گئے
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 11:14am سانحہ طاہر پلازہ کیس: نامزد ملزم فیصل عرف ماما کی ضمانت منظور عدالت کا ملزم کو 3 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 08:14pm معاملات میں مداخلت: پاکستان بار کونسل کا سندھ ہائیکورٹ کیخلاف کارروائی کا مطالبہ چیف جسٹس تحقیقات کے بعد سندھ ہائیکورٹ کیخلاف مناسب کارروائی کریں، پاکستان بار کونسل
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 01:01pm اگرکوئی شہری ازخود غائب ہوگیا تو تلاش کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، جسٹس نعمت اگرکارروائی بنتی ہے تو جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف بھی کریں، عدالت
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 11:30am ڈاؤ میڈیکل کالج میں اوورسیز پاکستانیوں سے ڈالرز میں فیس وصولی پر فریقین کو نوٹس جاری کہا جاتا ہے ڈالرز بھی براہ راست امریکا سے بھیجو، درخواستگزار
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 01:05pm سپریم کورٹ کے بعد سندھ ہائیکورٹ نے بھی نگراں وزیراعظم کو بلانے کا عندیہ دے دیا لاپتہ شہریوں کو عدالت میں پیش کریں ورنہ کوئی بھی قدم اٹھائیں گے، عدالت
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 12:03pm لاپتا افراد کیس: پولیس افسران کو لاپتا کرنے والے ملزمان کی فہرست میں شامل کیا جائے،عدالت کوئی افسر کوتاہی برتنے میں پایا گیا اس کے خلاف بھی کارروائی ہوگی، سندھ ہائی کورٹ
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 12:17pm ڈیری فارمزنے دودھ کی قیمتوں میں اضافے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا چیف سیکریٹری، کمشنر کراچی، ڈی سی ساؤتھ اور دیگر کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 05:50pm عدالت کا لیاقت آباد میں تعمیر چھ منزلہ عمارت مسمار کرنے کا حکم چار سال سے حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر عدالت نے ڈی جی ایس بی سی اے اسحاق کھوڑو کو جھاڑ پلادی۔
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 11:32am سکرنڈ میں 4 افراد کا قتل: ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد کی رپورٹ مسترد جو چھت پر فائرنگ کررہا ہے وہ مرگیا جو نیچے کھڑا تھا وہ بچ گیا، عدالت برہم
پاکستان شائع 11 نومبر 2023 12:16pm سندھ ہائیکورٹ کا کراچی کی مرکزی شاہراہوں سے فوری تجاوزات ہٹانے کا حکم تجاوزات سے متلق متعلقہ اداروں کو زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنانا ہوگی، جسٹس ندیم اختر
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 06:47pm ’ایس بی سی اے کی صبح ہوئی یا ہم کرا دیں‘ عدالت کا کراچی میں 3 منزلہ عمارت مسمار کرنے کا حکم پورے شہر میں غیر قانونی تعمیرات کی بھر مار ہے، سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 10 نومبر 2023 06:20pm سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کیلئے جدید طریقہ کار اختیار کرنے کا حکم لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 08 نومبر 2023 06:43pm لاپتا افراد کیس میں پولیس رپورٹ مسترد، عدالت جے آئی ٹی پر برہم 26 جے آئی ٹیز اجلاس کے بعد بھی سراغ نہیں لگایا جاسکا تو سب فضول ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 07:55pm غیر قانونی غیرملکیوں کی بے دخلی ریاست کی پالیسی ہے، عدالت مداخلت نہیں کرسکتی، سندھ ہائیکورٹ عدالت نے سول سوسائٹی کی درخواست کی مزید سماعت سے انکار کردیا