پاکستان اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2024 10:20pm جسٹس طار ق محمود جہانگیری ڈگری کیس: عدالت نے ایف آئی اے کو انکوائری سے روک دیا سندھ ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود ایف آئی اے نے انکوائری کر رہی ہے، درخواست گزار
پاکستان شائع 07 ستمبر 2024 06:46pm آئی پی پیز کو کیپسٹی چارجز کی ادائیگی، سندھ ہائیکورٹ کا حکومت، نیپرا سمیت دیگر کو نوٹس کیپسٹی چاجز کی ادائیگی سپریم کورٹ کے 2014 کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2024 03:55pm عدالت نے حکومت سندھ کو اسسٹنٹ کمشنر کیلئے ڈبل کیبن گاڑیوں کی خریداری سے روک دیا عدالت نے فریقین سے 4 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 01:53pm جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری کا معاملہ: جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا فیصلہ معطل سندھ ہائیکورٹ نے کراچی یونیورسٹی کو اس حوالے سے مزید اقدامات سے روکتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیے
پاکستان شائع 05 ستمبر 2024 11:25am سگے بھائیوں کی بازیابی کا کیس: عدالت نے نادرا کو شوکاز نوٹس جاری کردیا لاپتہ افراد کے مسئلے پر لوگ پریشان ہیں، عدالت آنا بند ہوگئے ہیں، عدالت کا تفتیشی افسر پر اظہار برہمی
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 04:01pm سابق ریلوے ملازم کا شناختی کارڈ بلاک، عدالت نے نادرا حکام کو جھاڑ پلادی نادرا والوں کی غلطی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے, ریمارکس جسٹس امجد علی سہتو سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 03 ستمبر 2024 12:43pm عمران خان کے میڈیا پر بیانات نشر کرنے پر پابندی کا کیس دوبارہ سنگل بینچ کے سپرد عدالت نے تقریر نشر کرنے سے متعلق پابندی کے خلاف درخواست پر اپیل نمٹادی
پاکستان شائع 29 اگست 2024 03:31pm کار ساز حادثہ: ملزمہ نتاشہ کے شوہر دانش اقبال کی حفاظتی ضمانت منظور سندھ ہائی کورٹ کا 7 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کرتے ہوئے 50 ہزار کے مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 27 اگست 2024 05:12pm کراچی پولیس اہلکاروں کے لئے بنائی گئی پوائنٹ می ایپ کا معاملہ عدالت پہنچ گیا حکم نامے کے تحت اپنے ذاتی موبائل کو سرکاری حاضری کے لئے استعمال کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے، درخواست
پاکستان شائع 26 اگست 2024 10:15am جسٹس نعمت اللہ نے بطور قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ حلف اٹھا لیا گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے قائم مقام چیف جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو سے عہدے کا حلف لیا
پاکستان شائع 23 اگست 2024 06:53pm سندھ ہائی کورٹ نے ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو کام کرنے سے روک دیا عدالت نے کیس کی مزید سماعت 29 اگست کے لیے ملتوی کردی
پاکستان شائع 21 اگست 2024 12:12pm اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے 6 ہفتوں کے بعد فریقین سے تحریری جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 16 اگست 2024 10:53am سندھ ہائیکورٹ کا لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے کارروائی جاری رکھنے کا حکم عدالت نے دیگر شہریوں کی بازیابی کیلئے جے آئی ٹیز اور پی ٹی ایف سیشنز کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 08 اگست 2024 11:37am سندھ ہائیکورٹ کی مقتول صحافی نصر اللہ گڈانی کے اہلخانہ کو تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت 4 ماہ گزر جانے کے باوجود کیس کا چالان پیش نہ کرنے پر عدالت نے پولیس کو وضاحت پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 07 اگست 2024 10:17am سندھ ہائیکورٹ نیو بار روم کی کینٹین میں دھماکا، کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے سندھ ہائیکورٹ کی سیکیورٹی ٹیم نے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 08:22pm پونے 2 کروڑ سے زائد مالیت کے چیک باؤنس کا کیس ، ملزم گرفتار بینک میں چیک جمع کرانے پر کیش نہیں ہوئے ، آرام باغ تھانے میں مقدمہ درج کرایا تھا، وکیل مدعی
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 06:02pm کراچی : عدالت میں ایڈیشنل آئی جی سندھ کی سرزنش، ’پابندی کے حکم پر پولیس کا ریٹ بڑھ جاتا ہے‘ پولیس صرف غیر قانونی کاموں میں ملوث افراد سے پیسے کی وصولی میں لگی ہوئی ہے، جج کے ریمارکس
پاکستان شائع 23 جولائ 2024 12:01pm بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کا کیس: میئر کراچی کو نوٹس جاری سندھ ہائیکورٹ نے مرتضیٰ وہاب سے 7 اگست تک جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 05:00pm لاپتا لڑکی کا کیس، پولیس نے ماں پر لڑکی کے فروخت کا الزام عائد کردیا لڑکی کا والد بیان ریکارڈ کرانے سے گریزاں ہے، پولیس
پاکستان شائع 03 جولائ 2024 10:56am این اے 231: دوبارہ گنتی روکنے سے متعلق جاری حکم امتناع میں توسیع سندھ ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو آئندہ سماعت تک دوبارہ گنتی سے روک دیا تھا
پاکستان شائع 30 جون 2024 09:12am سندھ میں 54 ہزار سے زائد بھرتیاں منسوخ، کوٹے کی تعمیل کا عدالتی حکم ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ اظہارالحسن نے غیر منصفانہ تقرریوں پر اگست میں مقدمہ دائر کیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 09:47pm کراچی: ہیٹ ویو کے دوران لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی درخواست پر فوری سماعت کی استدعا منظور کے الیکٹرک کیخلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ آج ہی سماعت کرے گا
پاکستان شائع 28 جون 2024 01:15pm وفاقی اردو یونیورسٹی میں سیمسٹر فیسوں میں اضافے پر حکم امتناع جاری درخواست وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلبہ کی جانب دے دائر کی گئی تھی
پاکستان شائع 15 جون 2024 06:15pm کوشش ہوئی لیکن مجھ پر کسی نے دباؤ نہیں ڈالا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جج کرپٹ اور بے ایمان نہیں ہو سکتا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی
پاکستان شائع 13 جون 2024 02:21pm کراچی ایف بی ایریا بلاک 19 کے پلے گراؤنڈ سے فوری مویشی منڈی ہٹانے کا حکم عدالت کا کے ایم سی اور ڈی سی سینٹرل کو گراؤنڈ اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:45pm پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کیخلاف بلوچستان میں مقدمہ درج حلیم عادل شیخ نے ضمانت کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، سماعت کچھ دیر بعد ہوگئی
پاکستان شائع 06 جون 2024 01:15pm پی ایف یو جے کی درخواست پر سندھ ہائیکورٹ میں سماعت27 جون تک ملتوی اس سے قبل عدالت کی جانب سے 5 کورٹ رپورٹرز اور چینلز کیخلاف پیمرا کاروائی کو روکا گیا تھا
پاکستان شائع 05 جون 2024 05:21pm ’کراچی میں دہشتگردی کا خطرہ ہے، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی‘ ایس ایس پی کی رپورٹ کے بعد ہی اجازت دینے کے مجاز ہیں، ڈی سی شرقی
پاکستان شائع 31 مئ 2024 02:33pm کراچی میں پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر ڈی سی، ایس ایس پی کی طلبی دونوں افسران 5 جون کو ذاتی حیثیت میں پیش ہوں گے، توہین عدالت کی درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت
پاکستان شائع 30 مئ 2024 06:42pm بجلی کے بلوں میں میونسپل ٹیکس وصولی کیس: عدالت نے درخواستیں نمٹادیں سندھ ہائیکورٹ نے ٹھیکے پر نظر ثانی اور از سر نو عمل مکمل کرنے کیلئے 3 ماہ کی مہلت دے دی
توشہ خانہ مقدمہ تحقیق طلب ہے، عمران خان سے ایف آئی اے نے کبھی سوال تک نہیں پوچھا، اسلام آباد ہائیکورٹ