پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2023 05:27pm آشیانہ اقبال ریفرنس میں شہباز شریف سمیت 10 ملزمان بری سپریم کورٹ کا فیصلہ موجودہ کیس پر اثرانداز نہیں ہوتا، نیب پراسیکیوٹر
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 09:21pm بغیر لائسنس گاڑی اور موٹر سائیکل چلانے والوں کو فوراً گرفتار کرنے کا حکم 4 دن کی کارروائیوں میں 1632 سے زائد کم عمر ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 05:12pm مونس الٰہی کی گرفتاری تک ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار رہیں گے، عدالتی فیصلہ جاری کرپشن کے الزام میں مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 17 نومبر 2023 10:33am خدیجہ شاہ کو 30 دن کیلئے نظربند کرنے کے احکامات جاری لیگل ٹیم کا نظربندی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 08:35pm منی لانڈرنگ مقدمے میں بھی مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
پاکستان شائع 16 نومبر 2023 01:24pm خدا کی قسم مجھے آج تک کسی نے پریس کانفرنس کا نہیں کہا، پرویز الٰہی چیئرمین پی ٹی آئی میرے ساتھ والے سیل میں ہیں، صدر تحریک انصاف
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 04:28pm اسموگ پر قابو پانے کیلئے اسکول اور کالجز ہفتے کے روز بند کرنے کا حکم ہفتے میں 2 روز ورک فرام ہوم کی پالیسی پر عملدرآمد کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 15 نومبر 2023 07:08pm خاور مانیکا کو اوکاڑہ جیل سے رہا کردیا گیا عدالت نے خاور مانیکا کی رہائی کی روبکار جاری کردیے
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 03:33pm جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور عدالت نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 09:39pm 11 ماہ کی بچی سے زیادتی کا جرم لاہور ہائیکورٹ میں بھی ثابت، بریت کی استدعا مسترد اپیل کنندہ کو سزائے موت دینا کافی سخت ہوگا، عدالت
پاکستان شائع 14 نومبر 2023 11:01am 5 ڈپٹی کمشنرز کو پی ٹی آئی کے جلسوں کی درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت آئین کے مطابق سیاسی سرگرمیاں کرنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 11:38am توشہ خانہ تفصیلات فراہم نہ کرنے کیخلاف درخواست پر وکیل کو تیاری کی مہلت آپ کو انٹرا کورٹ اپیل دائر کرنی چاہیے تھی، جسٹس عاصم کا وکیل سے مکالمہ
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 10:29pm عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کی درخواست پر وکلاء حتمی دلائل کیلئے طلب عدالت نے سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 04:46pm بشریٰ بی بی کے سابق شوہرخاور فرید مانیکا کی رہائی کا حکم عدالت کا درخواست گزارکوایک لاکھ کےمچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 14 نومبر 2023 02:30am پنجاب کے 6 اضلاع کے ڈپٹی کمشنر فارغ، سرکاری ملازمین کو 2 دن گھر سے کام کرنے کا حکم سرکاری دفاتر اپنے اسٹاف کے لیے الیکٹرک بائیکس لے کر دیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 04:32pm کک بیکس وصولی کیس: پی ٹی آئی رہنما مونس الہیٰ اشتہاری قرار مونس الہیٰ کی جائیدادیں ضبط کرنے کی کارروائی کا آغاز
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 11:47am پرویز الٰہی کو گھر نہ پہنچانے کا معاملہ: پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ڈی سی اسلام آباد سمیت دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس میں فریقین سے جواب طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 04:47pm مریم اورنگزیب اورجاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد لیگی رہنماؤں پراشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 05:23pm زمان پارک تشدد کیس: صنم جاوید کا 3 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور لاہور میں 9 مئی واقعات کے کیسز میں پی ٹی آئی کے 122 کارکن زیر حراست
پاکستان شائع 09 نومبر 2023 03:47pm دور دراز سے لاہور ہائی کورٹ آنے والے سائلین کے کیسز مقامی عدالتوں میں منتقل نوٹیفکیشن کے لیے سمری نگران پنجاب حکومت کو ارسال
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی