پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 09:54pm پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور، صنم جاوید رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار عدالت نے اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کے کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت منظور کی
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 06:30pm 9مئی کو جناح ہاؤس میں موجود افراد کی نئی فہرستیں تیار، 2 پولیس افسران بھی شامل ساڑھے 800 افراد کی فہرست تیار، پولیس نے 54 افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2023 11:07am عدالت کا اخراج مقدمہ کی درخواست پر عثمان ڈار کو بیان حلفی جمع کروانے کا حکم پولیس کا اقدام آئین کے آرٹیکل 10 اے کے تحت شفاف ٹرائل کے منافی ہے، وکیل درخواستگزار
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 11:27am آشیانہ اقبال ریفرنس: عدالت نے سپریم کورٹ کی تشریح تک کیس کا فیصلہ روک دیا ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نہیں جا سکتے، احتساب عدالت
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 10:15am اشتعال انگیز ٹویٹ کیس: خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے سے ریکارڈ طلب خدیجہ شاہ پر نو مئی کو اشتعال انگیز ٹویٹ کرنے کا الزام ہے
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 07:14pm منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہیٰ کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری عدالت نے مونس الہیٰ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 10:54am لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم جوفیکٹریاں کالا دھواں چھوڑ رہی ہیں، انہیں سیل کیا جائے،عدالت
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 12:46pm غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی بےدخلی کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار درخواست پر غیر قانونی مقیم افراد کی واپسی سے متعلق نوٹیفکیشن نہ لگانے کا اعتراض عائد کیا گیا تھا
پاکستان شائع 02 نومبر 2023 10:47am سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی درخواست ضمانت منظور ملزم عابد باکسر کے خلاف تھانہ فیصل ٹاؤن پولیس نےمقدمہ درج کررکھا ہے
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 03:06pm اراضی اسکینڈل: چیرمین پی ٹی آئی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ کے شوہر کی ضمانت خارج ملزم نے سرکاری ریکارڈ میں جعلسازی کرکے زمین اپنے نام کروائی، ترجمان اینٹی کرپشن
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 02:43pm لاہور میں دھواں خارج کرنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم فوری طور پر اسموگ ایمرجنسی نافذ کرنے کیلئے پی ڈی ایم اے کو ہدایت جاری
پاکستان شائع 01 نومبر 2023 12:39pm آشیانہ ریفرنس: شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ ریکارڈ کے مطابق ملزمان پر جرم ثابت ہونے کا امکان نہیں، نیب وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2023 08:52pm عاصمہ جہانگیر گروپ کے شہزاد شوکت صدر سپریم کورٹ بار منتخب شہزاد شوکت 611 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 02:33pm رمضان شوگر ملز ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ احتساب عدالت طلب عدالت نےرمضان شوگرملز پر سماعت کرتے ہوئے طلبی کا نوٹس جاری کیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2023 02:16pm جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع تھانہ سرور روڈ پولیس نے خدیجہ شاہ کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 05:13pm غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الہٰی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد عدالت نے پرویز الہٰی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر واپس جیل بھیج دیا
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 02:54pm لاہور: 5 افراد کا قتل، ملزمان کو 5 بار سزائے موت کی سزا سنادی ملزمان کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2023 04:05pm 9 مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن پی ٹی آئی قیادت نے تعاون کرنے سے انکار کیا، ڈاکٹر انوش مسعود
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2023 12:48pm لاہور ہائیکورٹ کی فرح شہزادی کے بچوں کی اپیل پر سماعت سے معذرت کیس کی فائل چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال کر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2023 05:04pm غیر قانونی بھرتیاں کیس: پرویز الٰہی مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے پرویز الٰہی سے جسمانی ریمانڈ میں 41 لاکھ روپے ریکور کیے، وکیل اینٹی کرپشن کا عدالت میں بیان