پاکستان شائع 30 نومبر 2023 03:59pm عدالت کا خدیجہ شاہ سے بیٹی کی آج ہی ملاقات کروانے کا حکم خدیجہ شاہ کو ایک دن بھی غیر قانونی طور پر حراست میں نہیں رکھا گیا، سرکاری وکیل
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 02:53pm شریف برادران عوامی عدالت میں حساب دینے کیلئے تیار رہیں، پرویز الٰہی مہنگائی کے شہنشاہ شہباز شریف کو الیکشن میں لگ پتا جائے گا، پی ٹی آئی صدر
پاکستان اپ ڈیٹ 30 نومبر 2023 11:21am منی لانڈرنگ کیس میں اشتہاری مونس الٰہی کیخلاف کارروائی شروع، مختلف جگہوں پر اشتہارات آویزاں مونس کے خلاف اسپیشل سینٹرل عدالت نے اشتہاری کی کارروائی شروع کی
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 04:40pm چینوٹ مائنز اینڈ منرلزریفرنس: سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے سماعت ملتوی احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے ریفرنس پر سماعت کی
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 01:53pm بشری بی بی اورخاور مانیکا کی طلاق کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر عدالت نے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار دے دیا
پاکستان شائع 29 نومبر 2023 11:39am لاہور ہائیکورٹ نے جسمانی ریمانڈ دینے کے نئے اصول وضع کر دیے ملزم کو جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کا بھرپور موقع دیا جائے، عدالتی فیصلہ
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 04:07pm کرپشن کیس: پرویز الہیٰ کے شریک ملزم اشفاق چوہدری کی پلی بارگین کی درخواست منظور عدالت نے ملزم اشفاق احمد کو کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 02:20pm میڈیکل طالبہ قتل کیس: تینوں ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت کا دونوں ملزمان کو آج ہی شامل تفتیش ہونے کا حکم
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 02:02pm لاہور کار حادثہ: کم عمر ڈرائیور کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور ملزم کا پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کروانا ہے، پولیس کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 28 نومبر 2023 11:39am لاہور اسموگ: عدالت کا تجارتی سرگرمیاں رات 10 بجے بند کروانے کا حکم ڈی سیل ہونے والے انڈسٹری یونٹس کو دوبارہ سیل کیا جائے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 04:58pm اشتعال انگیز گفتگو کا کیس: عدالت کا مریم اورنگزیب کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم انسدا دہشتگردی عدالت کی متعلقہ ایس ایچ او کو وارنٹ کی تکمیل کرانے کی ہدایت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 01:58pm طالبہ قتل کیس: مقتولہ کے والد نے ملزمان کو معاف کردیا، پولیس کا دعویٰ طالبہ قتل کیس: ملوث ملزم کی عبوری ضمانت منطور، مقدمے میں ایک اور دفعہ لگادی گئی
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 12:30pm بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواست غیر معینہ مدت تک ملتوی لاہور ہائیکورٹ نے ایف آئی اے، اینٹی کرپشن سمیت تمام فریقین سے رپورٹ طلب کر رکھی ہے
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 11:36am پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت پر اینٹی کرپشن سے مقدمہ کا ریکارڈ طلب پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت پرسماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور نے کی
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 11:23am کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج 14 روز میں مجموعی طور پر 5 ہزار 85 مقدمات درج
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 05:37pm نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست ناقابل سماعت قرار جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواست خارج کردی.
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 12:45pm آمدن سے زائد اثاثے نہیں بنائے، احد چیمہ کو نیب نے کلین چٹ دے دی نیب کی عدالت سے احد چیمہ کی بریت کی درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کی استدعا
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 01:46pm نگراں وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر انوار الحق کاکڑ کی مدت میں الیکشن کمیشن نے توسیع نہیں کی، درخواستگزار
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 11:27am اشتعال انگیز گفتگو کیس: مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مریم اورنگزیب کی بریت کی درخواست پر پراسیکیوشن سے جواب طلب
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 11:27am حکومتی خزانے کو نقصان پہنچا نہ الزامات ثابت ہوئے، آشیانہ اقبال ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری لاہور کی احتساب عدالت نے 18 نومبر کو شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کا فیصلہ سنایا تھا