پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 10:03am سابق انسپکٹر عابد باکسر دوبارہ گرفتار، 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے عابد باکسر کو سی آئی اے سول لائنز کی ٹیم نے گرفتار کیا
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 06:27pm خدیجہ شاہ کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ جاری جناح ہاؤس کے اندر ملزمہ کے آگ لگانے کے کوئی ثبوت موجود نہیں، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2023 01:19pm لاہور ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس سے حنیف عباسی کو بری کر دیا ٹرائل کورٹ نے 21 جولائی 2018 کو حنیف عباسی کو سزا سنائی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 03:04pm ایڈووکیٹ جنرل پنجاب خالد اسحاق کی تعیناتی متنازع ہوگئی نگران پنجاب حکومت نے چیئرمین این ٹی ڈی سی کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کیا ہے جو غیر قانونی ہے
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 12:24pm تھانہ شادمان کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت خارج یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست قابل سماعت نہیں رہی
پاکستان شائع 17 اکتوبر 2023 10:55am کرپشن کیس: پرویز الہی اور مونس کے خلاف نیب ریفرنس تیار باپ کے وزیر اعلی بننے کے بعد مونس الہی کے اثاثوں میں اضافہ ہوا، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2023 02:32pm الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کےقانون میں ترمیم کیخلاف کیس کاتحریری حکم جاری پرنسپل سیکرٹری ایوان صدر، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری، اٹارنی جنرل اورایڈووکیٹ جنرل پنجاب معاونت کیلئے طلب
پاکستان شائع 16 اکتوبر 2023 12:34pm صنم جاوید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روزہ توسیع ملزمان کو 9 مئی کو ہونیوالے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 اکتوبر 2023 03:28pm ذکاء اشرف کی تقرری: الیکشن کمیشن اور وزارت بین الصوبائی امور کو نوٹس جاری 'ذکاء اشرف سیاسی جماعت کے رہنما ہیں، اسپورٹس کی کوالیفکیشن پر پورا نہیں اترتے'
پاکستان شائع 14 اکتوبر 2023 12:43pm زہرپینے کی اجازت مانگنے والے شہری کی درخواست خارج کردی گئی درخواست عوامی مفاد کی آڑ میں مشہوری حاصل کرنے کا ذریعہ لگ رہی ہے، لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2023 08:35pm پی ٹی آئی کو لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت نہیں تو پھر کسی کو نہیں ہوگی، لاہور ہائیکورٹ عدالت کا ڈی سی لاہور کو پی ٹی آئی کی درخواست پر 72 گھنٹوں میں فیصلہ کرنے کا حکم
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 02:15pm لاہور: گزشتہ روز گرفتار کیے گئے اساتذہ کو رہا کرنے کا حکم عدالت نے پولیس کی 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
پاکستان شائع 13 اکتوبر 2023 02:06pm لیگی رہنما سیف الملوک کھوکھر سمیت دیگر نے بریت کی درخواستیں دائرکردیں ملزمان پر نواز شریف کے حق میں ریلی نکالنے کے دوران پولیس سے الجھنے کا مقدمے درج ہے
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 03:48pm لاہور ہائیکورٹ بار میں فلسطین پر مظالم کیخلاف مذمتی اجلاس، وکلاء کی بڑی تعداد میں شرکت فلسطینوں کے حق میں ریلی بھی نکالی گئی
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 03:30pm منی لانڈرنگ کیس: عدالت کا پرویزالہیٰ اور مؤنس کو ذاتی حیثیت میں پیش کرنے کا حکم فوجداری کارروائی میں ملزم کی ذاتی حیثیت میں پیشی ضروری ہے،، عدالت
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2023 11:32am پنجاب اسمبلی بھرتیاں کیس: اینٹی کرپشن عدالت سے منظور پرویز الٰہی کی ضمانت غیر مؤثر پراسیکیوشن ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق پرویز الٰہی کیخلاف کارروائی کر سکتی ہے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 08:01pm جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے کا معاملہ، صنم بلوچ سمیت 5 ملزمان کی ضمانتیں منظور عدالت نے روبینہ جمیل کی درخواست ضمانت خارج کردی
پاکستان شائع 11 اکتوبر 2023 12:21pm آشیانہ اقبال ریفرنس: شہباز شریف کے دو شریک ملزمان بری عدالت نے وکلاء کے دلائل اور نیب رپورٹ کی روشنی میں محفوظ فیصلہ سنایا
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 12:11pm فرح شہزادی کے بچوں کے نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر حکومت کو نوٹس جاری عدالت فریقین کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے، وکیل درخواستگزار کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 11:44am سانڈے کا تیل فروخت کرنے پر مقدمہ درج، ملزم گرفتار لاہور میں انسدادِ تشدد جانور ایکٹ 1890 کے تحت دوسرا مقدمہ درج ہوا ہے