پاکستان شائع 21 نومبر 2024 11:14am الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی: بلاول بھٹو اور ایاز صادق کیخلاف درخواست دائر عدالت الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی کرنے پر متعلقہ فریقین کے خلاف کارروائی کا حکم دے، استدعا
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 01:23pm عمران خان کیخلاف درج مقدمات میں عبوری ضمانت کی استدعا خارج مقدمات چھپائے گئے تو متعلقہ ڈی پی او کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ہوگی، عدالت کے ریمارکس
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 01:44pm 9 مئی کی منصوبہ بندی: شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد عدالت کی جانب سے کیس کی آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 نومبر 2024 12:08pm پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز نے کام شروع کر دیا این اے 127 کی انتخابی عذرداری کی درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق 29 نومبر کو دلائل طلب
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 11:01am اسموگ تدارک کیس: عدالت کی پنجاب حکومت کو لانگ ٹرم پالیسی بنانے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو وزیراعلیٰ پنجاب سے بات کرنے ہدایت کردی
پاکستان شائع 15 نومبر 2024 10:31am لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی عدالت نے فوری رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 02:14pm پاکستان میں کم از کم اجرت ایک ہزار ڈالرز کرنے کی درخواست ناقابل سماعت قرار رجسٹرار آفس نے درخواست میں وزیراعظم اور وزرائے اعلی کو براہ راست فریق بنانے پر اعتراض عائد کیا تھا
پاکستان شائع 14 نومبر 2024 02:08pm لاہور ہائیکورٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست غیر مؤثر قرار دے کر نمٹادی جسٹس شجاعت علی خان نے درخواست پر فیصلہ محفوظ سنا دیا
پاکستان شائع 13 نومبر 2024 01:14pm پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کے برابر کرنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست فہمید نواز ایڈووکیٹ نے دائر کی، جس میں وزیراعظم اور تمام وزرائے اعلیٰ کو فریق بنایا گیا
پاکستان شائع 12 نومبر 2024 10:53am پراسیکیوشن کے کیسز اور سیشن ججز کی رپورٹس میں تضاد ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ رپورٹس میرے آفس بھیج دیں تاکہ پھر اس کیس کو نمٹایا جائے، جسٹس عالیہ نیلم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 12:52am لاہور ہائیکورٹ کا دھواں پھیلانے والی تمام گاڑیوں کو قبضے میں لینے کا حکم جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 01:37pm 3 سالہ بچی نے فضائی آلودگی پر قابو نہ پانے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گرین لاک ڈاؤن ایریاز میں دھواں چھوڑنے والے جنریٹرز چلانے پر پابندی عائد
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 01:41pm ہم کسی صورت 26 ویں آئینی ترمیم کو قبول نہیں کریں گے، حامد خان آئینی ترمیم کے ذریعے شب خون مارنے کی کوشش کی گئی، اسد منظور بٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2024 12:29pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات: عمران خان کے وکیل کو دلائل کیلئے آخری موقع بانی پی ٹی آئی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 11:39am نجی کالج واقعہ پر فیک نیوز پھیلانے کے کیس میں صحافیوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع صحافی نجی کالج میں طالبہ کی مبینہ زیادتی کی وائرل خبر پر ایف آئی اے کے مقدمے میں ملوث ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 07:28pm احتجاج اور پولیس پر تشدد کا کیس: عمران خان کی بہنوں کی عبوری ضمانت منظور یہ لوگ ٹافیوں کی طرح ایف آئی آرز بانٹ رہے ہیں، علیمہ خان
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 11:50am لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ سے متعلق کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا جسٹس شاہد کریم نے 2 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 12:48pm سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 درخواستوں کو یکجا کردیا کل دونوں درخواستیں سن لیں گے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 11:39am عمران خان کی بہنوں، عمر ایوب اور زین قریشی کا عدالت میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں حاضری معافی کی درخواست دائر
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 10:59am انسداد دہشتگردی عدالت نے صنم جاوید کے ورانٹ گرفتاری منسوخ کردیے عدالت کی آئندہ سماعت پر ملزمہ صنم جاوید کو پیش ہونے کی ہدایت
چیمپئینز ٹرافی: ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان سمیت سب راضی، پی سی بی کو بھارتی بورڈ کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی احتجاج: 9 ہزار کارکنوں کا ’جہادی‘ اسکواڈ تیار، حکام کا صوبائی سرکاری مشینری بھیجنے سے انکار