شائع 07 دسمبر 2023 05:33pm پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا پی ٹی آئی اور عمران خان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کی
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 05:03pm پی آئی اے کی نجکاری: لاہور ہائیکورٹ کا فریقین کو جواب جمع کروانے کا حکم پی آئی اے نے نجکاری کیخلاف درخواست پر عدالت میں جواب جمع کروادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2023 05:42pm پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن دوبارہ کرانے کا فیصلہ اور عمران خان نے اپنی نااہلی چیلنج کردی مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، درخواست میں مؤقف
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 12:25pm سابق پی ٹی آئی ایم پی اے کا بھائی عدالت سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار اینٹی کرپشن حکام نے ملزم گل باز کو ہائیکورٹ سے گرفتار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 03:25pm عدالت کی الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کے خلاف شکایات سن کر فیصلہ کرنے کی ہدایت لوگوں کوفرسٹریٹ نہ کریں حلقہ بندیاں چیلنج ہورہی ہیں، جسٹس عامر فاروق
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 11:12am اینٹی کرپشن کے اختیارات کم کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر پنجاب حکومت نے یکم دسمبر کو آرڈننس کے ذریعے اینٹی کرپشن کے اختیارات محدود کیے، موقف
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 10:39am پرویز الٰہی کی گرفتار پر توہین عدالت کی درخواست کا تحریری حکم جاری آئی جی اسلام آباد کے ورانٹ برقرار رکھتے ہوئے سماعت 18 دسمبر تک ملتوی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 08:07pm 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: 8 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوشش کی، انہوں نے خود کو روپوش کر رکھا ہے، پولیس
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 08:00pm پرویز الہٰی کو گھر نہ پہچانے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری پولیس افسران کی جانب سے معافی مانگنے پر عدالت نے توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 04:34pm ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر بچوں کو عدالتوں میں پیش کرنے سے روک دیا گیا لاہور ہائیکورٹ کے ڈرائیونگ کرنے والے کم عمر بچوں کی رہائی سے متعلق ایس ایچ اوز کو احکامات
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 07:53pm ن لیگ اور جے یو آئی میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا کیلئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق نواز شریف سے فضل الرحمان کی ملاقات، سندھ میں ایم کیو ایم اور دیگر سے ملکر انتخابی اتحاد بنانے پر اتفاق
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 06:07pm پرویز الہیٰ اور مونس الہیٰ کیخلاف منی لانڈرنگ مقدمہ کی سماعت کا تحریری حکم جاری عدالت نے پرویز الہیٰ اور محمد خان بھٹی کے جسمانی ریمانڈ نہ دینے کے خلاف درخواست نمٹا دی
پاکستان شائع 04 دسمبر 2023 01:14pm یاسمین راشد کی جیل سے الیکشن لڑنے کی حکمت عملی، سیکرٹری لیگل کو ذمہ داریاں سونپ دیں یاسمین راشد کے آبائی حلقے سے بھی نامزدگی جمع کرائے جائیں گے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 02:34pm ڈیفنس کارحادثہ: ملزم افنان 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل حادثے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہوئے تھے
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 10:36am جلاؤ گھیراؤ کیس: ٹک ٹاکر صنم جاوید کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور 2 لاکھ روپے مچلکوں کے عوض صنم جاوید کی ضمانت منظور کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2023 11:03am ٹھیکوں میں کک بیکس کی تحقیقات مکمل، پرویز اور مونس الٰہی کیخلاف نیب ریفرنس دائر پرویز الٰہی سمیت دیگر ملزمان قومی خزانے کو نقصان پہنچانے میں ملوث پائے گئے، نیب ریفرنس
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 06:19pm جلاؤ گھیراؤ کیس: صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 15 دسمبر تک توسیع پولیس نے ملزمہ صنم جاوید کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا
پاکستان شائع 01 دسمبر 2023 05:36pm سابق ایم پی اے نذیر احمد چوہان پولیس پارٹی پر حملہ اور تشدد کے مقدمے میں بری نذیر چوہان سمیت دیگر کے خلاف تھانہ چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2023 01:50pm لاہور ہائیکورٹ: پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی کے بیان پر والد کی حالت بگڑ گئی عدالت خاتون کے بیان پر اسے شوہر کے ہمراہ جانے کی اجازت دے دی
پاکستان شائع 30 نومبر 2023 04:37pm پرویز الہیٰ کے اسکواڈ کی گاڑی سے وکیل کی کار کو ٹکر پرویز الہیٰ کی وکیل سے معذرت