پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 01:02pm جناح ہاؤس جلاؤگھیراؤ کیس: عمرسرفرازچیمہ سمیت 153 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع پولیس نے ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزمان کو عدالت پیش کیا
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 10:31am شہبازشریف سمیت دیگر ملزمان کیخلاف آشیانہ ہاؤسنگ کیس کی سماعت کچھ دیر کیلئے مؤخر کیس میں عدالت کی جانب سے 10 ملزمان پر فرد جرم عائد کی جا چکی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2023 05:20pm خدیجہ شاہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم گزشتہ روز انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاورمقدمات میں رہائی کی روبکار جاری کی تھی۔
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 04:52pm لاہور: عدالت نے خدیجہ شاہ کی رہائی کی روبکار جاری کردی جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور کے مقدمات میں روبکار جاری ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2023 05:56pm پرویز الٰہی شوگر ملز کوٹہ کیس میں ڈسچارج، جعلی بھرتی کیس میں جسمانی ریمانڈ منظور غیرقانونی تقرری کیس: پرویزالہی کو جسمانی ریمانڈ کے لئے عدالت پیش کردیا گیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 08:11pm پراسیکیوشن حنیف عباسی کیخلاف ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی، تحریری فیصلہ جاری حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈیرن کیس میں سزا کالعدم قرار دینے کا 52 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 03:03pm پی ٹی آئی نے 25 ہزار نوجوانوں کو ماہانہ تنخواہ پر پروپیگنڈا کے لیے رکھا، فیاض الحسن مجھے ان کے ایجنڈا کا بخوبی علم تھا، اسی لیے عہدے سے ہٹایا گیا، رہنما آئی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 02:55pm فرح شہزادی کے بچوں کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد عدالت نے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 10:39am خدیجہ شاہ کی پولیس افسران کیخلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکم جاری جسٹس علی باقر نجفی نے تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 10:38am پرویزالٰہی کی انٹرا کورٹ اپیل پرکارروائی آئندہ ہفتے تک ملتوی ایڈوکیٹ جنرل کو معاونت کیلیے طلب کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2023 03:16pm خدیجہ شاہ کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت اےٹی سی کے جج سے لی، سی سی پی او لاہور سی سی پی او لاہور نے خدیجہ شاہ کی گرفتاری کے حوالے سے عدالت میں جواب جمع کروا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 05:08pm سانحہ 9 مئی کے 3 مقدمات میں 44 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری سانحہ 9 مئی کے 3 مقدمات میں اہم پیشرفت
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 04:26pm انسدادِ دہشتگردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا خدیجہ شاہ کی درخواست پر آئی جی پنجاب سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 11:56am پرویز الہی سفر کرنے کے لیے فٹ نہیں، میڈیکل رپورٹ عدالت جمع عدالت نے پرویز الہی کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2023 11:31am مناواں اسپتال لاہور کو کینسر اسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ کی کینسر اسپتال کا ڈیزائن اور دیگر امور جلد طے کرنے کی ہدایت
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 12:30pm مریم اورنگزیب کیخلاف اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے کیس کی سماعت ملتوی مریم اورنگزیب نے عدالت میں بریت کی درخواست دائر کی ہے
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 03:15pm عدالت نے صنم جاوید کی رہائی کی روبکار جاری کردی عدالتی اہلکار روبکار لیکر جیل روانہ ہو گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 11:10pm پاکستان کے سینئر قانون دان ایس ایم ظفر انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ کل لاہور میں ادا کی جائے گی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2023 03:55pm نواز شریف کے خطاب کے لئے 80 فٹ چوڑا اور 40 فٹ بلند اسٹیج تیار ایئرپورٹ سےمینارپاکستان تک12ہزارپولیس اہلکارتعینات ہوں گے
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 11:06am منشا بم کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف دائر درخواست پر پولیس سے ریکارڈ طلب عدالت نے 23 اکتوبر کو پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیا