پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 12:38pm پانچ سالہ نااہلی اور انٹرا پارٹی الیکشن کے حکم کیخلاف عمران کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بینچ عمران خان کی درخواستوں پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 11:51am پی سی بی میڈیا ڈائریکٹر برطرفی کا فیصلہ معطل، لاہور ہائیکورٹ کا مینجمنٹ کمیٹی کو نوٹس سمیع برنی کی برطفی کے خلاف کیس کی مزید سماعت جنوری کے آخری ہفتے تک ملتوی
پاکستان شائع 14 دسمبر 2023 11:22am ہائیکورٹ فیصلے کے بعد انتخابات کیلئے ڈی آر اوز، آر اوز کی ٹریننگ روک دی گئی الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو ٹریننگ روکنے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2023 09:23am پنجاب میں عام انتخابات ڈپٹی کمشنرز سے کرانے کا نوٹیفکیشن معطل اگر بڑی سیاسی جماعتیں الیکشن نتائج تسلیم نہ کریں تو قوم کا پیسہ ضائع ہوگا، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 03:57pm جلاؤ گھیراؤ کیس: حماد اظہر اور مراد سعید سمیت 8 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری ملزمان تفتیش کے لئے پیش نہیں ہورہے، پولیس
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 12:18pm سرکاری اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال پر پنجاب حکومت سے جواب طلب متعلقہ اسپتالوں کے ایم ایس کو بھی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 12:04pm عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کا فُل بینچ تشکیل فُل بینچ 18 دسمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا
پاکستان شائع 13 دسمبر 2023 11:10am قصور ویڈیو اسکینڈل: تین ملزمان کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار، رہا کرنے کا حکم تینوں ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی تھی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 06:59pm 9 مئی کے 3 مقدمات میں میاں اسلم اقبال، حماد اظہر اور مراد سعید سمیت دیگر ملزمان اشتہاری قرار 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 05:00pm جلاؤ گھیراؤ کیس میں یاسمین راشد اور دیگر ملزمان آئندہ سماعت پر طلب انسداد دہشت گردی عدالت نے مزید کارروائی 8 جنوری تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 04:47pm اسموگ تدارک کیس: ایل ڈی اے سمیت دیگر متعلقہ محکموں سے پیشرفت رپورٹس طلب لاہور ہائیکورٹ نے پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے کیفوں کو سیل کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 04:24pm کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ نہ بنانے اور انہیں تھانے سے ہی ضمانت پر رہا کرنے کی ہدایت لاہور ہائیکورٹ نے بچوں کا کریمنل ریکارڈ نہ بنانے سے متعلق عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 12 دسمبر 2023 10:32am رمضان شوگر ملز: حمزہ شہباز کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر نیب سے جواب طلب اب یہ کیس گواہوں کے بیانات سے شروع ہو گا، وکیل نیب وارث جنجوعہ
پاکستان اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2023 12:48pm خدیجہ شاہ کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں لاہور سے گرفتار اے ٹی سی کا ملزمہ کو دو روز میں متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 11 دسمبر 2023 10:13am توہین الیکشن کمیشن اور جیل ٹرائل کیخلاف عمران کی درخواست لاہور ہائیکورٹ کے فُل بینچ کو ارسال ایک کیس میں آرڈر کردیں تو باقیوں پرکیا اثر ہوگا، جستس عالیہ نیلم
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 01:06pm اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ضمانت خارج اے ٹی سی نے اسد عمر کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست بھی مسترد کردی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 11:53am عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کردیا عدالت اوپن اور فری اینڈ فیئر ٹرائل کا حکم جاری کرے، سابق وزیراعظم کی استدعا
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 11:27am وزیراعظم کے مشیر احمد چیمہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں بری نیب کی جانب سے رپورٹ عدالت میں جمع کروائی گئی
اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2023 09:16pm لاہور ہائیکورٹ نے پی پی 35اور59 وزیر آباد اور گھکڑ منڈی کی حلقہ بندیاں کالعدم قرار دے دیں درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے کی
پاکستان شائع 08 دسمبر 2023 10:04am عمران کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بینچ کو ارسال درخواست کے حتمی فیصلے تک نااہلی کا نوٹیفکیشن معطل کیا جائے، درخواستگزار کی استدعا