پاکستان شائع 09 اگست 2024 10:22am جشن آزادی: پی آئی اے کا اندرون ملک فضائی سفر پر رعایت کا اعلان مسافر فوری طور پر رعایتی کرائے کے ٹکٹ خرید سکتے ہیں، ترجمان پی آئی اے
پاکستان شائع 08 اگست 2024 12:38pm جماعت اسلامی کا دھرنا 14 ویں روز میں داخل، ’آئی پی پیز کو اب کسی صورت برداشت نہیں کریں گے‘ حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان بات چیت کا پانچواں دور آج ہوگا
پاکستان شائع 08 اگست 2024 10:26am وزیر داخلہ کی گورنر خیبر پختونخوا کو صوبے میں قیام امن کیلئے تعاون کی یقین دہانی ملاقات کے دوران محسن نقوی اور فیصل کریم کنڈی نے کرم کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2024 11:41am مون سون کا تگڑا اسپیل: جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش، سڑکیں اور گلیاں ندی نالوں میں تبدیل بارش کے بعد واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ کر دیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 06:49pm عمران خان کا 9 مئی واقعہ پر مشروط معافی کا اعلان، ’لگ رہا ہے ملک میں کچھ بڑا ہونے والا ہے‘ آئی ایس پی آر کی عزت ہے کسی اور کی عزت نہیں ہے، میرے اغواء پر مجھ سے معافی مانگی جائے، بانی چیئرمین
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اگست 2024 11:36pm راولپنڈی : کل آگے کی طرف مارچ کریں گے، امیر جماعت اسلامی اگر دھرنے میں مقاصد حاصل کرلیے تو یہ تحریک کا انجام نہیں، اس کے بعد ایک بڑی جدوجہد کریں گے، حافظ نعیم
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 09:44pm پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن اڈیالہ جیل سے رہا ہوگئے اسلام آباد کی انسداد دِہشت گردی عدالت نے اسلحہ بر آمدگی کیس میں ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 06 اگست 2024 09:58pm راولپنڈی : امیر جماعت اسلامی نے نئے دھرنوں کی تاریخوں کا اعلان کردیا حکومت نے کمیٹی کمیٹی کھیلنا ہے تو ہم تیار ہیں، کراچی میں مزید دھرنے ہوں گے، حافظ نعیم الرحمان
پاکستان اپ ڈیٹ 05 اگست 2024 10:58pm نوجوانوں پارلیمنٹ ہاؤس، وزیراعظم ہاؤس کے گھیراؤ کیلئے تیار ہو؟ حافظ نعیم جو کچھ بنگلہ دیش میں ہوا ہے وہی پھر یہاں بھی نہ ہو، شہباز شریف، زرداری ہمارا حق ہمارے حوالے کرو، امیر جماعت اسلامی
پاکستان شائع 05 اگست 2024 07:27pm اسلام آباد : نیکٹا کانفرنس میں حالیہ کالعدم قرار دی جانے والی تنظیموں کیخلاف اقدامات پر غور پاکستان کو مکمل طور پر محفوظ اور پرامن ملک بنایا جائے گا، ترجمان نیکٹا
پاکستان شائع 04 اگست 2024 01:18pm ملک کے کون کون سے شہروں میں مزید بارش ہوسکتی ہے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کا ہیوی اسپیل جاری
پاکستان شائع 04 اگست 2024 12:32pm راولپنڈی کے ڈی ایچ کیو اسپتال میں سہولیات کا فقدان، مریض رُل گئے حکومت کی صحت کلے شعبے میں سہولیات کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2024 01:33pm اسلام آباد میں ایک چینی شہری نے ہم وطن کو گولی مار دی اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں واقع گیسٹ ہاؤس میں دو چینی باشندوں کا باہم جھگڑا ہوا تھا۔
پاکستان شائع 03 اگست 2024 04:34pm نو مئی سے متعلق 12 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ اے ٹی سی جج کے رخصت پر ہونے کے باعث ڈیوٹی جج نے درخواست پر سماعت کی
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اگست 2024 08:28pm جسمانی ریمانڈ کی استدعا، عدالت نے رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی
پاکستان اپ ڈیٹ 02 اگست 2024 08:34pm بارودی مواد برآمدگی کیس: رؤف حسن کا جسمانی ریمانڈ منظور، سی ٹی ڈی کے حوالے پراسیکیوٹر کی جانب سے ترجمان پی ٹی آئی کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2024 03:53pm راولپنڈی میں اسکوٹی چلاتے برساتی نالے میں گرنے والی لڑکی کی لاش برآمد 22 سالہ لڑکی کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا، حکام
پاکستان اپ ڈیٹ 01 اگست 2024 12:53pm لاہور میں بارشوں کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 400 سے زائد فیڈرز ٹرپ رین ایمرجنسی نافذ، دفاتر، تعلیمی ادارے بند، پانی میو اسپتال کی ایمرجنسی میں داخل، لاہور اور سرگودھا میں 2-2 افراد جاں بحق
پاکستان شائع 31 جولائ 2024 06:08pm دہشتگردی میں ملوث دو تنظیمیں حافظ گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ کالعدم قرار وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد نیکٹا نے دونوں کو کالعدم جماعتوں کی لسٹ میں ڈال دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 جولائ 2024 08:39pm عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو ویڈیو لنک کے ذریعے پیش کرنے کا حکم دونوں ملزمان کیخلاف اسلام آباد کے تھانہ کھنہ میں دہشتگری کی دفعات کے تحت درج دو مقدمات درج ہیں