پاکستان شائع 27 اگست 2024 01:28pm اسلام آباد میں فیکٹری کی چھت گرنے سے 5 مزدور جاں بحق آپریشن میں پولیس اور ریسکیو ادارے شریک ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 27 اگست 2024 12:47pm سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کا کیس: سی پی او راولپنڈی ذاتی حیثیت میں طلب لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سی پی او کے جواب کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا
پاکستان شائع 25 اگست 2024 11:15pm اڈیالہ جیل سے تین افسران کے تبادلے کر دئے گئے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب نے تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2024 02:09pm ملک میں بارش کے نئے اور طاقتور اسپیل کی آج سے انٹری، 29 اگست تک جاری رہنے کا امکان بارشوں کے باعث بیشتر علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری
پاکستان شائع 24 اگست 2024 05:13pm عمران خان کو سیٹیاں سنائی دینے لگیں، شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹروں کا جیل میں طبی معائنہ عمران خان کا سر بھاری ہوتا ہے اور چکر آنے لگتے ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 24 اگست 2024 01:40pm گنز اینڈ کنٹری کلب بے ضابطیگیوں کی کھلی داستان 3 کروڑ20 لاکھ کا پراپرٹی ٹیکس بھی ادا نہیں کیا، 38 ایکڑکے لیزکا ایگریمنٹ ہی غائب
پاکستان شائع 22 اگست 2024 07:07pm ’مجھے میرے میزبان نے گرفتار کرایا‘، شیر افضل مروت رہائی کے بعد دفتر پہنچ گئے شیر افضل مروت کا پولیس افسران پر مبینہ حملہ
پاکستان شائع 22 اگست 2024 12:56pm سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی بازیابی کا کیس: عدالت کا پولیس، جیل انتظامیہ پر اظہار برہمی وزارت دفاع کی ابتدائی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کردی گئی
پاکستان شائع 22 اگست 2024 12:40pm پی ٹی آئی نے ’حکومتی انتشار‘ کو جواز بنا کر جلسہ ملتوی کردیا، نئی تاریخ کا اعلان حکومت جلسے کی آڑ میں انتشار پھیلانے کی سازش کررہی ہے، اعلامیہ پی ٹی آئی
پاکستان شائع 22 اگست 2024 11:39am 9 مئی کے وعدہ معاف گواہ واثق قیوم عباسی اور عمر تنویر اپنے بیان سے منحرف ہوگئے انسداد دہشتگردی عدالت میں 164 کے بیان سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 08:08pm اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی جلسہ گاہ سے مشکوک بیگ برآمد، بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب مشکوک بیگ جلسہ گاہ سے ملحقہ مسجد میں رکھا گیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اگست 2024 08:17am اسلام آباد: تحریک انصاف کے جلسے کا اجازت نامہ منسوخ جلسہ گاہ کے مقام پر مشکوک بیگ کی موجودگی پر بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:49pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف فیصلہ نہ سنانے کا حکم امتناع ختم کردیا عدالت نے 190 ملین کیس بند کرنے کی دستاویز فراہم کرنے کی درخواست منظور کر لی
پاکستان شائع 20 اگست 2024 06:48pm وفاقی وزیر احسن اقبال کیخلاف نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس 4 سال بعد بند سابق ڈی جی اسپورٹس بورڈ اختر نواز گنجیرا کے خلاف بھی کیس ختم ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اگست 2024 06:40pm بشری بی بی کو سانحہ نو مئی کے بارہ مقدمات سے ڈسچارج کر دیا گیا بشری بی بی جی ایچ کیو،آئی ایس آئی دفترسمیت حساس مقدمات میں نامزد ملزمہ تھیں
پاکستان شائع 20 اگست 2024 10:43am عمران خان کی جیل میں سہولت کاری کا معاملہ شدت اختیار کرگیا، مزید 6 ملازمین گرفتار تحویل میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں، ذرائع
پاکستان شائع 19 اگست 2024 12:58pm نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا احتساب عدالت نے نئے دونوں ملزمان کو 2 ستمبر کو عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 18 اگست 2024 11:00pm راولپنڈی: ٹریفک وارڈنز کی حاضر دماغی، اغواء کاروں سے لڑکا بازیاب کرا لیا ٹریفک پولیس نے متاثرہ لڑکے کو پولیس کے حوالے کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2024 06:24pm اسلام آباد میں غیرملکی شہری کی گاڑی کی ٹکر سے پاکستانی جاں بحق، مقدمہ درج غیرملکی شہری نے گاڑی سے پیدل چلتے راہگیر ولی اللہ کو کچل دیا
پاکستان شائع 18 اگست 2024 11:47am کراچی میں آج بھی بادل برسنے کا امکان، ملک کے کن کن شہروں میں موسلادھار بارش ہوگی پنجاب کے مختلف شہروں میں آج سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا