پاکستان شائع 20 دسمبر 2024 12:03pm ججز تقرریوں میں سیاسی مداخلت کیخلاف درخواست، عدالت نے سوالات اٹھا دیے یہ درخواست ہمارے پاس کیوں آئی ہے؟ آئینی بینچ میں جانی چاہیئے، عدالت
پاکستان شائع 19 دسمبر 2024 01:53pm ایف آئی اے نے سابق صدر عارف علوی کو کلین چٹ دے دی عدالت نے سابق صدر کو کسی نئے مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک رکھا ہے
پاکستان شائع 16 دسمبر 2024 03:47pm شاہد خاقان عباسی نے 26ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کو کام کرنے سے روکا جائے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2024 11:58pm سندھ بھر میں عدالتی احکامات پر ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد صوبے بھر سے 38 ہزار609 امیدوارشریک ہوئے، آئی بی اے میں امیداوار کی جگہ پیپر دینے والے2 ملزمان گرفتار
پاکستان شائع 07 دسمبر 2024 11:33pm سندھ ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات ، بیرسٹر سرفراز میتلو صدر منتخب راحب لاکھو نائب صدر ، مرزا سرفراز احمد ہائیکورٹ بار کے جنرل سیکرٹری بن گئے
پاکستان شائع 05 دسمبر 2024 01:10pm سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر کو کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار کرنے سے روک دیا حکومت جس طرح مقدمات بنارہی ہے کچھ پتہ نہیں چل رہا کہاں کہاں مقدمات درج ہیں، عارف علوی
پاکستان شائع 04 دسمبر 2024 03:35pm رینجرز کے زیرِ حراست افراد کو کہاں رکھتے ہیں؟ جسٹس صلاح الدین پنہور سندھ ہائیکورٹ نے رینجرز سندھ کے زیر استعمال میٹھا رام ہاسٹل کی ملکیت اور حیثیت سے متعلق رپورٹ بھی طلب کرلی
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 07:15pm کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی 3 سال کے لیے کی گئی ہے
پاکستان شائع 29 نومبر 2024 06:59pm سندھ ہائیکورٹ: ہر آئینی بینچ میں 50 کیسز سماعت کیلئے پیش کرنے کی ہدایت رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے آئینی بینچز کے لیے سرکلر جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 26 نومبر 2024 05:28pm سندھ ہائیکورٹ کے ججز کی آئینی درخواستوں کی سماعت سے معذرت عدالت نے درخواستوں کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی
پاکستان شائع 26 نومبر 2024 01:28pm چیف جسٹس نے 6 دسمبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ اور پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا
پاکستان شائع 22 نومبر 2024 10:51am سندھ ہائیکورٹ نے کورٹ رپورٹرز کو اوپن کورٹ میں رپورٹنگ کی اجازت دے دی پیمرا کی جانب سے کورٹ رپورٹنگ پر پابندی کالعدم قرار
پاکستان شائع 20 نومبر 2024 06:07pm 8 دسمبر کو ایم ڈی کیٹ 2024 کا ٹیسٹ دوبارہ لینےکا فیصلہ میڈیکل اور ڈینٹل کالج و جامعات کے داخلہ ٹیسٹ آئی بی اے سکھر کے زیراہتمام ہوں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 19 نومبر 2024 07:13am پیار اور پاکستان میں سب کچھ جائز ہے ، عدالت پاکستان کے حالات میں کیا آپ صرف اشتہار پر یقین کرسکتے ہیں ؟ سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 16 نومبر 2024 12:03pm سندھ ہائیکورٹ نے کالج ایجوکیشن میں بھرتیاں روک دیں پبلک سروس کمیشن کی گریڈ 16کی بھرتیاں روکنےکا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 09:39pm سندھ ہائیکورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کیسز کی سماعت کا معاملہ لٹک گیا سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچز نے آئینی کیسز کی سماعت کی اجازت دینے سے انکار کر دیا
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 10:48am سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی اٹارنی جنرل پاکستان، ایڈووکیٹ جنرل سندھ اور دیگر فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 12:48pm سندھ ہائیکورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف 2 درخواستوں کو یکجا کردیا کل دونوں درخواستیں سن لیں گے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 12:46pm آئینی بینچ اور ریگولر بینچز کیلئے کیسز علیحدہ کرنے کا عمل شروع سندھ ہائیکورٹ میں 21 ہزار آئینی درخواستیں زیر التواء ہیں
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 06:30pm عدالت کا ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 4 ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم 'فیصلے سے ایم ڈی کیٹ کے جعلی ٹیسٹ کے انعقاد اور انتظامیہ کی نااہلی پر مہر ثبت ہوگئی'
پاکستان شائع 24 اکتوبر 2024 05:44pm آئینی بینچز کے قیام کیلئے آج سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کی جائے گی ہائیکورٹ میں آئینی بینچز کیلئے صوبائی اسمبلی سے منظوری لازمی قرار دی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2024 01:25pm سندھ ہائیکورٹ نے آئینی ترمیم کے خلاف وکلا کی جانب سے دائر درخواست مسترد کردی اسمبلی میں بیٹھے لوگ چوبیس کروڑ عوام کے منتخب نمائندے ہیں، چیف جسٹس محمد شفیع صدیقی
پاکستان شائع 12 اکتوبر 2024 05:22pm مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئےمقرر، 3 رکنی بینچ تشکیل مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف وکلا نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2024 03:21pm سندھ ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجز میں داخلے روک دیئے عدالت نے ایم ڈی کیٹ کو میرٹ لسٹ شائع کرنے سے روک دیا
پاکستان شائع 08 اکتوبر 2024 12:17pm سندھ ہائیکورٹ نے بجلی بلوں میں ٹیکس وصولی کیخلاف درخواست مسترد کردی فیول ایڈجسٹمنٹ کئی ماہ بعد ہوتے ہیں، اگر کوئی کرایہ دار ہے تو یہ فیول ایڈجسٹمنٹ اس کی حق تلفی ہے، عدالت
پاکستان شائع 30 ستمبر 2024 02:13pm جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کیس: جامعہ کراچی اور پولیس نے جواب جمع کروادیا وفاق اور پاکستان بار کونسل نے جواب جمع کرانے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے مہلت کی استدعا کردی
پاکستان شائع 23 ستمبر 2024 12:09pm سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سندھ ہائیکورٹ میں بھی چیلنج اس وقت ملک میں کوئی آفت ہے نہ کوئی ایمرجنسی، پارلیمان کی موجودگی کے باوجود آرڈیننس لانا غیر آئینی ہے، درخواست
پاکستان شائع 16 ستمبر 2024 12:03pm ایکس بندش کا کیس: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مؤقف تبدیل کرنے پر پی ٹی اے کے وکیل پر برہم یہ پروفیشنل مس کنڈکٹ ہے یا غلط بیانی؟ آپ کو یہ ہدایات کس نے دیں، اسکا نام بتائیں، عدالت کا اظہار برہمی
پاکستان شائع 15 ستمبر 2024 11:08pm ملک میں ’ایکس‘ کھولنے کی خبروں پر پی ٹی اے کی وضاحت جاری ادارے کے وکیل نے غلط بیان دیا تھا جس پر عدالت نے فیصلہ سنادیا، پی ٹی اے کے حکام کا بیان۔
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2024 09:02pm ’پابندی اٹھالی گئی ہے‘، پاکستان میں ”ایکس“ چل پڑا؟ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے وکیل نے سندھ ہائی کورٹ کے روبرو تصدیق کردی۔