کاروبار شائع 28 اکتوبر 2024 02:03pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ کی نئی بلند ترین حد کو چھو لی کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 12:52pm لاڑکانہ، چوری کے الزام میں گرفتار نوجوان پولیس لاک اپ میں مردہ برآمد ورثاء کا احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے پولیس پر نوجوان کےتشدد کرنے کا الزام
کاروبار شائع 28 اکتوبر 2024 09:56am آئی ایم ایف پیکج کے بعد پاکستان کو دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 2 ارب 75 کروڑ ڈالرز ملنے کا امکان
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 09:50am کپیسٹی چارجز کا مسئلہ: 10 آئی پی پیز نے وزیراعظم کے سامنے شرائط رکھ دیں آئی پی پیز اس بات سے متفق ہیں کہ صارفین کے لیے بجلی کی قیمتیں زیادہ ہیں،
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 08:26am مشتری ہوشیار باش! جعلی رسیدیں جاری کرنا ریسٹورنٹس کو مہنگا پڑ گیا ایف بی آر نے کارروائی پوائنٹ آف سیل ٹریکنگ سافٹ ویئر کی مدد سے کی
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 01:40pm جسٹس منصور علی نے پہلی مرتبہ اپنے مقام کو برقرار نہیں رکھا، کاش وہ خط نہ لکھتے، رانا ثنااللہ سابق چیف جسٹس قاضی فائز کسی کا ادھار نہیں رکھتے، امید ہے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیزوں کو بہتر کریں گے، مشیر وزیراعظم
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 01:40pm خیبرپختونخوا میں غیر مجاز افسران کے پاس ایک سے زائد گاڑیاں ہونے کا انکشاف غیرمتعلقہ افسران سے رابطہ کرکے گاڑیاں واپس کرنے کی ہدایات جاری
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 01:37pm ایران پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں، اقوام متحدہ امن کیلئے کردار ادا کرے، پاکستان اسرائیلی حملوں سےامن و سلامتی پرخطرات میں اضافہ ہوا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 01:34pm ملکی منڈیوں میں ایک بار پھر سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 22 ڈالر اضافے سے 2748 ڈالر فی اونس تک جا پہنچا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 01:27pm کارساز حادثہ: ’اللہ کی رضا کیلئے نتاشا کو معاف کیا‘ عدالت میں متاثرین کے اہلخانہ کا حلف نامہ جمع متاثرہ خاندان اورزخمی کےاہلخانہ بھی عدالت موجود تھے۔ آئندہ سماعت تک تمام متعلقہ اداروں سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 11:02am پنجاب میں پولیو مہم میں نقل پذ یر آبادی کی جیو ٹیگنگ کا فیصلہ انسداد پولیو مہم 28 اکتوبر سے شروع ہوگی
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 10:51am بھاٹی گیٹ پولیس کا موٹر سائیکل چوری کرنے والے بچوں کے ساتھ احسن اقدام چوری پر سزا دینے کی بجائے بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے سپرد کر دیا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 10:46am حافظ آباد میں پولیس کی کارروائی، پی ٹی آئی سیکرٹریٹ پر تالہ لگا دیا اس جگہ پر پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے قبضہ کر رکھا تھا، ضلعی انتظامیہ کے ہمراہ پولیس کا دعویٰ
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 10:21am لکی مروت: پولیس کی جوابی فائرنگ سے 4 مسلح افراد ہلاک اہلکاروں نے ناکے پر موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ دیا تو موٹرسائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کردی، پولیس کا دعویٰ
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 09:59am نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا: چینی سفیر چینی شہریوں پر حملوں میں ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، جیانگ ژی دونگ
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2024 09:51am آئینی ترمیم سے چیف جسٹس کی تقرری کے طریقہ پر عدالتی محاذ میں نیا فساد پیدا ہوگیا، لیاقت بلوچ سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ کا خط ججوں کی تقسیم کی نئی لہر پیدا کرے گا، نائب امیر جماعت اسلامی
▶️ ویڈیوز شائع 26 اکتوبر 2024 09:42am کراچی میں بھارتی قونصلیٹ سے شروع ہونیوالی ستار سازی کی کہانی ان کی کہانی تقریباً حادثاتی طور پر کراچی میں بھارتی قونصل خانے سے شروع ہوئی جو اب عرصے سے بند ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 09:55am لاہورمیں ڈیجیٹل ڈاکوؤں کی انٹری، جیمرز استعمال کرکے متعدد وارداتیں سفید گاڑی میں ریکی کرکے ایک کے بعد ایک واردات سے کروڑوں روپے لوٹ لیے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 11:03pm ڈی آئی خان میں ایف سی چیک پوسٹ پر حملے میں 10جوان شہید شہید ایف سی کے 6 جوانوں کا تعلق جنوبی وزیرستان جبکہ 4 جوانوں کا تعلق ضلع کرک سے تھا
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 03:55pm لاہور میں اسموگ کا بھارت 30 فیصد، ہم خود 70 فیصد ذمہ دار ہیں، مریم اورنگزیب یہ اسموگ کا تیسرا مرحلہ ہے، اسموگ ایسے ہی نہیں آجاتی، ہم خود لاتے ہیں، صوبائی وزیر پنجاب
دنیا شائع 25 اکتوبر 2024 03:49pm سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے اقامے منسوخ کرنے کا بڑا فیصلہ سعودی عرب کی حکومت نے کچھ مخصوص ممالک کے شہریوں کے اقاموں کی تجدید روکنے کا اعلان کیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 07:01pm 27 ویں ترمیم نہیں آئے گی بھرپور مزاحمت کریں گے، فضل الرحمان اصل ڈرافٹ اور فائنل ہونے والے ڈرافٹ میں فرق تھا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 02:41pm سرکاری اراضی پر مسجد تعمیر، پی ٹی آئی رکن اسمبلی کی نااہلی کا دعویٰ مسترد الیکشن ٹربیونل کےجج جسٹس سلطان تنویر نے سماعت کی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 02:35pm فل کورٹ ریفرنس میں کئی ججز کی عدم شرکت چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی ریٹارمنٹ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سپریم کورٹ میں ہوا تھا۔
شائع 25 اکتوبر 2024 02:18pm قومی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف ’یوم سیاہ‘ منانے کی قرارداد منظور قومی اسمبلی میں وزیرامورکشمیرانجینئرامیرمقام نے قرارداد پیش کی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 08:31pm دیپالپور: ٹک ٹاکر اسٹاف نرس نے تیماردار کو تھپڑ مار دیا ہسپتال انتظامیہ نے اسٹاف نرس کے خلاف محکمانہ کارروائی کی سفارش کردی
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 02:03pm حکومت کی معاونت سے فارما سیکٹرکی برآمد 3 ارب ڈالر ہوسکتی ہے، فارما ایسوسی ایشن ملک میں فارماسیوٹیکلز کی 95 فیصد پیداوارمقامی ہے، چیئرمین پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن توقیرالحق
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 05:04pm رہنما بی این پی اخترلانگو اور شفیع محمد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور محفوظ فیصلہ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے سنایا۔
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2024 12:50pm پولیس نے تین ماہ کے بچہ کو بازیاب کرکے ملزمہ کوگرفتار کر لیا ملزمہ کے خلاف فیصل آباد میں اغوا کا نامزد مقدمہ درج تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 02:48pm بار اور بینچ سے بہت سیکھا، اہلیہ نے ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا، بطور چیف جسٹس قاضی فائز کا آخری خطاب چیف جسٹس قاضی فائز کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس میں متعدد ججز شریک نہیں ہوسکے۔
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر