پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2024 05:10pm ایئر لائنز کے انتظامی مسائل ختم نہ ہوسکے، 4 پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر بین الاقوامی پروازوں کی آمد و روانگی میں بھی مشکلات پیش آئیں
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2024 11:31am عمران خان کے ذاتی معالج سے معائنے کا معاملہ، جیل حکام کا جواب غیر تسلی بخش قرار آپ لوگوں کا رویہ قابل تعریف نہیں، ہم نے جیل کے دورے کے دوران وہاں ڈاکٹروں کو دیکھا جو میرٹ پر بھی نہیں تھے، عدالت
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 10:48am لاہور کتاب میلے میں ’35 کتابیں جبکہ 1200 شوارمے اور 800 بریانی فروخت‘ ہونے کے دعوے کی حقیقت کیا؟ میں نے یہ جملے لکھنے کے ایک گھنٹے بعد ہی اپنا سٹیٹس ڈیلیٹ کر دیا تھا، خالد انعم
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 10:33am پنجاب میں روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان تندور مالکان سادہ روٹی 15 روپے میں فروحت کرنے سے انکار کردیا
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 10:29am پاکستان اور بھارت کے مابین کرتارپور صاحب کوریڈور کے معاہدے کی تجدید، بھارتی میڈیا یہ معاہدہ 24 اکتوبر کو ختم ہونے والا تھا
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 10:21am کوئٹہ میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض اسپتال میں داخل وائرس رپورٹ کیسز کی تعداد 39 ہو گئی
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 10:01am ایف آئی اے کی رپورٹ میں واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں اضافے کا انکشاف ہیکنگ کے واقعات کی بڑھتی ہوئی تعداد تشویش کا باعث ہے
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 09:37am عدلیہ کے چالیس فیصد مقدمات آئینی بنچز کو منتقل ہوں گے سپریم کورٹ اور پانچوں ہائی کورٹس کی آئینی درخواستوں اور رٹ پٹیشنز کے فیصلے آئینی بنچ کریں گے
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 09:16am ایم ون موٹروے پر بس کا سلنڈر پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق مسافروں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، ترجمان موٹر وے نارتھ زون
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 08:52am عافیہ صدیقی کی رہائی کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان کا ردعمل وزیراعظم شہباز شریف نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی اور رہائی کے لیے امریکی صدر کو ایک خط ارسال کیا تھا
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 08:49am خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغان ٹریڈ سے متعلق قرارداد منظور افغانستان کے ساتھ تجارت دونوں ممالک کے لیے نہایت اہم ہے, متن قرارداد
پاکستان شائع 23 اکتوبر 2024 08:46am ڈاکٹر شاہنواز کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی ڈاکٹر شاہنواز کے دونوں ہاتھوں اور پیروں کے ناخن جزوی طور پر جلے ہوئے تھے
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 10:18pm آئی ایم ایف کی رواں سال پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئی معاشی ترقی کی رفتار میں بھی بتدریج تیزی متوقع
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 02:58pm 26 ویں آئینی ترمیم میثاق جمہوریت کی تکمیل ہے، وزیراعظم آئینی ترمیم سے عام آدمی کو برسوں سے زیرالتوا مقدمات میں انصاف نہیں ملتا، شہباز شریف
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 02:56pm کراچی کیلئے مزید 50 نئی بسیں خریدنے کا فیصلہ صوبائی وزیر اطلاعات نے کراچی والوں کو خوش خبری سنادی
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 02:26pm سی ٹی ڈی ساہیوال کی کاروائی، دودہشتت گرد گرفتار پولیس نے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2024 03:26pm نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کی فیک نیوز پھیلانے والی خاتون گرفتار گرفتار خاتون نے سوشل میڈیا پر خود کو متاثرہ بچی کی ماں ہونے کا دعویٰ کیا تھا، مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2024 02:44pm اب پورے پاکستان سے اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے، گنڈا پور ہم آئینی ترمیم کو نہیں مانتے، من پسند لوگوں کولگاکرسسٹم پرقبضہ کیا جاتا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 01:59pm آئینی ترمیم کی منظوری، بی این پی مینگل کے منحرف سینیٹر نے استعفیٰ دے دیا بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا۔ سینیٹر قاسم رونجھو نے سیکرٹری سینیٹ...
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 01:25pm شبلی فراز نےآئینی ترامیم میں پارٹی پالیسی کیخلاف استعمال جانے والے اراکین کی تعداد بتا دی مرکزی رہنماؤں پر عدم اعتماد کی کوئی بات نہیں ہے، آئینی ترامیم زبردستی کرائی گئی ہیں، سینیٹر پی ٹی آئی
دنیا شائع 22 اکتوبر 2024 12:59pm اٹلی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی، افغان اور عراقی سمیت 13 افراد گرفتار ان پر مجرمانہ ایسوسی ایشن اور منی لانڈرنگ کا الزام ہے،اطالوی استغاثہ
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 12:23pm سندھ میں خناق تیزی سے پھیلنے لگا، 160 کیسز رپورٹ اس سال 28 اموات واقع ہوئیں، سیکریٹری جنرل پاکستان پیڈیرک ایسوسی ایشن ڈاکٹر خالد شفیع
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 12:07pm ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی بہتری پیرکوڈالر کے مقابلے روپیہ 277.69 روپے پر بند ہوا تھا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 11:58am ضلع کرم میں فتنہ خوارج نے تین مزدوروں کو ذبح کردیا واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 11:52am صدر آصف زرداری کا اہم ترین دورہ چین نومبر کے پہلے ہفتے میں متوقع صدرزرداری شنگھائی میں سالانہ درآمدی وبرآمدی نمائش میں بھی شرکت کریں گے
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 11:40am اگلا چیف جسٹس آف پاکستان: جسٹس منصور، جسٹس یحییٰ اور جسٹس منصور ایک نظر میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج رات 12 بجے تک تین سینئر ججز کے نام دینے کے پابند ہیں
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 10:50am جیک آباد سے اسلحہ کی کھیپ چھننے والے ملزمان اور پولیس میں رابطے کا انکشاف سب انسپکٹر، ہیڈ محرر کے تعاون سے ہی تحویل میں لی گئی 138 پستول اور 276 میگزینز ملزمان چھیننے میں کامیاب ہوئے۔
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 10:23am 26 آئینی ترمیم سپریم کورٹ اور سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، ’ترمیم عدلیہ کی آزادی پر براہ راست حملہ ہے‘ ترمیم اداروں کے درمیان اختیارات کی تقسیم کے خلاف ہے، درخواست گزار
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 09:45am آئی ایم ایف ڈائریکٹر کا پاکستانی وفد سے اصلاحات کے تسلسل پر زور کیپٹل مارکیٹوں اور بیرونی قرض دہندگان تک رسائی بحال کرنے کے طریقوں پر غور کیا گیا۔
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 09:18am اسلام آباد سے بنوں جانے والی مسافر کوچ نہ روکنے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ دس سے بارہ رہزنوں کا گروہ تھا، کوچ کمپنی
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر