پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 09:11am باہر ایک بینرلگ دیں، جمہوریت برائے فروخت ہے، عمرایوب کی کڑی تنقید یہ جو آئینی عمل ہورہا ہے اس میں ایک جملہ ”بوٹ کو عزت دو“ شامل کرلیں، پارلیمانی لیڈر اور قائد حزب اختلاف
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 08:31am آئینی ترمیم کے ابتدائی مسودے کے ذریعے جمہوریت کا قتل کررہے تھے، مولانا فضل الرحمان بانی پی ٹی آئی عمران خان پر ہونے والی سختیوں کی مذمت کروں گا، سربراہ جے یو آئی
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 08:19am آئینی ترامیم کی کامیابی کا سہرا مولانا فضل الرحمان کے سر ہے، بلاول سیاست میں والد کے بعد اگر کسی کو مانتا ہوں تو وہ فضل الرحمان ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 04:27pm مشترکہ پارلیمانی پارٹی اجلاس، بلاول کی اراکین کو آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ ڈالنے کی ہدایت بلاول نے گزشتہ روز کابینہ اجلاس میں ہونے والی گفتگو پر بھی ارکان کو بریف کیا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 03:39pm آئینی ترمیم کا دن مبارک ہو، مولانا کا شکر گزار ہوں، بلاول بھٹو سربراہ جے یو آئی نےاپنے سینیٹرزکو پہنچنے کی ہدایت کی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 06:17pm وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی، نیا مسودہ سامنے آگیا وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 02:36pm آئینی ترمیم، پی ٹی آئی کا 11 اراکین سے رابطہ نہ ہونے کا دعویٰ اراکین میں 2 سینیٹرز اور9 ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں
▶️ ویڈیوز شائع 20 اکتوبر 2024 02:26pm وانیہ ریاض پشاوریونیورسٹی میں سائیکل پرآنےوالی واحد طالبہ ہاسٹل کےباہرلڑکیاں بھی مجھے دیکھ کرحیران تھیں, وانیہ ریاض
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 02:12pm بلاول آئینی ترمیم کی منظوری کے فوراً بعد دبئی روانہ ہوجائیں گے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد آج رات دبئی روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین...
شائع 20 اکتوبر 2024 01:21pm گھوٹکی میں معمولی تلخ کلامی جھگڑے میں تبدیل، ڈنڈے اور اینٹیں لگنے سے 8 افراد زخمی جھگڑا اوباڑو شہر کے مین روڈ پر رند اور کوری برادری کے درمیان معمولی سی بات پرتلخ کلامی پر ہوا۔
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 12:16pm کراچی میں گاڑی پر فائرنگ سے سپارکو کا زخمی ملازم جاں بحق مقتول کی شناخت 26 سالہ صادق کےنام سے ہوئی
▶️ ویڈیوز شائع 20 اکتوبر 2024 11:47am لاہورپولو کلب میں پہلی بارخواتین کے درمیان نیزہ بازی کا میلہ ملک بھرسے تیرہ ٹیمیں ان ایکشن رہیں
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 11:40am لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار، ایئر کوالٹی خطرناک شہر میں اسموگ کی اوسط شرح 409 ریکارڈ کی گئی ہے
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 11:17am کراچی ایئرپورٹ پر اترنے والا طیارہ خوفناک صورتحال کا شکار، پائلٹ نے بحفاظت اتار لیا پائلٹ نے غیر متوقع صورتحال کا احسن طریقے سے سامنا کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 04:13pm قومی اسمبلی کا اجلاس، آئینی ترمیمی بل آج کے ایجنڈے میں شامل نہیں آئینی ترمیم آج سپلیمنٹری ایجنڈا کے ذریعہ لائی جائے گی، ذرائع
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 09:54am کراچی: 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم و خشک رہنے کا امکان سندھ کے مختلف علاقے بھی گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2024 09:01am کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا اعلان سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 05:00pm پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم پر رائے شماری کے بائیکاٹ کا اعلان، فضل الرحمان کی حمایت پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے والوں کے خلاف احتجاج ہوگا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2024 12:25pm پی ٹی آئی وفد کی آج مولانا سے ملاقات موقع، آئینی ترمیم پر مشاورت حتمی مراحل میں داخل 'ہمارے دو سینیٹرز حکومت کی طرف ہیں'، پی ٹی آئی نے آئینی ترمیم پر فضل الرحمان سے مزید وقت مانگ لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 06:38pm آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومتی پلان میں تبدیلی، سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس کا وقت چوتھی مرتبہ تبدیل نواز شریف کو گرین سگنل کا انتظار، اسلام آباد روانگی کیلئے تیار
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 03:23pm کون سی ایسی مصیبت آن پڑی کہ راتوں رات ترمیم کرنی پڑ رہی ہے، اختر مینگل ایسی کون سی ترمیم ہے جسے پبلک کرنےسےحکومت کو شرم آرہی ہے، بی این پی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 03:27pm لاہور میں اسموگ کی روک تھام کیلئے 35 کروڑ روپے میں مصنوعی بارش کا فیصلہ محکمہ موسمیات اور ماحولیات اس سلسلے میں کردارادا کررہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 03:40pm بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج ہلاک، 5 گرفتار علاقے میں کلیرنس اپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 02:30pm پی ٹی آئی کی انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں نئی درخواست دائر پی ٹی آئی نے5رکنی لارجربینچ کی تشکیل دینےکی درخواست دائرکردی
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 01:35pm نوشہرہ میں شادی کی تقریب میں زہریلی شراب پینے سے تین افراد جاں بحق دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 12:58pm پی ٹی آئی وفد کی عمران خان سے ملاقات کے عین وقت اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں دو روز کی توسیع تحریک انصاف کے رہنما کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات متوقع تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 12:54pm جی ایچ کیوحملہ کیس، چالان کی نقول عمران خان سمیت دیگر ملزمان کو تقسیم کرنے کا حکم آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی گئی ہے
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 11:39am پنجاب: پی پی ایس سی کا امتحان نہ دے سکنے والے زائد العمر پولیس افسران کیلئے خوشخبری امتحان نہ دے سکنے والے زائد العمر افسران کی عمر کی حد میں رعایت دے دی گئی
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 11:30am آئینی ترمیم کیلئے سینیٹ میں حکومت کو نمبر گیم کا چیلنج ایوان بالا میں حکومت کو آئنی ترمیم کیلئے 64 ووٹ درکار ہیں
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2024 11:16am بلوچستان میں پولیو کے 3مزید کیس رپورٹ پورے میں ملک میں 37 پولیو کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں