پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 08:44am گڈاپ میں مسلح ملزمان چار فوٹو گرافروں کے قیمتی کیمرے لوٹ کر فرار ملزمان نے اسلحے کے زور چاروں کے کیمرے، موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا اور فرار ہوگئے، پولیس
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 08:39am نواز شریف اور مریم نواز کا دورہ برطانیہ شیڈول ہوگیا نواز شریف جمعے کو یو اے ای، برطانیہ امریکا اور یورپ کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 08:26am پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے مکمل طور پرالگ رہنے کا اعلان 26ویں آئینی ترمیم پرووٹ دینےوالےاراکین کےخلاف کارروائی ہوگی، اعلامیہ
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 04:32pm راولپنڈی میں وین کھائی میں گرنے سے 5 بچے طالبعلم بحق زخمی طلبہ کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 03:56pm پاکستان نے آئی ایم ایف سے دوبارہ فنانسنگ کی درخواست کرنےکا فیصلہ کرلیا وزیرخزانہ آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالرکلائمیٹ فنانسنگ کیلئے درخواست کریںگے
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 03:48pm ڈاکٹر شاہ نواز قتل کیس سے متعلق سندھ ہاٸی کورٹ میرپوخاص کا بڑا فیصلہ ڈاکٹرشاہ نوازقتل کیس کی ہائی کورٹ بینچ میرپورخاص میں سماعت ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 اکتوبر 2024 08:29am حامد خان اور عابد زبیری نے آئینی ترمیم کیخلاف وکلا تحریک کا اعلان کر دیا وکلا 2007کی طرح عدلیہ کا تحفظ کریں گے،حامد خان، آزاد عدلیہ کا گلا گھونٹ دیا گیا، سلمان اکرم راجہ
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 03:12pm سوات میں زمین کا تنازع، بھائیوں نے ایک دوسرے پر گولیاں چلادیں، 2 جاں بحق واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 02:58pm خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 02:51pm لاہور ہائیکورٹ نے عمران کیخلاف غداری سے متعلق درخواست نمٹا دی درخواست میں عدالت بانی پی ٹی آئی کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا حکم دینے کی استدعا کی گئی تھی
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 02:26pm چیف جسٹس اور پی ٹی آئی وکیل حامد خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے نظرثانی درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 02:01pm جیکب آباد: گیس چوری کے کیس میں ملزم کو پانچ سال قید اور جرمانے کی سزا جیکب آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید شرف الدین شاھ کی عدالت نے گیس چوری کے کیس کا فیصلہ سنایا
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 02:20pm ماں، بہن، بھانجی اور بھابھی کے قاتل کے لرزہ خیز انکشافات ملزم نےابتدائی تفتیش کے دوران سب کچھ اگل دیا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 01:41pm ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ گزشتہ ہفتے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے روپیہ کافی حد تک مستحکم رہا۔
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 01:34pm عمران خان کی ذاتی معالج سے معائنے کیلیے درخواست دائر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے دائر کی گئی۔
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 01:01pm پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو منتقل کومت پنجاب نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898ء میں ترمیم کر دی
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 12:55pm سونے کی مقامی اور عالمی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا سونے کی عالمی قیمت 5ڈالر بڑھ کر 2726 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 12:21pm ججز کیخلاف کردار کشی مہم چلانے والے عدلیہ کے ہمدرد بن گئے، عظمی بخاری وزیر اطلاعات کا بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 12:59pm صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹی فکیشن جاری 26ویں آئینی ترمیم فوری طورپر فانذالعمل
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 12:04pm دونوں ایوانوں سے منظور چھبیسویں ویں آئینی ترمیم کے اہم نکات سینیٹ سے منظوری کے بعد قومی اسمبلی میں بھی 26ویں آئینی ترامیم کی تمام 27 شقیں منظور کرلی گئی ہیں۔ قومی اسمبلی سے بھی...
پاکستان اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2024 12:15pm کوئی ثابت کردے آئینی ترمیم کیلئے اسمبلی کے قریب بھی تھا تو استعفی دے دوں گا، پی ٹی آئی رہنما 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق پی ٹی آئی کے ایم این اے زین قریشی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 11:08am کراچی کی جیل سے قیدی فرارہونے کا معاملہ ،غفلت برتنے پرسات پولیس اہلکار گرفتار قیدی کو2سال قبل سپرہائی وے پولیس نےگرفتارکیا تھا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 11:00am 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکس نئی ترمیم پڑھ لیں، آرٹیکل199 والا کیس یہاں نہیں سن سکتے، جسٹس عائشہ
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 10:49am فارم ہاؤس پر پانی پینے کیوں آئے؟ گارڈ کی فائرنگ سے 7 سالہ بچہ جاں بحق مقدمہ مقتول بچے کے والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا، پولیس
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 10:44am اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر پابندی میں دوسری مرتبہ توسیع اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی کا فیصلہ سیکورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 10:41am آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس؛ گنڈا پور کیخلاف اشتہار جاری کرنے کا حکم انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 10:09am بھلوال میں کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی دلہا سمیت 3 افراد کو گرفتارکر لیا گیا
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 09:31am یہ صرف ترمیم نہیں بلکہ اتفاق رائے اور یکجہتی کی مثال ہے، وزیراعظم اس سے پہلے حکومتوں کو گھر بھیجا جاتا تھا، ملک کو اربوں کا نقصان ہوا، شہباز شریف
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 09:23am 26 ویں آئینی ترامیم منظور، پاکستانی آئینی تاریخ اور عدلیہ کیلئے سیاہ دن ہے، بیرسٹر گوہر میاں صاحب نے جو شعر پڑھااس سے عدلیہ کی توہین کی اس کی مذمت کرتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 21 اکتوبر 2024 09:16am ملکی استحکام کیلئے آئینی ترمیم کا ساتھ دے رہے ہیں، فاروق ستار ایک باختیار، موثر بلدیاتی نظام ہی جمہوریت کو مضبوط بناسکتا ہے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان