پاکستان شائع 02 نومبر 2024 10:59am مستونگ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 30 سے زائد افراد زخمی جاں بحق بچوں کی عمریں 5 سے 10 سال کے درمیان ہے، زخمیوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں، پولیس
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 06:22pm قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، وفاقی وزیر اطلاعات مہنگائی 6.9 فیصد پرآ گئی، ریکارڈ ترسیلات پاکستان میں آئیں، شرح سود میں کمی ہوئی، عطا تارڑ
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 06:21pm سپریم کورٹ ججز کی تعداد 25 کرنے کیلئے بل منظور، سینیٹ کمیٹی میں شدید بحث 25 ججز میں ایک چیف جسٹس اور 24 ججز شامل ہوں گے، چیئرمین سینیٹ کی قائم ہ کمیٹی برائے قانون و انصاف
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 03:09pm افراط زر کی شرح کو ریورس گیئر لگ گیا گزشتہ ماہ افراط زر کی شرح سات اعشاریہ ایک سات فیصد ہوگئی جو ستمبر میں چھ اعشاریہ نو فیصد تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 04:46pm بین الاقوامی مسافروں کی بایو میٹرک تصدیق لازمی قرار وزارت داخلہ کی جانب سے ایف آئی اے کو فوری اقدامات اٹھانے کا مراسلہ جاری کر دیا۔
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 02:21pm پاکستان کے 20 اضلاع سے ماحولیاتی نمونوں میں پولیوکی تصدیق اسلام آباد کے دو علاقوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 02:36pm انسداد دہشت گردی ترمیمی بل پیش، مطلوب شخص کو مسلح افواج بھی حراست میں رکھ سکیں گی 3 ماہ کے بعد بھی قید رکھنا ممکن، وفاقی وزیر قانون نے بل قومی اسمبلی میں پیش کیا
▶️ پاکستان شائع 01 نومبر 2024 01:59pm امریکی سفارت خانہ کے تین رکنی وفد کی اڈیالہ جیل آمد وفد نے فارن ایکٹ میں گرفتار امریکی شہریوں سے ملاقات کی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 02:03pm سلمان اکرم کی پی ٹی آئی اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی پنجاب کے اراکین اسمبلی کا خیبرپختونخوا کے رہنماؤں کی جانب سے مداخلت کا شکوہ کیا
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 01:39pm 12سال بعد پنجاب میں کاشتکاروں کیلئے گرین ٹریکٹر اسکیم کا آغاز کاشتکاروں کو ایک ہزار گرین ٹریکٹر بذریعہ قرعہ اندازی بالکل مفت دیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 01:36pm سست انٹرنیٹ کا مسئلہ ختم، سب میرین کیبل ٹھیک ہوگئی، پی ٹی اے کا دعویٰ کنیکٹیوٹی کے لیے اگلے 2 سالوں میں تین کیبلزکا اضافہ کیا جائےگا، ترجمان پی ٹی اے
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 01:30pm سانحہ 9 مئی، عمرسرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری میں پیشرفت سرفرازچیمہ کےخلاف تھانہ مغلپورہ اور تھانہ گلبرگ میں مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 12:34pm لاہور:ڈکیتی کے دوران لڑکی سے مبینہ زیادتی پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 03:01pm پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس سینیٹ میں پیش، مفاد عامہ کی وجوہات بیان کرنا ہوں گی وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پیش کیا
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 12:15pm کراچی: فائرنگ، مقابلے اور دیگر واقعات میں 2 ڈاکؤؤں سمیت 4 افراد ہلاک کراچی: شارع فیصل، ملزمان شہری سے موبائل فون اورنقدی چھین کرفرار
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 12:06pm ایک جملہ لکھ دینے سے کیسز سالوں تک چلتے ہیں،چیف جسٹس ایسی آبزرویشن نہیں دیں گے کہ پھر مقدمہ شروع ہوجائے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 11:49am اسموگ: عدالت کا ورک فرام ہوم، اسکولوں اور کمرشل سرگرمیوں کی بندش کا عندیہ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدراک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت کی
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 11:24am ڈیفنس لاہور میں 55 لاکھ کی ڈکیتی کے واقعے میں اہم پیشرفت ملزم کی بینک میں بیٹھے ریکی کرنے کی تصویرمنظرعام پرآئی تھی، پولیس ذرائع
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 11:22am سندھ میں جعلی نمبر پلیٹ اورکالے شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ محکمہ داخلہ کو اس حوالے سے میڈیا میں آگاہی مہم چلانے کی ہدایت جاری
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 11:11am میرپور خاص میں اجتماعی زیادتی کے بعد 13 سالہ لڑکی کی ہلاکت، دلخراش انکشافات پولیس نے اس کیس میں ماں سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا ہے
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 10:04am طلاق کی شرح میں غیرمعمولی اضافے سے متعلق نئی رپورٹ پاکستان میں طلاق کی شرح میں ناقابل ِیقین حد تک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 09:32am گنڈا پورا کا ڈی چوک احتجاج سے گرفتار سرکاری اہلکاروں کی رہائی پر استقبال، عہدوں میں ترقی وزیراعلی کے پی نے اہلکاروں کا وزیراعلیٰ ہاؤس میں استقبال کیا اور ان کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان بھی کیا
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 09:16am کون سے 132 ممالک میں پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس قابل قبول ہیں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس (آئی ڈی ایل) کی بدولت بغیر کسی اضافی دستاویزات کی قانونی طور پر گاڑی چلا سکتے ہیں
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 09:02am کامونکی: گھر سے ماں، کمسن بیٹا اور بیٹی کی لاشیں برآمد لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیاگیا
پاکستان شائع 01 نومبر 2024 08:43am گلت بلتستان میں ڈوگرہ راج سے نجات پر 77 واں یوم آزادی آج منایا جارہا ہے عوام کو آئینی صوبے کے علاؤہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں نمائندگی دی جائے، عوام کا مطالبہ
پاکستان اپ ڈیٹ 01 نومبر 2024 12:19pm شہباز شریف کی قطری کاروباری وفد کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی باضابطہ دعوت وزیراعظم شہبازشریف کا دوحہ میں قطرمیوزیم کا دورہ، پاکستانی فن کاروں کی پذیرائی کا شکریہ
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 05:47pm پاسپورٹ بنوانے کیلئے شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم اب شہری پاکستان کے کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنوا سکیں گے
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 04:03pm بلوچستان حکومت نےسرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا بلوچستان حکومت کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 02:29pm کوئٹہ سے سرکاری اسلحہ غائب، ہیڈ کانسٹیبل مفرور ہیڈ کانسٹیبل شہباز مسیح کے خلاف پولیس تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا
▶️ ویڈیوز شائع 31 اکتوبر 2024 02:11pm ’کتاب گھر کی وہ رونق باقی نہیں رہی نہ وہ لوگ رہے‘ 72 سالہ قدیم یہ کتاب گھر آج بھی کتاب سے محبت کرنے والوں کا بہترین ٹھکانہ ہے۔
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر