▶️ ویڈیوز شائع 31 اکتوبر 2024 02:11pm ’کتاب گھر کی وہ رونق باقی نہیں رہی نہ وہ لوگ رہے‘ 72 سالہ قدیم یہ کتاب گھر آج بھی کتاب سے محبت کرنے والوں کا بہترین ٹھکانہ ہے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 06:46pm ہمیں چینی حکومت اور سفارت خانے کی تشویش سے آگاہی ہے، ممتاز زہرہ بلوچ چینی باشندوں کو بھرپور تحفظ کی فراہمی کیلئے پرعزم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
▶️ ویڈیوز شائع 31 اکتوبر 2024 01:50pm ’اس مال کی قیمت بھی اُن کی دسترس سے باہر ہوچکی ہے‘ ٹیکسوں میں اضافے کے باعث بڑھتی قیمتوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیے۔
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 01:44pm لاہور سے 3 جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس گرفتار جعلی مجسٹریٹس کئی جرائم میں ملوث تھے
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 01:22pm پاراچنار ٹل مین روڈ بیسویں روز بھی بند اشیاء خوردونوش ، ایل پی جی ، فیول ، میڈیسن اور دیگرچیزوں کا ذخیرہ ختم ہوگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 01:13pm خان کی رہائی کیلئے امریکی اراکین کانگریس کے خط کے جواب میں پاکستانی اراکین اسمبلی کا وزیراعظم کو خط پاکستانی ارکان پارلیمنٹ نے امریکی کانگریس کے خط کو ملک کی داخلی صورتحال میں مداخلت قرار دیا ہے۔
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 12:22pm خیرپور میں 6 سالہ بچے کے قتل کا ڈراپ سین عبداللہ 23 ستمبر کو خالہ کے گھر جانے کے لیے نکلا تھا لیکن غائب ہوگیا تھا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 12:38pm حیدرآباد کے اسپتال نے نوزائیدہ بچی مردہ قرار دیدی، گھر پہنچنے پر زندہ ہوگئی ڈاکٹروں نے بچی کا ڈیتھ سرٹیفیکٹ بھی جاری کردیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 12:40pm بلوچستان سے پولیو کا رواں سال کا 22 واں کیس رپورٹ ملک بھرمیں رواں سال پولیوکیسزکی تعداد 43 ہوگئی
پاکستان اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2024 10:35am کراچی میں سردی کب آئے گی، ماہرین نے بتا دیا اکتوبر کے آخر تک گرمی کی شدت میں کمی کا امکان نہیں ہے۔
پاکستان شائع 31 اکتوبر 2024 08:27am مکسڈ مارشل آرٹس فائٹ، بھارت کو ہراکر پاکستان نے فیدر ویٹ اور بینٹم ویٹ ٹائٹل جیت لیے دیگر مقابلوں میں بھی پاکستانی فائٹرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 06:21pm سماعت کیلئے اڈیالہ جیل آنے والی بشریٰ بی بی واپس پشاور روانہ، عمران خان پر فرد جرم کی تاریخ مقرر بشریٰ بی بی 190 ملین پاؤنڈ کیس المعروف القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کیلئے اڈیالہ جیل گئی تھیں۔
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 04:07pm کراچی میں ٹریفک حادثات کی سب سے بڑی وجہ ہیوی ٹریفک کیلئے قانون پرعملدرآمد نہ ہونا ہے کراچی میں رواں ہفتے بے ہنگم ٹریفک اورتیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے چارافراد جاں سے گئے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 06:19pm کراچی میں غیر ملکیوں سے لوٹ مار کی تفتیش میں اہم پیش رفت غیرملکی شہریوں نےتصاویر اور خاکوں کی مدد سے 2 ملزمان کی شناخت کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 03:56pm لاہور میں فضائی آلودگی امراض میں اضافے کا سبب بننے لگی لاہور کا دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے آج بھی دوسرا نمبرہے
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 03:14pm انسولین اب ہر کسی کو نہیں ملے گی، نئی سخت پابندیاں عائد محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نےانسولین کی فراہمی بارے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 06:32pm سعودی عرب کا پاکستانیوں کو بڑی تعداد میں ویزے دینے کا اعلان، وزیراعظم قطر پہنچ گئے وزیراعظم شہباز شریف نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت پاکستان کا وژن پیش کیا، عبدالعزیز
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 02:08pm کراچی کے علاقے کورنگی میں ’ہالووین‘ پارٹی پر پولیس کا دھاؤا پارٹی میں زیادہ تر نوجوان افراد ہالووین تھیم کے تحت ڈراؤنے اور نیم عریاں لباس میں شریک ہوئے۔
لائف اسٹائل شائع 30 اکتوبر 2024 01:55pm ’دانیہ کو عامر لیاقت کی بیوہ نہ کہا جائے‘، بشریٰ اقبال نے فتویٰ نکلوالیا عامر لیاقت کی وفات کے وقت دانیہ ان سے طلاق یافتہ تھیں، پبلک نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 08:39pm سانگھڑ: کزن سے شادی نہ کرانے پر نوجوان نے ماں، 2 بہنیں، بہنوئی قتل کرکے تھانے میں خودکشی کرلی بھیل برداری سمیت ہندو مذہب میں کزن سے شادی کا تصور نہیں
پاکستان شائع 30 اکتوبر 2024 10:54am پی آئی اے کی نیلامی کو بڑا دھچکا، 6 میں سے 5 بولی دہندہ غائب صرف ایک نے پیشگی رقم نجکاری کمیشن کے پاس جمع کرائی ہے، ترجمان پی آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 09:52am مولانا فضل الرحمان کے 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق اہم انکشافات سربراہ جے یو آئی نے حکومت پر سخت الزام عائد کیا اور حکومت کے خطرناک ڈرافت پر بھی بات کی۔
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 04:52pm ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی وزیر خزانہ نے صدر اے ڈی بی سے ملاقات کے دوران درخواست کی تھی
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 04:47pm پاکستان کو تین ماہ میں 2 ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ موصول رواں سال مجموعی طور پر 19 ارب 39 کروڑ ڈالر کے بیرونی فنڈز ملنے کا تخمینہ
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 12:30pm کارسرکار مداخلت کا کیس، شوہر کے ہمراہ ایمان مزاری کا جسمانی ریمانڈ منظور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کیس کی سماعت کی
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 09:21am کراچی میں گرم موسم برقرار رہنے کی پیشگوئی درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان
پاکستان شائع 29 اکتوبر 2024 09:16am ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کا پاکستان کی نیشنل اینٹی ڈوپنگ ایجنسی پرعدم اعتماد کا اظہار پاکستان اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے واڈا کے قوانین پر مکمل طور پر عمل درآمد نہیں کیا، واڈا کی ایگزیکٹو کمیٹی
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 07:53pm عمران خان کا فواد چوہدری کیلئے سخت پیغام عمران خان نے سلمان اکرم راجہ اورفیصل چوہدری کے مابین صلح صفائی کرا دی،
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 02:59pm کسانوں سے گندم نہ خریدنے پر اپنوں اور غیروں کی تنقید سننے کو ملی، مریم نواز مجھے عوام کی روٹی کا خیال رکھنا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2024 02:30pm جنوبی وزیرستان میں ایک ہی خاندان کے چار افراد قتل واقعہ تھانہ سروکئی کی حدود میں پیش آیا، پولیس
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر