پاکستان شائع 08 نومبر 2024 11:03am پنجاب پولیس ٹریننگ اسکول میں دلخراش واقعہ، ماتحت نے انسپکٹر کو قتل کرکے خودکشی کرلی مقتول انسپکٹر افضل کو تعلق فیصل آباد اور خود کشی کرنے والے طاہر کا تعلق حافظ آباد سے تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 11:04am اعلیٰ عدلیہ بڑے اجلاس آج، جوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل سندھ ہائیکورٹ،آئینی بینچزکےلیےججزکی نامزدگی پرغورہوگا
کاروبار شائع 07 نومبر 2024 04:34pm 25 ملین ڈالر مالیت کا سگریٹ ایکسپورٹ آرڈر پاکستان سے واپس لے لیا گیا پاکستان سے کینسل ہوا متعلقہ سگریٹ ایکسپورٹ آرڈر بنگلہ دیش نے حاصل کر لیا
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 02:37pm ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں شفافیت رکھنا مشکل ہے، وزیرصحت سندھ کا اعتراف یونیورسٹیز کو داخلہ ٹیسٹ خود لینا چاہیے
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 12:05pm اسٹیٹ بینک نے چھٹی کا اعلان کردیا رواں سال شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 147 واں یومِ پیدائش منایا جائے گا
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 11:58am پی آئی اے نے غیر مجاز پریس کانفرنس پر ایس اے ای پی سے وضاحت طلب کرلی جواب جمع کرانے کے لئے تین دن کا وقت دیا گیا ہے
پاکستان شائع 07 نومبر 2024 10:51am سردیوں میں بجلی 8 روپے تک سستی کرنے کا منصوبہ - حکومت کیا چاہتی ہے حکومت کا ارادہ گھریلو مانگ میں اضافہ کرنا ہے تاکہ کیپسٹی چارجز کو کم کیا جا سکے
پاکستان شائع 06 نومبر 2024 01:16pm ہائی کورٹ کے ججز کی تنخواہوں اور ہاؤس رینٹ الاؤنس میں غیرمعمولی اضافہ حالیہ اضافے سے ہائی کورٹ کے جج کی تنخواہ 20 لاکھ روپے سے تجاوز کر جائے گی
کھیل شائع 06 نومبر 2024 11:04am آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل پاکستان ٹیم کے حوالے سے بڑی خبر آگئی دوسرے ون ڈے میں گرین شرٹس میں تبدیلیوں کا امکان
کھیل شائع 06 نومبر 2024 09:11am چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کے وفد نے پاکستان آنے کا پلان بنالیا دورے کے دوران چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کے حوالے سے بھی فیصلہ متوقع
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 02:35pm نئی حج پالیسی منظور، سرکاری حج کتنے میں ہوگا؟ کابینہ منظوری ملنے کے بعد اب حج در خواستوں کی وصولی کا شیڈول جا ری کیا جا ئے گا
▶️ ویڈیوز شائع 05 نومبر 2024 02:27pm مچھلی گھر میں 20 سے زائد ٹینک بنائے گئے ہیں بائیو فلاک ٹیکنالوجی میں ایک مرلے کے ٹینک میں ایک ہزار مچھلیاں رکھی جاتی ہیں
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 02:06pm کراچی میں نادرن بائی پاس پر زنجیروں میں جکڑی لاش برآمد لاش 3 سے 4 روز پرانی معلوم ہوتی ہے
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 01:44pm لیاقت پور میں دو فنکاروں کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغواء کرلیا گیا لیاقت پور میں اغواء برائے تاوان کی وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 12:24pm ذکریا یونیورسٹی بس کی ٹکر سے نجی کالج کی زخمی طالبہ دم توڑ گئی یونیورسٹی بس اور موٹرسائیکل کے مابین حادثہ سیداں والہ بائی پاس کے قریب پیش آیا
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 11:27am آرمی چیف کی مدتِ ملازمت کا تعین کر کے ایکسٹینشن کا راستہ بند کیا ہے، خواجہ آصف اپوزیشن کو اس معاملے میں آن بورڈ رکھنے کی کوشش کی گئی، وزیر دفاع
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 10:17am اٹک میں سونے سمیت تمام معدنیات کی بغیر اجازت کان کنی پر پابندی محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
لائف اسٹائل شائع 05 نومبر 2024 09:49am بچت کا آسان طریقہ: دانتوں کی پیلاہٹ کیلئے گھریلو نسخے آزمائیں یہ نسخے نہ صرف دانتوں کی صفائی میں مددگار ہوتے ہیں بلکہ منہ کی صحت کو بھی بہتر بناتے ہیں
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 09:16am حکومت نے آئی ایم ایف کے قرض پروگرام کی شرط پوری کر لی حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دلایا تھا کہ گردشی قرض 2310 ارب روپے سے بڑھنے نہیں دیا جائے گا
پاکستان شائع 05 نومبر 2024 09:05am ملک میں ایک اور پولیو وائرس کیس کی تصدیق، تعداد 46 ہوگئی متاثرہ بچہ چند ماہ کا ہے
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 04:09pm گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، پولیس مالکن کو تاحال گرفتار نہ کرسکی تیرہ سالہ اقرا فیز سکس میں وقار نامی شخس کے گھر میں تقریبا ایک سال سے ملازم تھی
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 04:02pm سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کے بڑے بھائی انتقال کرگئے اسرار العباد طویل عرصے سے بیمار تھے، ڈاکٹر عشرت العباد خان اسرار العباد طویل عرصے سے بیمار تھے، ڈاکٹر عشرت العباد خان، ڈاکٹر عشرت العباد خان
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 03:54pm چھیڑخانی اور سوشل میڈیا پر انسداد ٹرولنگ کیلئے محکمہ تعلیم کو قوانین بنانے کی ہدایت لاہورہائیکورٹ نے سیکرٹری اسپیشل ایجوکیشن کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 01:48pm انسداد پولیو مہم کیلئے 6 ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کی خدمات بروئے کار لائی جائیں گی ، وزیر اعلی بلوچستان پولیو کے خاتمے کیلئے 10 روز میں جامع روڈ میپ تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 12:13pm مریم نواز کی طبیعت کی خرابی کے سوال پر گنڈا پور کا ’مایوس کن‘ جواب پی ڈی ایم کی حکومت میں دہشت گردی پھیلی، وزیراعلیٰ کے پی
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 12:09pm پشاور میں نصیراللہ بابراسپتال میں مبینہ کرپشن کا انکشاف میڈیکل سپرینٹنڈینٹ پر غیرقانونی رقم نکلوانے اور رشوت دینے کا الزام ہے
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 11:39am نجی کالج واقعہ پر فیک نیوز پھیلانے کے کیس میں صحافیوں کی عبوری ضمانتوں میں توسیع صحافی نجی کالج میں طالبہ کی مبینہ زیادتی کی وائرل خبر پر ایف آئی اے کے مقدمے میں ملوث ہیں
پاکستان شائع 04 نومبر 2024 10:39am ایف بی آر نے مقامی اور درآمدی چائے پر سیلز ٹیکس بڑھا دیا ایف بی آر نے ایس آر او جاری کر دیا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 نومبر 2024 09:16pm شوہر نے اداکارہ نرگس پر تشدد کیوں کیا؟ ایف آئی آر میں سنگین الزامات ایف آئی آر میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ ماجد بشیر نے نرگس پر دباؤ ڈالا کہ وہ آفتاب اقبال کی سابق اہلیہ مریم کو گھر لانا چاہتے ہیں۔
کھیل شائع 02 نومبر 2024 12:24pm ہانگ کانگ سپر سکسز، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو شکست دے دی۔
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر