▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 06:31pm پنجاب میں اسموگ: بیرونی سرگرمیوں پرپابندی عائد، ملتان آلودہ شہروں میں پہلے نمبر پر ہرقسم کی کھیلوں، نمائشوں اور تقریبات پر پابندی عائد ہوگی، نوٹی فکیشن
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 12:03pm غلامی کے خلاف جنگ لڑنی تھی،امریکی جھنڈا اٹھالیا، عظمیٰ بخاری فلاپ شو کے بعد گنڈاپور ودیگر آپس میں الجھ پڑے ہیں، عظمیٰ بخاری
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 11:50am کے پی میں پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل بحال، معطل 298 اساتذہ کا مستقبل؟ ٹیچرز ایسوسی ایشن کی کال پر صوبے بھر کے اسکولوں میں 4 روز تک تدریسی عمل معطل رہا۔
کھیل اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 11:51am چیمپئنز ٹرافی: بھارتی انکار پر وفاقی حکومت نے پی سی بی کو ہدایات جاری کردیں خیال رہے پی سی بی کا کہنا تھا کہ انڈیا پاکستان نہ آیا تو پاکستان کبھی ان سے کوئی میچ نہیں کھیلے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 02:44pm صوابی جلسے میں امریکی جھنڈا کس نے لہرایا؟ گنڈاپور برہم، تحقیقات کا حکم جھنڈا لہرانے والے کے خلاف کاروائی کی جائیگی
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 09:40am نوکری کا جھانسہ، میانمار میں پھنسے پاکستانیوں کی بازیابی میں تاخیر اس وقت 19 سے 20 پاکستانی میانمار میں پھنسے ہوئے ہیں۔
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 09:23pm ملک بھر میں وی پی این کی ’بندش‘، انٹرنیٹ صارفین تلملا اٹھے اتھارٹی کا کام صارفین کے ڈیٹا کی حفاظت کرنا اور غیر قانونی مواد تک رسائی کو روکنا ہے
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 09:10am کراچی میں موسم کی پیشگوئی: گرم اور مرطوب رہنے کا امکان شہریوں کو موسم کی صورتحال کے پیش نظر احتیاط برتنے کی ہدایت کی گئی ہے
پاکستان شائع 11 نومبر 2024 08:41am آصف فضل چوہدری نے تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا میدان مار لیا تھل ڈیزرٹ جیپ ریلی کے 9 ویں ایڈیشن میں آصف فضل چوہدری نے پہلی پوزیشن حاصل کی، انہوں نے مقررہ فاصلہ 30 کلومیٹر کو 18...
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 09:31am بھارت نواز شیخ حسینہ کی معزولی کے بعد پاک بنگلہ دیش تعلقات نئے دور میں داخل دونوں ممالک تجارتی، دفاعی اور دوطرفہ سرمایہ کاری کے معاہدے بی آئی ٹی پر دستخط کیلئے تیار ہیں
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2024 10:36pm غزہ اور لبنان پر عرب اسلامک کانفرنس: اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت پر نظرثانی کی جائے، وزیراعظم شہباز شریف اسرائیل کے فلسطین میں اقدامات نسل کشی ہے، میں پوچھتا ہوں کب تک یہ قتل عام نظرانداز ہوتا رہے گا، وزیراعظم
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 10:30pm سانحہ کوئٹہ : صوبائی حکومت کا 3 روزہ سوگ کا اعلان، ٹرین آپریشن معطل جاں بحق افراد اور زخمیوں کو ریلوے انشورنس پالیسی کے مطابق ادائیگی کی جائے گی، سی ای او پاکستان ریلویز
▶️ پاکستان شائع 10 نومبر 2024 09:16pm سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان معاہدوں پر ٹرانزیکشنز شروع ہوگئیں، مصدق ملک 2030 تک ہماری خارجہ اور معاشی پالیسی میں تبدیلیاں ہوں گی، مصدق ملک
پاکستان شائع 10 نومبر 2024 04:44pm کسٹم میگا اسیکنڈل میں ملوث افسران کے خلاف حساس اداروں کی رپورٹ تیار اہم عہدوں پر تعینات کسٹمز گریڈ 19 کے تین افسران ایڈمن پول بھیج دیے گئے
پاکستان شائع 09 نومبر 2024 08:07pm کینیڈا کی نئی اسٹڈی ویزا پالیسی، پاکستانی طلبہ رُل جائیں گے یہ تبدیلیاں بین الاقوامی طلباء کے لیے نئے چیلنجز پیش کر سکتی ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 07:12pm جرمن قونصل جنرل کا اردو میں شعر پڑھ کر علامہ اقبال کو خراجِ عقیدت علامہ اقبال جرمنی کے لوگوں کے دلوں کے بہت قریب ہیں، جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر روڈیگر لوٹ
پاکستان شائع 09 نومبر 2024 05:46pm لندن میں قاضی فائز پر حملہ، شایان علی سمیت 23 افراد کو پاکستان آتے ہی گرفتار کرنے کا حکم تمام پاکستانیوں کی حوالگی کے لیے برطانوی حکومت کو خط بھی لکھا جا چکا ہے، میڈیا رپورٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 07:21pm محکمہ پاسپورٹ کی پاسپورٹ فیس میں دوبارہ اضافے کی خبروں کی تردید ترجمان نے شہریوں سے درخواست کی ہے کہ وہ جھوٹی خبروں پر دھیان نہ دیں
کھیل شائع 09 نومبر 2024 03:28pm بھارت کا پاکستان آنے سے انکار، وکرانت گپتا کے انکشاف نے آگ بھڑکا دی وکرانت گپتا کے انکشاف نے شائقین کرکٹ کو مزید آگ بگولہ کر دیا
کھیل اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 05:42pm بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا، بھارتی میڈیا کا دعوٰی بھارتی بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کردیا، بھارتی میڈیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 03:22pm اوکاڑہ میں اسموگ کے سبب طالبعلم اور طالبہ ٹرین سے کچلے گئے ریلوے لائن عبور کر رہے تھے
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 03:03pm نئے پرنٹرز آنے سے محکمہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ صلاحیت دو گنی ہو گئی اب 20 ہزار کے بجائے روزانہ 40 ہزار پاسپورٹس پرنٹ کیے جا رہے ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 03:31pm ہری پوریونیورسٹی میں طلبا گروپوں میں تصادم، متعدد زخمی انتطامیہ نے یونیورسٹی بند کر کے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 03:41pm سمندرپار پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے میں پچھلے ریکارڈ توڑ دیئے سعودی عرب 76.6کروڑ ڈالر کے ساتھ سرفہرست رہا
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 02:23pm لاہورمیں منافع خوروں نے ماسک کی قیمتوں میں دوگنا اضافہ کر دیا اضافہ بڑھتی ہوئی اسموگ کے باعث کیا گیا ہے
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 02:04pm سپریم کورٹ میں ایک ہی دن میں آئینی ترمیم کیخلاف دوسری درخواست آئینی ترمیم کوایڈووکیٹ صلاح الدین نےسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 12:42pm اسموگ: ماحولیاتی قوانین کیخلاف ورزی پر 212 ملزمان گرفتار سموگ کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 12:19pm کوالالمپور ائیرپورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کے پیاروں کیلئے خوشخبری پروازکی روانگی میں طیارےکی عدم دستیابی کے سبب تاخیر ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2024 12:39pm پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا پچھلے روز کاروبار کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ 92,520 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
پاکستان شائع 08 نومبر 2024 11:52am سجاول میں زائرین کی بس الٹنے سے 22 افراد زخمی زخمیوں کو تعلقہ اسپتال میرپور بٹھورو منتقل کیا جا رہا ہے
عمران کی رہائی ملکی عدالتوں کے ذریعے ہوگی، پی ٹی آئی کسی بھی ملک کی مدد کی خواہشمند نہیں، بیرسٹر گوہر