پاکستان اپ ڈیٹ 04 اکتوبر 2023 09:35pm عمران خان نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت کی، 9مئی جنرل منیر کو ہٹانے کیلئے تھا، عثمان ڈار شاید عمران خان کو فوج کے اندر سے بھی حمایت حاصل تھی، عثمان ڈار
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 04:35pm پی ٹی آئی کے 3 سابق ارکان صوبائی اسمبلی کی ضمانت مسترد، احاطہ عدالت سے گرفتار پشاور ہائیکورٹ شوکت یوسفزئی کی گرفتاری کا حکم کالعدم قرار دے دیا
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 07:37pm حسان نیازی کی گرفتاری کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ حسان نیازی کی گرفتاری غیرقانونی ہوئی، وکیل
پاکستان شائع 02 اکتوبر 2023 05:01pm شیخ رشید کا بھتیجا شیخ شاکر اور ملازم 16 روز بعد گھر پہنچ گئے وکیل نے لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں گھر پہنچنے کی تصدیق کردی
پاکستان شائع 30 ستمبر 2023 06:23pm 9 مئی پرتشدد واقعات کے درج 2 مقدمات میں یاسمین راشد کی ضمانت پر سماعت ملتوی عدالت نے آئندہ سماعت پر وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2023 08:37pm کرک: پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن پر پولیس کا دھاوا، آنسو گیس کی شیلنگ پولیس نے پی ٹی آئی کے 30 سے زائد کارکنوں کو گرفتار کرکے تخت نصرتی حوالات منتقل کیا
پاکستان شائع 23 ستمبر 2023 10:23pm حساس ادارے کی عمارت پر حملے کے مقدمے میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی دفعات شامل پولیس کا علی افضل ساہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کیلئے عدالت سے رجوع
پاکستان اپ ڈیٹ 23 ستمبر 2023 10:06pm جناح ہاؤس حملہ کیس: صنم جاوید سمیت 9 ملزمان کی ضمانتیں منظور، 55 کی خارج انسداد دہشتگری عدالت کے جج نے 64 ملزمان کی ضمانتوں پر فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 22 ستمبر 2023 11:12am جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت نے 28 ملزمان کے اشتہار جاری کردیے ملزمان جان بوجھ کر روپوش ہو چکے ہیں، تفتیشی افسران
پاکستان اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2023 07:46pm 9 مئی کے واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے 125 اراکین کی ضمانت منظور 2 پی ٹی آئی کارکن کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج
پاکستان شائع 16 ستمبر 2023 05:39pm جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 ستمبر تک توسیع ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان شائع 15 ستمبر 2023 05:02pm سانحہ نو مئی : 2 ملزمان کیخلاف اشتہاری کی کارروائی شروع ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 ستمبر 2023 06:52pm نو مئی کو حساس ادارے پر حملہ، مقدمے میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ سمیت دیگر سنگین دفعات شامل فیصل آباد: مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 100سے زائد افراد نامزد ہیں
پاکستان شائع 06 ستمبر 2023 01:55pm 9 مئی: عمران خان کی درخواستیں خارج کرنے کیخلاف کیس میں فریقین کو نوٹسز جاری یہ کیسے ممکن ہے کہ ضمانت خارج ہوچکی لیکن گرفتاری نہیں ہوئی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا وکیل سے سوال
پاکستان شائع 04 ستمبر 2023 05:32pm پرویزالہیٰ پر نیا کیس نہیں بنا، وکیل کا افسران کو سزائیں دلوانے کا دعویٰ سسٹم پر سوالیہ نشان ہے، عطا تارڑ چیئرمین پی ٹی آئی اور مونس الہیٰ نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے، رہنما ن لیگ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2023 05:40pm کراچی : حلیم عادل شیخ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج مقدمے میں جعلسازی، دھوکہ دہی اور جان سے مرنے کی دفعات شامل کی گئیں
پاکستان شائع 29 اگست 2023 12:23pm 9 مئی سے متعلق مقدمات میں عمران خان کے وکیل کو اعتراضات دور کرنے کی ہدایت عدالت کا عدم پیروی پر ضمانت خارج کرنے کاحکم کالعدم قرار دیا جائے، وکیل کی استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 اگست 2023 11:40am عمران خان کی حمایت پر متعدد امریکی شہری گرفتار بیرون ملک مقیم امریکی شہریوں کی حفاظت اولین ترجیح ہے، امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان شائع 26 اگست 2023 06:11pm عمران خان نے 9 ضمانتیں خارج کرنے کے فیصلے عدالت میں چیلنج کردیے ان میں 9 مئی، جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسز اور جعل سازی کا مقدمہ شامل ہیں
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 05:45pm عمران خان پر درج مقدمات میں مزید دفعات شامل، پولیس کو تفتیش کی اجازت مقدمے میں شہریوں کو ریاست کیخلاف بغاوت پر اکسانے کی دفعات شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اگست 2023 03:36pm 9 مئی واقعات: جے آئی ٹی عمران خان سے تفتیش کیلئے اٹک جیل پہنچ گئی جے آئی ٹی کے پہنچنے کے بعد جیل کے باہر سکیورٹی مزید سخت کردی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 07:24pm سانحہ 9 مئی کے مجرم کو تحفظ دینا ہے تو ”گڈ لک ٹو یو“۔ مریم اورنگزیب پی ٹی آئی چیئرمین نے پاکستان پر حملہ کیا، ریاستی مفادات کو نقصان پہنچایا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 اگست 2023 10:19pm 9 مئی واقعات: پولیس کو عمران خان سے جیل میں تفتیش اور گرفتار کرنے کی اجازت چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف بغاوت پر اُکسانے سمیت دیگر الزامات کا اضافہ
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اگست 2023 10:51pm جناح ہاؤس حملہ کیس: عدالت کی عمران خان کو گرفتار اور تفتیش کرنے کی اجازت لاہور پولیس کی 3 رکنی جے آئی ٹی عمران خان سے تفتیش کیلئے اٹک جیل جائے گی
پاکستان شائع 23 اگست 2023 04:59pm 9 مئی واقعہ: اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع اعجاز چوہدری کو جیل میں بی کلاس سہولیات فراہم نہ کرنے کیخلاف اپیل پر کاررواٸی ملتوی
پاکستان شائع 21 اگست 2023 07:44pm راولپنڈی: ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف مقدمہ درج 9 مئی کیس میں یونین کونسل 18 کے چیئرمین سجاد حیدر کا جسمانی ریمانڈ منظور
پاکستان شائع 19 اگست 2023 06:14pm 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: عدالت نے 20 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا 12 ملزمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 18 اگست 2023 09:43pm پی ٹی آئی رہنماؤں نے غیرملکی سفیروں سے عمران خان کیلئے مدد مانگی، عبدالقادر بلوچ عمران خان کیخلاف کئی کیسز ہیں، ممکن ہے خصوصی عدالت میں ٹرائل ہو، سابق گورنر
پاکستان شائع 18 اگست 2023 01:57pm 9 مئی واقعات: چیئرمین پی ٹی آئی کے باڈی گارڈز سمیت 29 کارکنان کی شناخت پریڈ مکمل عدالت کا تمام ملزمان کو کل انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 17 اگست 2023 06:08pm مردان: پولیس نے سابق رکن صوبائی اسمبلی امیر فرزند کو گرفتارکرلیا امیر فر زند کو 9 مئی سے متعلق مقدمہ میں گرفتار کیا گیا، پولیس