پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 08:53pm بھرتیوں کے اسکینڈل میں ضمانت کے بعد پرویز الہیٰ پر ایک اور مقدمہ درج ایف آئی اے کی ٹیم پرویز الہٰی کو گرفتار کیے بغیر روانہ
پاکستان شائع 20 جون 2023 10:58am عمران خان کی ٹکراؤ کی حکمت عملی کے باعث پارٹی عہدہ چھوڑا، اسد عمر 'اختلاف نو مئی سے پہلے شروع ہوا لیکن نو مئی کو جو ہوا وہ ایک الگ سطح پر تھا'
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2023 10:56am ’بچوں کو پراپیگنڈے سے دور رکھیں‘ ، سانحہ نو مئی کے ایک اورملزم کے اہلخانہ کی مذمت یہ ایک پراپیگنڈہ ہے جو نوجوان نسل کو خراب کررہا ہے، چچا شرپسند سہراب
پاکستان شائع 19 جون 2023 12:34pm خدیجہ شاہ اور صنم جاوید کی درخواست ضمانت پر وکلاء کے دلائل مکمل تمام خواتین کی درخواست ضمانت پر ایک ساتھ فیصلہ سنایا جائیگا، عدالت
پاکستان شائع 18 جون 2023 04:37pm سانحہ 9 مئی، شر پسند کے بھائی کی چیئرمین پی ٹی آئی کے بہکاوے میں نہ آنے کی اپیل میرا بھائی گوہر رحمان سربراہ تحریک انصاف کی تقریریں سن کر بہکاوے میں آ گیا تھا، طارق حسین
پاکستان شائع 18 جون 2023 05:03am قومی فٹبال ٹیم کی گول کیپر جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار پولیس نے شمائلہ ستار کو جیوفنسنگ کی حتمی فہرست میں نام آنے پر گرفتار کیا
پاکستان شائع 17 جون 2023 04:29pm سانحہ 9 مئی کیس، شہریار آفریدی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور جب آپ حق و سچ پر ہوں رب آپ کے لئے کافی ہوتا ہے، شہریار آفریدی
پاکستان شائع 17 جون 2023 01:46pm توڑ پھوڑ میں شامل نہیں تھا نا اس کے حق میں ہوں جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں، شاہ محمود قریشی جھوٹے مقدمات سے انتظامیہ کی ساکھ متاثر ہوئی ہے، وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
پاکستان شائع 16 جون 2023 03:30pm سانحہ 9 مئی تحقیقات: جیو فینسنگ میں مزید 100 افراد کے نام سامنے آگئے ریکارڈ حاصل کرنے کیلئے متعلقہ اداروں کو تفصیلات بھیج دی گئیں، ریکارڈ آنے پر طلب کیا جائے گا، پولیس
پاکستان شائع 15 جون 2023 12:03pm سانحہ 9 مئی، اوور سیز پاکستانیوں کا شر پسندوں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے، اوورسیز پاکستانیوں کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2023 12:16pm ’9 مئی کی شرپسندی ایک منظم سازش تھی‘ صدر بائیڈن کو پاکستانی امریکن کانگریس کا خط شرپسندی میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی جمہوری روایات اور اصولوں کے دائرے میں رہ کر کی گئی
پاکستان شائع 15 جون 2023 11:04am ریڈیو پاکستان میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے اہم کردار کی نشاندہی واقعے میں مبینہ طور پر پی ٹی آئی کا سابق ایم پی اے آصف خان ملوث نکلا، پولیس
پاکستان شائع 15 جون 2023 10:48am شہر یار آفریدی کیس میں توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ شہریار آفریدی کیس میں توہین عدالت کے معاملے پر مناسب حکم نامہ جاری کریں گے، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2023 10:59am عبوری ضمانت منظور ہونے کیخلاف اپیل، پرویز الہٰی کو نوٹس جاری عدالت نے پی ٹی آئی صدر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 4 جولائی کو جواب طلب کرلیا
پاکستان شائع 13 جون 2023 06:37pm چیئرمین پی ٹی آئی کی تقاریر پر پابندی: آئندہ سماعت پر فریقین کے وکلاء سے دلائل طلب 3 مقدمات میں سابق وزیراعظم کی عبوری ضمانت میں 27 جون تک توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جون 2023 05:43pm عمران خان نے تسلیم کرلیا قتل کی سازش کا کوئی ثبوت نہیں، رانا ثناء اللہ عمران خان کے بے بنیاد الزامات کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، وزیر داخلہ
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 10:53pm تحریک انصاف کے مزید 3 رہنماؤں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا فیصل فاروق چیمہ کا تعلق سرگودھا جبکہ علی عزیز جی جی کا تعلق کراچی سے ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جون 2023 07:54pm 9 مئی کے شرپسندوں کیخلاف کیسز ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرار داد منظور قومی اسمبلی میں قرارداد وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیش کی