پاکستان شائع 16 نومبر 2023 08:35pm منی لانڈرنگ مقدمے میں بھی مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے میں پرویز الہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
پاکستان شائع 15 نومبر 2023 03:33pm جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور عدالت نے ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 10:29pm عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کی درخواست پر وکلاء حتمی دلائل کیلئے طلب عدالت نے سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 08:36pm سینیٹ میں 9 مئی مقدمات کا ٹرائل خصوصی عدالتوں میں چلانے کی قرارداد منظور سینیٹ میں قرارداد سینیٹر دلاور حسین نے پیش کی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 04:53pm 9 مئی واقعات کیس: شیخ رشید کی عبوری ضمانت میں توسیع جو مچلکے جمع کراتے ہیں ان کو بھی اٹھا لیتے ہیں، شیخ رشید کا عدالت میں بیان
پاکستان اپ ڈیٹ 11 نومبر 2023 05:23pm زمان پارک تشدد کیس: صنم جاوید کا 3 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور لاہور میں 9 مئی واقعات کے کیسز میں پی ٹی آئی کے 122 کارکن زیر حراست
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 07:25pm فیصل آباد: 9 مئی کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سمیت 126 افراد نامزد اسد عمر سمیت دیگر رہنماؤں کو عدالت کے حکم پر 18 نومبر کو طلب کرلیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 06:30pm 9مئی کو جناح ہاؤس میں موجود افراد کی نئی فہرستیں تیار، 2 پولیس افسران بھی شامل ساڑھے 800 افراد کی فہرست تیار، پولیس نے 54 افراد کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 10:38pm اڈیالہ جیل میں صدر پی ٹی آئی پرویز الہٰی سے فیملی کی ملاقات ملاقات میں زیر سماعت مقدمات، خاندانی امور اور سیاسی معاملات پر بات چیت کی گئی
پاکستان شائع 04 نومبر 2023 10:26pm سانحہ 9 مئی: گوجرانوالہ پولیس کی اڈیالہ جیل میں محمود قریشی سے تفتیش، بیان قلمبند اڈیالہ جیل آنے والے پولیس افسران 9 مئی واقعات پر گوجرانوالہ میں قائم جے آئی ٹی کے ممبر ہیں
پاکستان شائع 28 اکتوبر 2023 11:15pm میانوالی پولیس کی اڈیالہ جیل آمد، عمران کا وکلاء کی موجودگی میں شامل تفتیش ہونے پر اصرار 9 مئی کے پر تشدد واقعات سے متعلق عمران خان سے تفتیش کا سلسلہ جاری
پاکستان شائع 27 اکتوبر 2023 06:40pm سانحہ 9 مئی کے اشتہاری ملزمان کی جائیدادوں کی تفصیلات پولیس کو مل گئیں عدالتی احکامات کے بعد ملزمان کی جائیدادوں کو سیل کر دیا جائے گا
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 11:28pm پی ٹی آئی کے جلسوں پر پابندی کی کوئی پالیسی نہیں، نگراں وزیراعظم عمران خان کے مستقبل کا فیصلہ عدالتی کیسز کی روشنی میں ہوگا، انوار الحق کاکڑ
پاکستان شائع 26 اکتوبر 2023 04:52pm لاہور: عدالت نے خدیجہ شاہ کی رہائی کی روبکار جاری کردی جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور کے مقدمات میں روبکار جاری ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2023 03:00pm پی ٹی آئی پر اداروں کیخلاف مہم کے نئے سنگین الزامات، 87 کروڑ سے سوشل میڈیا ٹیمیں بھرتی کی گئیں ٹرینڈ سیٹ کرکے ٹاپ ٹرینڈ پررہنا چیئرمین پی ٹی آئی کا پسندیدہ مشغلہ تھا، فردوس عاشق
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 05:08pm سانحہ 9 مئی کے 3 مقدمات میں 44 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری سانحہ 9 مئی کے 3 مقدمات میں اہم پیشرفت
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2023 03:27pm عمران خان نے سائفر اپنے پاس رکھ کر سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا، فرد جرم عائد شاہ محمود قریشی نے چئیرمین پی ٹی آئی کی جرم میں معاونت کی، فرد جرم کا متن
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2023 07:54pm پولیس نے صنم جاوید کو رہائی کے فوراً بعد دوبارہ گرفتار کرلیا انسداد دہشتگردی عدالت نے صنم جاوید کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2023 06:06pm پی ٹی آئی کے تحصیل چیئرمین کرک کی عبوری ضمانت منسوخ پشاور ہائیکورٹ نے پیش نہ ہونے کی وجہ سے ملک ممتاز کی عبوری ضمانت منسوخ کی
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 08:01pm جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے کا معاملہ، صنم بلوچ سمیت 5 ملزمان کی ضمانتیں منظور عدالت نے روبینہ جمیل کی درخواست ضمانت خارج کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 09 اکتوبر 2023 11:34pm 9 مئی کے حوالے سے بشریٰ بی بی کی زیر صدارت میٹنگ میں اہداف طے کیے گئے، صداقت علی عباسی صداقت علی عباسی نے سیاست اور پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2023 05:33am عمران خان کو زہر دینے کے دعوؤں کے بعد بہن علیمہ کا بڑا بیان چیئرمین پی ٹی آئی ٹوٹنے والے نہیں آپ جتنی مرضی آئے ان پر کہانیاں نکال دیں، علیمہ خان
پاکستان شائع 09 اکتوبر 2023 03:19pm 9 مئی واقعات میں نامزد پی ٹی آئی کے سابق وزراء اور ارکان اسمبلی کی ضمانت کنفرم پی ٹی آئی رہنماؤں کی دو مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 17 اکتوبر کو ہوگی
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 05:00pm جناح ہاؤس کیس: عدالت نے پی ٹی آئی کے 5 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا عدالت نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں ملزمان کو اشتہاری قرار دیا
پاکستان شائع 07 اکتوبر 2023 12:20pm سانحہ 9 مئی جلاؤ گھراؤ کیس: 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع ملزمان کے خلاف الہ آباد قصور میں مقدمہ درج ہے
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 06:11pm پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر ملک سرفراز کھو کھر نے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی کے باعث پی ٹی آئی کو چھوڑا، ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی
پاکستان شائع 06 اکتوبر 2023 04:38pm عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی 3 درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں 9 مئی، لانگ مارچ اور توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیسز میں فریقین کو نوٹسز جاری
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:54pm پی ٹی آئی رہنما اجمل صابر اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد دوبارہ گرفتار پولیس اہلکار پی ٹی آئی رہنما کو گاڑی میں بٹھا کر لے گئے
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 11:48pm پی ٹی آئی نے عثمان ڈار کا انٹرویو ’نئی بوتل میں پرانی شراب‘ قرار دے دیا عثمان ڈار کے پارٹی اور سیاست کو خیر باد کہنے کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا رد عمل
پاکستان شائع 04 اکتوبر 2023 10:42pm سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 4 مفرور پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار عدالت کا مفرور ملزمان کے خاکے آویزاں اور جائیداد کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم