پاکستان شائع 16 اگست 2023 07:15pm 9 مئی واقعے میں ملوث پی ٹی آئی کے 22 رہنما اور 268 کارکنان اشتہاری قرار جلاؤگھیراؤ کیس میں 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقبال ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
پاکستان شائع 16 اگست 2023 05:43pm جناح ہاؤس حملہ کیس: عمر سرفراز چیمہ کا ضمانت پر رہائی کیلئے عدالت سے رجوع 9 مئی واقعات میں خواتین ملزمان کی درخواست ضمانت پر پنجاب حکومت سے جواب طلب
پاکستان شائع 15 اگست 2023 11:27pm پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے جنرل سیکرٹری اپنے عہدے سے مستعفی ملک ساجد محمود نے سیاست سے بھی دستبردار ہونے کا اعلان کردیا
پاکستان شائع 15 اگست 2023 05:56pm سانحہ 9 مئی مقدمات: پی ٹی آئی کے 19 کارکنوں کی ضمانت منظور 900 بندہ احتجاج کر رہا تھا، کس نے کیا اٹھایا ہوا تھا کیسے معلوم ہوگا، عدالت
پاکستان اپ ڈیٹ 14 اگست 2023 12:48pm تحریک انصاف رہنما حسان نیازی ایبٹ آباد سے گرفتار، حکام کا تصدیق سے گریز عمران خان کے بھانجے 9 مئی کے بعد روپوش تھے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 اگست 2023 02:33pm پارٹی چیئرمین کے حکم پر یوم آزادی جوش و خروش سے منایا جائیگا، پی ٹی آئی دنیا کو پیغام دیں پاکستان تحریک انصاف محب الوطنی کا نام ہے، اعلامیہ
پاکستان شائع 12 اگست 2023 11:30pm 9 مئی والوں کو منظر نامے سے ہٹا دیں گے، خواجہ آصف یومِ آزادی پر 9 مئی کے تکلیف دہ واقعے کی یاد رہ گئی ہے، ن لیگی رہنما
پاکستان شائع 12 اگست 2023 10:33pm سانحہ نو مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر اعجاز چوہدری، خدیجہ شاہ، صنم جاوید سیمت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 12 اگست 2023 10:18pm پرویز الہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ ریگولر کیس کی حیثیت سے سماعت کریں گے
پاکستان شائع 08 اگست 2023 05:58pm مختلف مقدمات میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد چوہدری کی عبوری ضمانتوں میں توسیع عدالت نے تینوں کی ضمانتوں میں 17 اگست تک توسیع کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اگست 2023 12:12pm عمران خان کی بہنوں کی چار مقدمات میں عبوری ضمانت منظور عدالت کا پولیس کو مقدمات کا چالان جلد پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 04 اگست 2023 10:03pm توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان پر 22 اگست کو فرد جرم عائد ہوگی توہین الیکشن کمیشن کیس کا 2 اگست کی سماعت کا حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 04 اگست 2023 05:09pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 روز کی توسیع پولیس کو مقدمہ کا چالان جلد مکمل کر کے پیش کرنے کا حکم
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 07:25pm اسد قیصر پشاور ہائیکورٹ میں ’محصور‘ رہ کر نکل گئے، گرفتاری کی کوشش پر چیف جسٹس برہم رنگیز احمد کو پیش نہ کیا جاتا تو میں استعفی دے دیتا، چیف جسٹس ابراہیم
پاکستان اپ ڈیٹ 04 اگست 2023 05:06pm پرویز الہیٰ کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر پیر تک فیصلہ کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم 8 اگست کو عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم
پاکستان شائع 01 اگست 2023 08:27pm انسداد دہشتگردی عدالت نے فرخ حبیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کے دانستہ روپوش ہونے پر اُن کے ناقابل ضمانت...
پاکستان شائع 31 جولائ 2023 12:41pm فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل، ایک بار پھر فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر چیف جسٹس دستیاب ججز پر مشتمل فل کورٹ بنا کر کیس سنیں، درخواست
پاکستان شائع 28 جولائ 2023 05:45am رہائی کے بعد علی محمد خان کا ویڈیو بیان آگیا 9 مئی کو جس نے غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 27 جولائ 2023 10:57pm پی ٹی آئی کو انتخابات کی شفافیت پر تحفظات، علی امین کا وزیراعلیٰ کو خط وزیراعلیٰ سے ملاقات میں الیکشن سے متعلق حقائق اور ثبوت دینا چاہتے ہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جولائ 2023 01:41pm عمران خان نے جے آئی ٹی افسران کو انگلی دکھا کر دھمکی دی، پولیس رپورٹ درج روزنامچہ رپورٹ تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج کی گئی، ایف آئی آر نہیں ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جولائ 2023 09:54pm مقدمات منتقلی کیلئے عمران خان کی درخواستیں مسترد، توشہ خانہ کیس میں بھی ریلیف نہ ملا چیف جسٹس عامرفاروق نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 26 جولائ 2023 08:27pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا عدالت نے سول جج کو چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت درخواست پر حتمی فیصلے سے روک دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جولائ 2023 04:18pm پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان ایک بار پھر گرفتار دوبارہ گرفتاری سے قبل عدالت نے ضمانت منظور کرکے رہائی کا حکم دیا تھا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 04:56pm عمران خان کی بہنوں، حماد اظہر سمیت 22 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز انسداد دہشتگری عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جولائ 2023 05:05pm یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عدالت نے یاسمین راشد کو 7 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 23 جولائ 2023 02:06pm لاہور: تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی رہنما تحریک انصاف عرفان خان ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 11:24pm فوجی عدالتوں کی سماعت اوپن ہوگی، فیصلے کی تفصیلی وجوہات دی جائیں گی، سپریم کورٹ جمعہ کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری، سپریم کورٹ میں درخواستیں یکم اگست کو سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 03:53pm جناح ہاؤس حملہ: جے آئی ٹی نے عمران خان کو قصور وار قرار دے دیا، پراسیکیوٹر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری اور موبائل فون درکار ہیں، فرہاد شاہ
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 03:09pm 9 مئی واقعات: تھانہ سرور روڈ میں درج مقدمے کی ایک اور جے آئی ٹی تشکیل مقدمہ چیئرمین پی ٹی آئی، اسلم اقبال، محمود الرشید سمیت دیگر کے خلاف درج ہے، ذرائع
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 07:17pm عمران خان کیخلاف وکیل قتل کیس میں سپریم کورٹ بینچ کا ایک جج تبدیل جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 24 جولائی کو سماعت کرے گا