پاکستان شائع 13 جولائ 2023 05:32pm سانحہ 9 مئی: 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 12 اگست تک توسیع تمام ملزمان کے خلاف الہ آباد قصور میں مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 05:11pm عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال وزیراعظم کے معاونین کے عہدے سے مستعفی استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علیم خان نے دونوں رہنماؤں کو مستعفی ہونے کی ہدایت کی تھی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 07:01pm فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 18 جولائی کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 12:43pm شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی ضمانت منظور دونوں رہنماؤں کےخلاف 9 مئی واقعات سے متعلق مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 11:25am ’ایک شخص کیلئے دہرا معیار اختیار نہیں کیا جاسکتا‘، عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور ہم پہلے والے نقظہ نظر کے مطابق فیصلہ کریں گے، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 01:17pm توشہ خانہ کیس: ’انصاف کی بنیاد پر ایک اور موقع دیا جائے‘ عمران خان کے وکیل کی استدعا عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 09:27pm 9 مئی کو جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے 185 افراد کی تاحال شناخت نہ ہوسکی جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کرنے والے 151 ملزمان کو گرفتارکیا جا سکا
پاکستان اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 09:27pm رعایتی خام تیل کے دوسرے کارگو کے لئے پاکستان کا روس سے مذاکرات کا فیصلہ ہم ایک اور کارگو کو حتمی شکل دے رہے ہیں، وفاقی وزیر پیٹرولیم
شائع 12 جولائ 2023 05:20pm 9 مئی واقعات: خدیجہ شاہ سمیت دیگر ملزمان کی رہائی کیلئے دائر درخواستیں خارج بلاشبہ ملزموں کے قانونی حقوق ہیں، جن کا عدالتیں تحفظ کرتی ہیں، عدالت
پاکستان شائع 12 جولائ 2023 10:07am نو مئی کو جو ہوا غلط ہوا، شرپسند عدنان کے بھائی کا شر انگیزی پر اظہار ندامت نیشنل پیس اینڈ جسٹس کونسل، مسیحی برادری کا جناح ہاؤس کا دورہ، سانحہ نو مئی کی سخت مذمت
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 06:39pm چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا عمران خان نے بیرسٹر گوہر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 06:16pm آرمی ایکٹ کے تحت سویلین ٹرائل کیخلاف کیس: عدالت نے حکومت سے جواب طلب کرلیا آرمی ایکٹ کے تحت سویلین ٹرائل کے خلاف کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس عتیق...
پاکستان شائع 11 جولائ 2023 06:04pm علی محمد خان کو 18 جولائی تک مزید کسی کیس میں گرفتار نہ کرنے کا حکم اینٹی کرپشن عدالت میں دائر درخواست 13 جولائی کو سماعت کیلئے مقرر
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2023 09:05pm احتساب سے کسی کو استثنیٰ نہیں بالخصوص جب بات فراڈ کی ہو، توشہ خانہ کیس کا تحریری فیصلہ تحریری فیصلےمیں ایڈیشنل سیشن جج کا مختلف عدالتی کیسوں کا حوالہ
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 12:43pm صرف 30 دن کا کھیل باقی ، اسمبلیاں تحلیل ہوتے ہی نئی سیاست طلوع ہوگی، شیخ رشید زرداری اور بلاول منظر نامے سے غائب ہیں معلوم نہیں آئی ایم ایف معاہدے کے ساتھ ہیں یا نہیں، شیخ رشید
پاکستان شائع 09 جولائ 2023 12:11pm تحریک انصاف نے محمد عباس جعفری کی بنیادی رکنیت معطل کردی محمد عباس جعفری پارٹی کا نام، عہدہ یا رکنیت کا کسی بھی طریقے سے استعمال کرنے سے گریز کریں، نوٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جولائ 2023 02:11pm عمران خان اب بھی آرمی چیف کیخلاف سرگرم ہیں، قاتلانہ حملے کی مہم چلائی، وزیراعظم آرمی چیف اور فوج کیخلاف شر انگیز میڈیا مہم شیطانی ذہن کی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے، شہباز شریف
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 03:38pm فواد چوہدری کی 2 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور سابق وفاقی وزیر کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 01:38pm پشاور : سویڈن واقعے کیخلاف پی ٹی آئی کارکنوں کے احتجاج پر مقدمہ درج مقدمے میں 400 پی ٹی آئی مظاہرین کو نامزد کیا گیا
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 11:30am سانحہ 9 مئی، ہائی پروفائل کیسز میں ضمانتیں منسوخ کرانے کا اہم فیصلہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا مفرور مرکزی شرپسندوں کو جلد قانون کی گرفت میں لانے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 04:30pm سانحہ 9 مئی: 11 ملزمان کی ضمانتوں میں 10 اگست تک توسیع انسداد دہشتگردی عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 08 جولائ 2023 10:04am سانحہ 9 مئی کا ایک اہم مطلوب شر پسند گرفتار شرپسند محمد ارسلان جلاؤ گھیراؤ اورتوڑ پھوڑمیں سرگرم رہا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 03:16pm عمران خان 12 جولائی کو طلب، توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت قرار سیشن کورٹ میں توشہ خانہ کیس 12جولائی کو سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 10:34pm چیئرمین پی ٹی آئی کی احاطہ عدالت سے گرفتاری بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ سابق وزیراعظم کی گرفتاری کے معاملے پر سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 05:00pm پی ٹی آئی چیئرمین کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانتیں منظور عدالت نے ایک ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں
پاکستان شائع 07 جولائ 2023 12:51pm شاہ محمود قریشی اور اسد عمر جے آئی ٹی سربراہ کے سامنے پیش پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کو بیان ریکارڈ کروا دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2023 12:17pm شاہ محمود قریشی کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں توسیع عسکری ٹاور حملہ کیس، اسد عمر کی عبوری ضمانت میں بھی توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جولائ 2023 03:38pm توشہ خانہ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر مقدمہ ٹرائل کورٹ کو واپس بھیجنے اور 7 روز میں ٹرئل کا حکم کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 02:11pm استحکام پاکستان پارٹی کا پی ٹی آئی پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع چئیرمین پی ٹی آئی کے بیانات پر وزیر دفاع کے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط کی کاپی بھی پٹیشن کا حصہ ہے
پاکستان شائع 06 جولائ 2023 01:50pm توشہ خانہ فوجداری کیس، عمران خان کل ذاتی حیثیت میں طلب عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کی آج کے دن حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کی