پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 12:49pm خصوصی عدالتیں اوپن سماعت کرینگی، سپریم کورٹ کو آگاہ کیے بغیر ٹرائل شروع نہ کیے جائیں، چیف جسٹس خصوصی عدالتوں میں سویلینز کے مقدمات پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
پاکستان شائع 21 جولائ 2023 09:28am شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی عبوری ضمانت میں توسیع پی ٹی آئی کے رہنما عبوری ضمانت کیلئے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 جولائ 2023 05:20pm جناح ہاؤس پر حملے سمیت 5 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع عمران خان اپنی عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 11:01am وکیل قتل کیس، سپریم کورٹ نے عمران خان کو طلب کرلیا چیئرمین پی ٹی آئی کو 24 جولائی کو صبح 10 بجے پیش ہونے کا حکم
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جولائ 2023 04:42pm توشہ خانہ کیس مزید استثنیٰ کی درخواستوں پر نہیں چل سکتا، جج اسلام آباد ہائیکورٹ کا توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر حکم نامہ جاری
پاکستان شائع 18 جولائ 2023 11:23am فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہونے کا حکم عدالت نے سابق وفاقی وزیر کے نا قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کردیے
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2023 02:54pm خصوصی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل: فُل کورٹ تشکیل دینے کی حکومتی استدعا مسترد اس وقت ججز دستیاب نہیں، فل کورٹ تشکیل دینا ناممکن ہے، چیف جسٹس
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 04:40pm عمران خان توشہ خانہ نیب انکوائری میں پیش نہیں ہوئے سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے لاہور سے کم ہی سفر کرتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 12:21pm اسد قیصر کی حفاظتی ضمانت 10 روز کیلئے منظور عدالت کا سابق اسپیکر قومی اسمبلی کو شامل تفتیش ہونے اور متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم
پاکستان شائع 17 جولائ 2023 11:36am پرویزالہٰی کو حفاظتی ضمانت دینے کا فیصلہ چیلنج سنگل بینچ نے سابق وزیراعلیٰ کی درخواست پر حقائق کے منافی فیصلہ دیا، پنجاب حکومت
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 08:24pm پرویز خٹک نے نئی سیاسی جماعت تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے قیام کا اعلان کردیا جب راز کھلیں گے تو سب کی آنکھیں بھی کھل جائیں گی، پرویز خٹک
▶️ پاکستان شائع 17 جولائ 2023 09:20am لندن : اوورسیز پاکستانیوں کی پاک فوج اور شہداء کے حق میں ریلی شرکا کا 9 مئی واقعے میں ملوث افراد کو سزا دینے کا مطالبہ
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 04:27pm سانحہ 9 مئی، پختونخوا پولیس 8 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار نہ کرسکی، رپورٹ جاری مجموعی طور پر 119 ملزمان اس وقت پولیس کی حراست میں ہیں، 374 نے ضمانت کروالی، رپورٹ
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 02:26pm پی ٹی آئی نے مزید 6 ممبرز کی بنیادی رکنیت معطل کردی پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا
پاکستان شائع 16 جولائ 2023 11:18am ’اس کا صرف ایک کام تھا مینوں نوٹ وکھا میرا موڈ بنے‘ ماضی پر غور کریں سمجھ آجائے گا کہ ملک کیخلاف سازش کی گئی، خواجہ آصف
پاکستان شائع 15 جولائ 2023 11:15pm توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کیخلاف درخواست پھر سماعت کیلئے مقرر جسٹس عامر فاروق 17 جولائی کو عمران خان کی درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 15 جولائ 2023 10:08pm جناح ہاؤس کیس میں 7 ملزمان کی درخواست ضمانت پر وکلاء سے حتمی دلائل طلب ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ میں جناح ہاؤس حملے کا مقدمہ درج ہے
▶️ پاکستان شائع 15 جولائ 2023 04:31pm یورپی یونین پاکستان فرینڈ شپ فیڈریشن پرتگال کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی "پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد" پروگرام میں سانحہ 9 مئی کی بھرپور مذمت کی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 16 جولائ 2023 08:11am عمران خان سے جے آئی ٹی کی تفتیش کی اندرونی کہانی سامنے آگئی چیئرمین پی ٹی آئی نے بتایا 9 مئی کی پلاننگ کہیں اور ہوئی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 04:29pm پی ٹی آئی کے 2 سابق ایم پی ایز احاطہ عدالت سے گرفتار ارباب وسیم حیات اور ملک واجد قبل از گرفتاری درخواست ضمانت کے لئے عدالت میں پیش ہوئے تھے
پاکستان شائع 15 جولائ 2023 11:16am پی ٹی آئی کی سابق رکن اسمبلی نیلم حیات کا سیاست چھوڑنے کا اعلان فوج ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتی ہے اور ہمارا مان ہے، نیلم حیات
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 07:22pm شاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمے میں درخواست ضمانت منظور شاہ محمود قریشی نے عدالت کے سامنے پیش ہو کر حاضری لگوائی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جولائ 2023 01:22pm سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی آج رہائی کا امکان عدالت نے پرویز الہیٰ کو کسی اور مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے رکھا ہے
پاکستان شائع 14 جولائ 2023 09:24pm جناح ہاؤس حملہ: طیبہ راجہ اور روہینہ خان سمیت 8 ملزمان کی درخواست ضمانت خارج عدالت نے 6 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر دلائل طلب کر لیے
پاکستان شائع 13 جولائ 2023 05:32pm سانحہ 9 مئی: 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 12 اگست تک توسیع تمام ملزمان کے خلاف الہ آباد قصور میں مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 05:11pm عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال وزیراعظم کے معاونین کے عہدے سے مستعفی استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما علیم خان نے دونوں رہنماؤں کو مستعفی ہونے کی ہدایت کی تھی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 07:01pm فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ 18 جولائی کو سماعت کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 12:43pm شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی ضمانت منظور دونوں رہنماؤں کےخلاف 9 مئی واقعات سے متعلق مقدمہ درج ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2023 11:25am ’ایک شخص کیلئے دہرا معیار اختیار نہیں کیا جاسکتا‘، عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور ہم پہلے والے نقظہ نظر کے مطابق فیصلہ کریں گے، لاہور ہائی کورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 17 جولائ 2023 01:17pm توشہ خانہ کیس: ’انصاف کی بنیاد پر ایک اور موقع دیا جائے‘ عمران خان کے وکیل کی استدعا عدالت نے عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی