پاکستان شائع 04 جولائ 2023 12:45pm پولیس پر حملے کا کیس، پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت مسترد پولیس نے مقدمے میں گرفتاری نہیں ڈالی تو ضمانت کیسے دیں، عدالت
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 11:04am تھانہ شادمان نذر آتش کیس، اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر سے رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 04 جولائ 2023 09:43am سانحہ 9 مئی، ایک اور شرپسند گرفتار، فیملی کا اعترافی بیان جی ایچ کیو سمیت کسی بھی ملکی ادارے پر حملہ ناقابل قبول ہے، شرپسند حیدر محمود کے ماموں کا بیان
پاکستان شائع 01 جولائ 2023 12:15pm غریب كے گلے میں مزید 300 ارب روپے كے ٹیکس کا رسہ ڈال دیا گیا، شیخ رشید شاہی خاندان نے صدر کے دستخط کے بغیر اپنے 2400 ارب روپے کے نیب كے کیسز ختم کرا لیے، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 29 جون 2023 10:56am عید پر قربانی کرنا اور لوگوں سے ملنا مشکل بنا دیا گیا، شیخ رشید موت کے منہ سے بھی کامیابی چھینیں گے، بعض چھوٹے لوگ بڑے گھروں میں آگئے ہیں، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 29 جون 2023 10:06am نفرتیں پھیلانے والا گھر میں اور اس کے پیرو کار جیل میں عید منا رہے ہیں، شرجیل میمن تحریک انصاف میں جیسے لوگ آئے ویسے ہی چلے گئے، صوبائی وزیر اطلاعات
پاکستان شائع 27 جون 2023 04:55pm شیخ رشید کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے عبوری ضمانت کیوں نہیں ملی اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر داخلہ کی پیر تک حفاظتی ضمانت کی استدعا مسترد کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 07:44pm پولیس کی گاڑیاں جلانے کا کیس: یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد 9مئی واقعے میں گاڑیاں جلانے کے الزام میں 16ملزمان ڈسچارج
پاکستان شائع 27 جون 2023 12:45pm پرویز الہٰی کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ نہ دینے کیخلاف اپیل، فریقین سے جواب طلب عدالت جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے، ایف آئی اے کی درخواست میں سیشن کورٹ سے استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 03:27pm سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو جیل بھیج دیا گیا جناح ہاؤس میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کا مقدمہ، عدالت نے رابعہ عمر کو دوبارہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 02:34pm خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت کو سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت عسکری ٹاور توڑ پھوڑ کیس میں بعد از گرفتاری ضمانت منظور کی جائے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 11:01am بھارتی وزیر اعظم کہتا ہے پاکستان اپنی موت آپ مر رہا ہے، شاہ محمود قریشی شاہ محمود قریشی کی جناح ہاؤس حملے سیمت 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2023 10:41am عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کیس، اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 7 جولائی تک توسیع علیمہ خان نے جناح ہاؤس جلاؤ گھراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمہ میں درخواست ضمانت واپس لے لی
پاکستان شائع 26 جون 2023 05:11pm چیئرمین پی ٹی آئی کی درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست میں وزارت دفاع، چاروں صوبوں کے آئی جیز سمیت دیگر فریق
پاکستان شائع 26 جون 2023 04:44pm جلاؤ گھیراؤ کیس: یاسمین راشد کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت خارج جناح ہاؤس حملہ کیس میں 15 نئے ملزمان کی درخواست ضمانت پر حتمی دلائل طلب
پاکستان شائع 24 جون 2023 11:01pm کراچی میں 9 مئی کے واقعات پر پولیس کا عبوری چالان عدالت میں جمع مشتعل کارکنان کو حلیم عادل شیخ سمیت 23 ملزمان نے اکسایا، عبوری چالان
پاکستان شائع 24 جون 2023 05:05pm 9 مئی کو توڑ پھوڑ کے مقدمے میں گرفتار عامر ڈوگر پر فرد جرم عائد عدالت نے ملک عامر ڈوگر کو دوبارہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 جون 2023 04:11pm چیئرمین پی ٹی آئی توشہ خانہ کیس میں 26 جون کو طلب توشہ خانہ ریفرنس، پی ٹی آئی چیئرمین کی حفاظتی ضمانت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
پاکستان شائع 24 جون 2023 10:44am فواد چوہدری کی عدم حاضری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی سرکاری ملازمین کو بغاوت پر اکسانے کا کیس، فرد جرم عائد کرنے کیلئے7 جولائی کی تاریخ مقرر
پاکستان شائع 24 جون 2023 09:29am سابق وفاقی وزیر نور الحق قادری کےخلاف مقدمہ درج نور الحق قادری نے شہریوں کو اداروں کے خلاف اکسایا، مقدمہ
پاکستان شائع 23 جون 2023 02:48pm توشہ خانہ کیس قابل سماعت ہونے سے متعلق ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ یہ ایشو صرف 120 دن والا ہے، اس کو دیکھ لیتے ہیں، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
پاکستان شائع 23 جون 2023 12:47pm آئی ایم ایف کے فیصلے کا کاؤنٹ ڈاون شروع ہوگیا، شیخ رشید اتفاق فاؤنڈری کا منشی رشتے دار تو بن سکتا ہے اقتصادی ماہر نہیں بن سکتا، سابق وفاقی وزیر
پاکستان شائع 23 جون 2023 10:13am 9 مئی واقعات کیخلاف کیس میں شاہ محمود اور اسد عمر کی ضمانت منظور اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری سے روک دیا
پاکستان شائع 22 جون 2023 02:23pm پاناما اسکینڈل، ایف آئی اے نے پرویز الہیٰ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف منی لانڈرنگ اور کرپشن کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 03:49pm نو مئی کے واقعات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، خواجہ آصف چیئرمین پی ٹی آئی نے ریاست پرحملے کی ترغیب دی، رہنما مسلم لیگ ن
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 02:21pm جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملوث 180 ملزمان میں سے 34 کی ضمانتیں منظور عدالت نے 146 ملزمان کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان شائع 22 جون 2023 11:35am 9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد سے رعایت نہیں برتی جاسکتی، جاوید لطیف چیئرمین پی ٹی آئی کی منصوبہ سازی ناکام ہوچکی، وفاق وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 22 جون 2023 10:49am اسلام آباد: شاہ محمود اور اسد عمر کو ہائیکورٹ میں داخلے سے روک دیا گیا پولیس کے روکنے پر اسد عمر اور شاہ محمودقریشی واپس روانہ ہوگئے، وکیل آمنہ علی
پاکستان شائع 20 جون 2023 02:19pm سانحہ 9 مئی کے بعد لاپتہ انجینئرکی بازیابی کا کیس، سی سی پی او لاہور ذاتی حیثیت میں طلب ایس پی سیکیورٹی عمارہ کی سرزنش،آپ نے ٹھیک طریقے سے کیس کو انویسٹی گیٹ نہیں کیا، عدالت
پاکستان شائع 20 جون 2023 12:57pm علی محمد خان کیخلاف خیبرپختونخوا میں درج مقدمات کا ریکارڈ طلب علی محمد خان کو ایک کیس میں ضمانت پر رہائی ملنے کے بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار کیا جاتا ہے، وکیل