پاکستان شائع 22 جون 2024 06:20pm چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی تعیناتی، چیف جسٹس کو خط ارسال خط پاکستان بارکونسل کےممبران کی جانب سےلکھا گیا ہے۔
پاکستان شائع 21 جون 2024 03:23pm جج کی بیٹی کیخلاف ہٹ اینڈ رن کیس: ’جوڈیشل مجسٹریٹ‘ کے ہاتھوں اسلام آباد پولیس رل گئی جولائی 2022 میں لاہور ہائیکورٹ کے ایک اہلکار کو 'گاڑی' اس یقین دہانی پر دی تھی کہ کہ جب ضرورت ہو گی گاڑی کو عدالت میں پیش کریں گے۔
پاکستان شائع 21 جون 2024 12:23pm لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو بند کرنے کا حکم فصلوں کی باقیات جلانے پر موٹر وے پولیس کو کارروائیاں کرنے کی بھی ہدایت
پاکستان شائع 21 جون 2024 12:17pm ادویات کی قیمتیں فارماسوٹیکل کمپنیز کو مقرر کرنے کا اختیار لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج عدالت ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار کمپنیز کو دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے، استدعا
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:57pm ریٹائرڈ ججز کی بطور الیکشن ٹربیونل تعیناتی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 26 جون تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 20 جون 2024 12:10pm بلے کا انتخابی نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر فریقین کو نوٹس لاہور ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 جون 2024 12:46pm جج کو ہراساں کرنے کا ازخود نوٹس کیس: پولیس افسران کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری جج کو ہراساں کرنے کے ازخود نوٹس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا
پاکستان شائع 20 جون 2024 10:06am گلوکار ملکو کا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکلوانے کیلئے درخواست دائر درخواست اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی
پاکستان شائع 16 جون 2024 03:42pm چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کیخلاف جوڈیشل کونسل میں شکایت بھجوادی گئی جوڈیشل کونسل کو شکایت رفاقت علی تنولی نے بذریعہ رجسٹری بھجوائی
پاکستان اپ ڈیٹ 15 جون 2024 01:46pm عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کے پنجاب کابینہ کے فیصلے کےخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور بانی پی ٹی آئی نے پنجاب کابینہ کے مقدمات درج کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے
پاکستان شائع 15 جون 2024 11:36am ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل تعیناتی کے آرڈیننس کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر جسٹس شاہد کریم 20 جون کو سنی اتحاد کونسل کے رہنما سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر سماعت کریں گے
پاکستان شائع 14 جون 2024 04:55pm مونس الہی کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہو گیا ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں ضمنی چالان داخل کر دیا
پاکستان شائع 14 جون 2024 12:49pm لاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے حوالے سے بڑا حکم عدالت نے تمام سوسائٹیوں میں واٹر میٹر لگانے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 14 جون 2024 12:32pm ہتک عزت قانون: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کیلئے نوٹس جاری لاہور ہائیکورٹ نے سماعت 4 جولائی تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جون 2024 07:46pm عدلیہ میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت جلد ختم ہوگی، جسٹس ملک شہزاد دو تین دن پہلے ایک جج نے تمام واقعات بیان کیے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 13 جون 2024 12:01pm اے ٹی سی سرگودھا کے جج کو ہراساں کرنے کا کیس، ازخود نوٹس پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائیکورٹ کا اے ٹی سی میں وکلاء اور سائلین کو پیش ہونے سے روکنے پر سخت برہمی کا اظہار
پاکستان شائع 13 جون 2024 11:32am حکومت میں بیٹھے لوگ من پسند جج کے پاس کیسز لگوانا چاہتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ عمران سمیت دیگر کیخلاف 11 کیسز ٹرانسفر کروانے کی درخواستیں جرمانے کے ساتھ خارج
پاکستان شائع 12 جون 2024 06:35pm الیکشن دھاندلی الزامات : لاہور ہائیکورٹ کے ججز پر مشتمل 8 الیکشن ٹربیونلز قائم الیکشن ٹربیونلز قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان شائع 12 جون 2024 05:17pm جسٹس شجاعت علی خان کو قائمقام چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ مقرر کرنےکا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں فوری طور پر مستقل چیف جسٹس کی تقرری کا فیصلہ نہیں ہو سکا
پاکستان شائع 11 جون 2024 05:04pm اظہر مشوانی کے بھائیوں کی بازیابی: ”اگر پولیس رپورٹ بدلتی ہے تو پھر دیکھتے ہیں“، عدالت دونوں بھائیوں کو جب گرفتار کیا گیا تو انٹیلیجنس کے افسران بھی ساتھ تھے، وکیل درخواستگزار
پاکستان شائع 11 جون 2024 02:39pm پنجاب ہتک عزت قانون کی 3 شقوں پر عمل درآمد عدالتی فیصلے سے مشروط پنجاب ہتک عزت قانون کیخلاف ایک اور درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر
پاکستان شائع 11 جون 2024 12:13pm غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: محمد خان بھٹی کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم لاہور ہائیکورٹ کے جج نے محمد خان بھٹی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
پاکستان شائع 10 جون 2024 04:31pm لاہور ہائیکورٹ نے وکیل زاہد گورائیہ کی توہین عدالت کی سزا معطل کردی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے زاہد گورائیہ کو چھ ماہ کی سزا سنائی تھی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 07:41pm عمران خان پر مقدمات درج کرنے کے فیصلے کیخلاف درخواست پر حکومت پنجاب سے جواب طلب عدالت کو آگاہ کیا جائے کہ کابینہ نے کیا فیصلہ کیا ہے؟ لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 01:53pm سپریم کورٹ میں جج نامزد ہونے پر جسٹس شاہد بلال حسن نے جوڈیشل کام چھوڑ دیا جسٹس شاہد بلال حسن کی عدالت میں زیر سماعت کیسز غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
پاکستان شائع 10 جون 2024 12:51pm ہتک عزت قانون کیخلاف درخواست پر اعتراض ختم، قابل سماعت قرار درخواست گزار کے وکیل نے قانون سے متعلق نوٹیفکیشن کی کاپی رجسٹرار آفس میں جمع کروا دی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 جون 2024 03:08pm پسند کی شادی کا کیس: ’اپنی مرضی سے نکاح کیا‘ لڑکی کا بیان سنتے ہی والد کی حالت غیر لڑکی کے والد رو رو کر بیٹی سے روک جانے کی التجا کرتے رہے، نیم بیہوشی کی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان شائع 09 جون 2024 02:24pm کیا لاہور ہائی کورٹ کو پہلی خاتون چیف جسٹس ملنے والی ہیں؟ جوڈیشل کمیشن آف پاکستان جسٹس عالیہ نیلم کو یہ منصب دینے پر غور کر رہا ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 02:10pm عدالت کا عید الاضحیٰ کے لیے مارکیٹ کے اوقات کار بڑھانے حکم مارکیٹیں اب کب سے کب تک کھلی رہیں گی؟
پاکستان شائع 08 جون 2024 11:49am عمران خان سے ملاقات میں پابندی کا سبب بننے والی جیل رول کی شق عدالت میں چیلنج جیل رول کی شق 265 آرٹیکل 19 اور 19 اے سے متصادم ہے، درخواست