پاکستان شائع 14 مئ 2024 10:07am کم عمر لڑکی کی شادی کرنے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم دارالامان سے کم عمر بچی کو عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 08:38pm ہڑتال کی کال کی خلاف ورزی کرنے والے وکلا کے لائسنس معطل "وکلا پر اتنے بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے وہ یاد رکھیں گے" چیف جسٹس
پاکستان شائع 13 مئ 2024 07:30pm عمران خان کی زمان پارک کیس میں عبوری ضمانت منظور بانی پی ٹی آئی پر وارنٹ گرفتاری کی تعمیل میں رکاوٹ پر تھانہ ریس کورس میں مقدمہ درج تھا
پاکستان شائع 13 مئ 2024 09:13am گندم اسکینڈل کی تحقیقات نیب سے کرانے کیلئے درخواست دائر حکومت خود گندم اسکینڈل کا حصہ ہے، میرٹ پر تحقیقات ممکن نہیں، درخواست
پاکستان شائع 10 مئ 2024 10:22am جسٹس شاہد نے سلمان اکرم راجہ کی پٹیشن کو سماعت کیلئے مقرر کرنے سے روک دیا ججز کو ٹربیونل جج مقرر نہ کرنے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب
پاکستان شائع 09 مئ 2024 01:46pm لاہور میں گرفتار تمام وکلا شخصی ضمانت پر رہا، ہڑتال کے باعث سائلین رل گئے پولیس نے وکلا کے خلاف رات گئے مقدمہ درج کیا تھا
پاکستان شائع 03 مئ 2024 05:18pm موٹروے پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے والی 2 خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور لاہور ہائیکورٹ نے دونوں خواتین کو چکوال کی مقامی عدالت سے رجوع کرنے کا حکم
پاکستان شائع 03 مئ 2024 10:41am خاتون ٹیچر سے زیادتی کا ملزم بری، 14 سال سزا کالعدم قرار لاہور ہائیکورٹ نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے ملزم کو بری کیا، تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 02 مئ 2024 01:08pm سرکاری وکیل کے کان میں سرگوشی کرنے پر عدالت فواد چوہدری پر برہم آرام سے بیٹھ جائیں، آپ مجھے بھی تنگ کر رہے ہیں، چیف جسٹس نے فواد چوہدری کو ڈانٹ دیا
پاکستان شائع 02 مئ 2024 09:53am پنجاب میں پولی تھین بیگ کے استعمال پر ’فیس‘ عائد کرنے کی تیاری عدالت کے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق بڑے احکامات جاری
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 04:25pm پنجاب کی عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے، نوٹیفکیشن جاری ٹرانسفر ہونے والے ججز کو 3 مئی تک متعلقہ ججز کو چارج سنبھالنے کی ہدایت
پاکستان شائع 26 اپريل 2024 10:39pm بیوی کو طلاق دے کر اسکی بہن سے شادی کرنے کیلئے کتنا انتظار لازمی، لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا عدت پوری کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 25 اپريل 2024 04:46pm فرحت شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کی اجازت مل گئی آپ کس بنیاد پر بچوں کو ملک سے باہر جانے سے روک سکتے ہیں؟ بچے آزاد اور خود مختار ہیں، عدالت
پاکستان شائع 24 اپريل 2024 06:13pm فواد چوہدری کو 9 مئی کے اہم مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری بڑی مشکل میں پھنس گئے
پاکستان شائع 22 اپريل 2024 10:39pm چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 2 سول ججز کو نوکری سے برطرف کردیا رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ عبد الرشید عابد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 02:24pm لاہور ہائیکورٹ کا توہین عدالت کے مرتکب وکیل کی سزا کا تحریری فیصلہ جاری وکیل زاہد محمود گورائیہ کے کیس کا 12 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا
پاکستان شائع 19 اپريل 2024 11:40am ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج ہائیکورٹس کے چیف جسٹس صوابدیدی اختیارات کا غیر آئینی استعمال کر تے ہیں، درخواست
پاکستان شائع 17 اپريل 2024 08:48am نون لیگ ایک ہی دن قومی اسمبلی کی 2 نشستیں کھو بیٹھی، تیسری پر نوٹیفکیشن معطل لاہور ہائی کورٹ کے الگ الگ بنچوں کے فیصلے
پاکستان شائع 16 اپريل 2024 11:36am پی پی 133 ننکانہ سے ن لیگ کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 04:23pm لاہور ہائیکورٹ نے مرد اور عورت کو برابر کردیا حکومت کو قانون تبدیل کرنے کا حکم
پاکستان شائع 15 اپريل 2024 11:44am سپریم کورٹ میں تقریر نہ کریں، قانون کی بات کریں، چیف جسٹس پاکستان سپریم کورٹ نے اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کروانے کی اپیل خارج کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 03:56pm لاہور ہائیکورٹ کے جج سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کو قید اور جرمانے کی سزا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے بڑا فیصلہ سنادیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 11:40am بچہ ماں سے چھین کر بیلجیئم بھیجنے پر وزیر خارجہ کی طلبی کا انتباہ ملزم پکڑا گیا کہہ کر ہمارا ایک سال ضائع کیا گیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 اپريل 2024 04:46pm اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط ملنے کا معاملہ، وزارت داخلہ کو تفتیشی رپورٹ ارسال ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے پر خصوصی کمیٹی تشکیل دیے جانے کا امکان
پاکستان شائع 06 اپريل 2024 10:07am عدالتیں جمہوریت اور بنیادی حقوق کی گارڈین ہیں، لاہورہائیکورٹ پرویز الہیٰ سمیت دیگر افراد کو ضمنی الیکشن میں اجازت دینے کا تحریری فیصلہ جاری
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 05:31pm لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو خطوط وصول کروانے والے پوسٹ مین کا بیان سامنے آگیا میں تو معمول کے مطابق خطوط وصول کرواتا ہوں، مجھے کیا پتہ خطوط میں کیا ہے، پوسٹ مین
پاکستان شائع 05 اپريل 2024 11:33am توہین عدالت کیس: ’ہم آپ سے ڈرتے ہیں، اس لیے پولیس کو بلا لیتے ہیں‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سیدھا سا کیس ہے، اس میں فرد جرم عائد ہونی ہے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 03 اپريل 2024 07:30pm عمران خان کے خلاف سائفر کیس کے علاوہ دیگر تمام کیسز کی سماعتیں ملتوی 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کی کازلسٹ منسوخ
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 07:32pm چودھری پرویز الٰہی سمیت دیگر کی ضمنی انتخابات کے لیے دائر اپیلیں مسترد اپیلیں مخالف امیدواروں کی جانب سے دائر کی گئی تھیں
پاکستان اپ ڈیٹ 03 اپريل 2024 09:27pm چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 5 اور لاہور ہائیکورٹ کے 5 ججوں کو دھمکی آمیز خطوط موصول، مقدمات درج تمام خطوط میں مشکوک پاؤڈر موجود، دھمکی آمیز اشکال بنی ہوئی تھیں، لاہور میں کورئیر کمپنی ملازم گرفتار