پاکستان شائع 08 جون 2024 09:49am عمران خان کی پنجاب کابینہ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر پنجاب کابینہ نے عمران خان پر سنگین نوعیت کے مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا تھا
پاکستان شائع 07 جون 2024 12:07pm ریٹائرڈ ججز کو الیکشن ٹربیونلز مقرر کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری آمنہ لیاقت کی درخواست پر سماعت کی
پاکستان شائع 07 جون 2024 12:01pm عید الاضحیٰ: لاہور ہائیکورٹ نے مارکیٹوں کے اوقات کار میں اضافہ کردیا عدالت نے ویک اینڈ پر مارکیٹوں کو کتنے بجے تک کھلا رکھنے کی ہدایت کی؟
پاکستان شائع 07 جون 2024 11:26am نیب قانون میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیے
پاکستان شائع 07 جون 2024 10:06am چوہدری عدنان قتل کیس: سابق ن لیگی سینیٹر چوہدری تنویر کی ضمانت منظور عدالت کا چوہدری تنویر کو 2 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے اور شامل تفتیش ہونے کا حکم
پاکستان شائع 06 جون 2024 11:02am صدارتی آرڈیننس کے نیب قانون میں ترمیم کےخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ صدارتی آرڈیننس کے خلاف عدالت حکم امتناعی جاری کرے، درخواست گزار اظہر صدیق
پاکستان اپ ڈیٹ 05 جون 2024 11:04am لاہور: مردہ مرغیاں بیچنے والی دکانیں مستقل طور پر سیل کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کیس کا تحریری حکم جاری کردیا
پاکستان شائع 05 جون 2024 10:05am ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹربیونل میں تعیناتی کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا
پاکستان شائع 04 جون 2024 12:38pm بلے کا نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے اختیار کیخلاف درخواست لارجر بینچ ارسال لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 04 جون 2024 10:37pm ریٹائرڈ ججز الیکشن ٹریبونل مقرر کرنے کا کیس: جسٹس شاہد کریم نے سماعت سے معذرت کرلی کیس فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی
پاکستان شائع 04 جون 2024 10:27am بتایا جائے نیب ترمیمی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج ہے یا نہیں، لاہور ہائیکورٹ عدالت نے سرکاری وکیل کو ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 03 جون 2024 10:29am غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کے وکیل معاونت کیلئے طلب عدالت ملک میں جاری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے، درخواست کی استدعا
پاکستان شائع 03 جون 2024 10:24am ریٹائرڈ ججز کی الیکشن ٹریبونل میں تقرری کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت کی مخالفت درخواست گزار کو تیاری کرکے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل دینے کی ہدایت
پاکستان شائع 01 جون 2024 09:45am وزیراعظم کی سفارش کے باوجود پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کا اقدام عدالت میں چیلنج وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے 40 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے کمی کی ہدایت کی تھی
پاکستان شائع 30 مئ 2024 05:28pm لاہور ہائیکورٹ: سنگین کیسز کی منظوری کیخلاف عمران خان کی درخواست پر اعتراضات عائد وکیل کی جانب سے مہلت طلب کرنے پر عدالت کا اعتراضات دور ہونے کے بعد درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
پاکستان شائع 29 مئ 2024 05:20pm لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب میں اضافی الیکشن ٹربیونل ججز تعینات کرنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے اضافی الیکشن ٹربیونل تشکیل دینے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا
پاکستان شائع 29 مئ 2024 05:05pm پی ٹی آئی نے انتخابی نشان واپس لینے کا الیکشن کمیشن کا اختیار چیلنج کردیا انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کو کالعدم قرار دیا جائے، استدعا
پاکستان شائع 29 مئ 2024 04:56pm عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا درخواست میں پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین مقدمات کی منظوری کے اقدام کو کالعدم قرار دینے کی استدعا
پاکستان شائع 27 مئ 2024 11:31am ہر فرد جس کے حوالے سے لاپتا ہونے کا الزام ہے اپنی فیملی کے پاس ضرور آئے گا، اٹارنی جنرل کا بیان حلفی جبری گمشدہ افراد سے متعلق وزرا پر مشتمل کمیٹی نے سفارشات تیار کرلی، اٹارنی جنرل
پاکستان شائع 26 مئ 2024 11:02am لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج کو بھی دھمکیاں ملنے لگیں، مقدمہ درج ملزمان جسٹس (ر) طارق عباسی اور ان کی فیملی کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں، ایف آئی آر
پاکستان شائع 24 مئ 2024 04:06pm حکومت سے لڑائی نہیں چاہتے، عدالتوں کا احترام نہیں تو ہم سےبھی توقع نہ رکھیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ میرایقین ہے90 فیصد وکلااچھے ہیں، پُرامید ہوں آئندہ بھی عدالتوں میں ہڑتال کا کلچرختم ہوگا، جسٹس شہزاد ملک
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2024 04:42pm عدالت نے پیمرا کو میڈیا کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا لاہورہائیکورٹ نے سماعت 28 مئی تک ملتوی کرتے ہوئے پیمرا اور سیکریٹری اطلاعات کو نوٹس جاری کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2024 12:33pm عدالتی کارروائی کی نشریات پر پابندی کا پیمرا نوٹیفکیشن چیلنج درخواست میں پیمرا، وفاقی حکومت اور سیکرٹری انفارمیشن کو فریق
پاکستان شائع 21 مئ 2024 10:35pm چوہدری پرویز الہٰی کوٹ لکھپت جیل سے رہا، ظہور الہٰی پیلس پہنچ گئے لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا
پاکستان شائع 20 مئ 2024 12:58pm کرغزستان معاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر پاکستانی طالب علموں کیلئے ہیلپ لائن قائم کی جائے، بحفاظت انخلا یقینی بنایا جائے، درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مئ 2024 05:10pm لاہور ہائیکورٹ کی ججز کی تعیناتی کیلئے پنجاب حکومت کو آخری مہلت اگر آئندہ سماعت پر ججز تعینات نہ ہوئے تو وزیر اعلیٰ پنجاب خود عدالت میں پیش ہوں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
پاکستان شائع 18 مئ 2024 09:12am دبئی لیکس کی تحقیقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر غیر قانونی پراپرٹی ثابت ہونے پر مالکان کے خلاف کارروائی کا حکم بھی دیا جائے، استدعا
پاکستان اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 04:25pm نائب وزیر اعظم کی تقرری کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس سندھ کی عدالتِ عالیہ نے وضاحت بھی طلب کی، لاہور ہائی کورٹ نے جمعرات کی صبح درخواست مسترد کردی تھی
پاکستان شائع 15 مئ 2024 07:57pm مسلم لیگ (ن) کو بڑا جھٹکا، رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار لاوہر ہائیکورٹ نے محمد عاطف کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے اپیل منظور کرلی
پاکستان شائع 14 مئ 2024 11:24am عمران خان کا جیل سے باہر آنا پاکستان کے دکھوں کا مداوا ہے، فواد چوہدری لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں سابق وفاقی وزیر کی عبوری ضمانت میں توثیق کردی